اواز اوٹھانا ہمارا فرز ہے
ملک آدم خان کے بارے میں نوٹ
ملک آدم خان کا تعلق مہمند ایجنسی سے تھا۔ ان کا خاندان پرانا اور معزز قبیلہ مہمند سے ہے۔ ان کے پردادا افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں آباد تھے۔ جب 1893 میں ڈیورنڈ لائن کھینچی گئی تو خاندان دو حصوں میں بٹ گیا۔ ملک آدم خان کے پردادا کے کچھ رشتہ دار افغانستان چلے گئے، وہاں بس گئے اور شادیاں بھی وہیں ہوئیں۔ باقی لوگ اپنی زمینوں کی وجہ سے مہمند کے اسی حصے میں رہ گئے جو اب پاکستان میں ہے۔
اسی پر بعد میں کچھ مخالف لوگوں نے ملک آدم خان پر الزام لگایا کہ وہ “افغانی” ہیں، حالانکہ وہ اسی علاقے کے پیدا شدہ، قانونی پاکستانی شہری تھے۔ ان کی زمینیں انتقال میں درج تھیں۔ ان کے والد کے انتقال کے بعد کچھ لوگوں نے ان کی زمین پر قبضہ کر لیا۔ ملک آدم خان نے وہ ساری زمین واپس لے لی، لیکن اسی دوران ایک فریق نے ان کے خلاف جھوٹا کیس کر دیا کہ وہ پاکستانی نہیں۔ ملک آدم خان نے وہ کیس جیتا۔ جس نے کیس کیا تھا، وہ شرمندگی اور ڈر کی وجہ سے ملک سے باہر بھاگ گیا۔
ان کا خاندان انگریزوں کے زمانے سے مزاحمت کرنے والوں میں رہا ہے۔ 1897، 1908 اور 1935 کی لڑائیوں میں مہمند قبیلے نے برطانوی حکومت کے خلاف ہتھیار اٹھائے تھے۔
ملک آدم خان کی موت بہت مشکوک حالات میں ہوئی۔ پولیس اور کچھ افسران نے ان سے کہا کہ “ہم آپ سے بات چیت کرنا چاہتے ہیں، کسی غیر جانبدار جگہ پر ملاقات کریں۔” آدم خان نے اس پر ہامی بھری اور جگہ بھی خود بتائی۔ لیکن بعد میں پتہ چلا کہ پولیس نے پہلے سے کارروائی کا پلان بنایا ہوا تھا۔
جب آدم خان کو شک ہوا تو انہوں نے خود کہا، “مجھے گرفتار کر لو، فائرنگ کی ضرورت نہیں۔” مگر پولیس نے سننے کے بجائے سیدھی گولی چلا دی۔ پہلی گولی ان کے جسم میں لگی۔ تھوڑی دیر کی جھڑپ کے بعد پولیس نے فائرنگ کر کے آدم خان اور ان کے دو ساتھیوں کو مار ڈالا۔ بعد میں دکھانے کے لیے جعلی مقابلے کی کہانی بنائی گئی۔ حقیقت یہ ہے کہ ان کو دھوکے سے شہید کیا گیا۔
2025-10-12 14:24:07
16
👀𝑹𝒆𝒂𝒍 𝑺𝒂𝒃𝒂 𝑵𝒐𝒐𝒓🖤 :
Adam Jan❤️
2026-03-31 08:55:17
6
jawadahmad2121 :
❤️❤️❤️❤️❤️. big fnn sir g
2025-10-12 15:58:39
6
❤️TALHA ❤️ :
@hilal_khan421
2025-11-21 05:57:20
1
M 么 H N O ORᴷᴴᴬᴺ亗❤️🩹 :
king
2025-10-14 02:12:42
2
UMAIR MADAKHAIL 👑 :
Allah Jannat men alla makam atta farmaye ameeeeeeen 🤲
2025-10-12 16:56:45
1
hafeez jutt 302 :
king Adam khan🥰🥰😡😡😡
2025-12-09 11:25:21
1
kxshi_840 :
@Khushi khan: خپل 5وختہ مونز کوی بیگاہ می خوب لیدو پہ جنت کی یوازی گرزیدمہ😊😂
2025-11-04 08:29:09
1
𝐒K҈🥀💫 :
King wo Allah de janatona naseeb ke 😢
2025-10-12 12:41:01
2
MK🫀 :
king 👑
2025-10-12 14:36:41
1
itx pthan :
qurban
2025-10-12 12:39:46
1
ارش :
golden voice de awori 🔥❤
2025-10-13 10:53:17
1
🚩 :
Allah de wrta 8 wara jantona naseeb ke🤲
2025-10-13 17:41:30
7
𓆩𝐅𝐀𝐈𝐒𝐀𝐋𓆪 💀 🦅 :
🗿 smile e bas dy Allah pak de obakha sara da khawro 😔 za moung zra ke was hom jewandy e malak adam jana🥺😭
2025-10-12 20:58:09
2
𝐓𝐀𝐇𝐈𝐑 ⚡𝐒𝐇𝐀𝐇 :
i love adam khan ♥️🥲
2025-10-14 01:17:09
1
🚬᭄𝐇𝐊 🧸ღ :
jeo ✌🖤
2025-10-12 08:47:47
0
Aemond :
miss him so much 🥹
2025-10-14 18:50:42
0
Saad khan :
ufff miss u 😭😭
2025-10-27 08:59:08
0
Marvin. T🎶 :
K
2026-08-06 14:27:47
0
💔ذہنی مریض😭 :
king wo Malik Adam Khan Zindabad 👍👍👍👍👍👍👍👍👍😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2025-10-23 11:13:13
0
❤⃝✯͢🇦ᴿᴹaᏁ⭐ :
Adam king
2026-02-12 15:55:30
0
Ayan🚩 :
Download option wrka ror
2026-01-14 17:49:30
0
Z 么 I N Y O U S A F X A I 🦋 :
king
2025-10-12 18:49:18
0
To see more videos from user @rxhamad3, please go to the Tikwm
homepage.