میری سب سے گزارش ہے کسی کے ساتھ برا نہ کریں کسی کا دل نہ توڑیں کسی کو دھوکا نہ دے آور حقوق اللہ کا خیال رکھے نماز روزے زکوٰۃ حج مسجد بنانا اچھا کام ہے اگر کسی نے یہ سب نہ بھی کیا ہو گا میرا رب رحیم ہے معاف کرنے والا ہے اور حقوق العباد کا معاملہ بڑا سخت ہے کیونکہ یہ لوگوں کا معاملہ ہے اگر انسان معاف نہیں کرے گا تو آپ جنت میں صرف حقوق اللہ کے ساتھ نہیں جا سکتے اللہ نے فرمایا ہے میں اپنے حقوق معاف کر دو گا بندوں کے بندے خود کریں گےاس لیے حقوق العباد کا دھیان رکھیں رشتے داروں ہمسایوں کے حقوق کا دھیان رکھیں لوگوں کو تکلیف نہ پہنچائےاور ہم تو آگے گنہگار ہے ہم اپنے نبی کو کیا منہ دکھائیں گے جو ہماری لیے راتوں کو دن کو ہر وقت اپنی امت کے لیے دعائیں کرتے تھے اور بے شک قیامت کے دن بھی ہماری سفارش کریں گے 😭