تمہیں بے وفا کہنے کی جرات تو نہیں لیکن!!🥀*
*اتنا ضرور کہنا ہے کہ وفائیں یوں نہیں ہوتیں..😟*
*
2025-10-12 12:55:37
109
😭بدنصیبی عروج پر ہے 😭 :
وہ بے وفا ہے تو کیا مت کہو برا اس کو وہ بے وفا ہے تو کیا مت کہو برا اس کو کہ جو ہوا سو ہوا خوش رکھے خدا اس کو نظر نہ ائے تو اس کی تلاش میں رہنا نظر نہ ائے تو اس کی تراش میں رہنا کہیں ملے تو پلٹ کر نہ دیکھنا اس کو
2025-10-12 13:39:36
66
SAQi SAHB❤️❤️❤️ :
وہ جو نظریں چراتا پھرتا ہے مجھ سے۔ کبھی میرے دل کی سلطنت کا شہنشاہ تھا 🥰🥰
2025-10-12 14:20:40
20
Laxmi Mahato :
great❤
2025-10-12 13:26:49
9
🥀🥀 گمنام 🥀🥀 :
*میں چاہوں تو تیری بے وفائی پہ کتاب لکھ دوں*
*مجھ پہ جو کیے ہیں ظلم وہ بے حساب لکھ دوں*
*خیال اتا ہے جو تیرے ساتھ تھا میرا یارانہ*
*جو بیتے ہیں لمحے اور گزرا ہوا زمانہ*
*سناؤں جو اپنی کہانی انکھوں سے انسو کی ندی بہا دوں*
*دل جو چاہتا ہے یادوں کے ساتھ خود کو بھی جلا دوں*😭😭😭💔💔💔
2025-10-12 14:23:38
22
Ali Haider khaskheli :
:🥀وہ تیسرا شخص کتنا خوش نصیب ہوتا ہے ❤🩹🥺
جسے ہمارا من پسند شخص مفت میں مل جاتا ہے💔🥀💯😭
2025-10-13 22:24:08
6
Jamal :
😭:وہ بے وفا ہے تو کیا مت کہو برا اس کو ۔۔، کہ جو ہوا سو ہوا خوش رکھے خدا اس کو۔۔، نظر نہ ائے تو اس کی تلاش میں رہنا نظر ۔۔۔کہیں ملے تو پلٹ کر نہ دیکھنا اس کو
2025-10-12 15:22:17
8
mano😘❤❤ :
please seving uption
2025-10-31 05:31:10
2
Anees Jadgal :
vah vah kya baat hai aadaab
2025-10-12 14:15:40
5
prettius :
right
2025-10-13 05:49:45
5
Bushra :
good
2025-10-24 13:36:23
5
20302030 :
Qasam se Bilkul sahee kaha 👌👌👌😞😞
2025-10-12 11:39:54
7
sharii :
download ka option on kar diya kara
2025-10-12 11:15:44
8
🕊️ :
وہ بے وفا نہیں تھا یوہی بدنان ہو گیا
چاہنے والے ہزار تھے کس کس سے وفا کرتا
2025-10-12 16:12:57
17
««[[[ HAASAM DAKAS KHEL ]]]»» :
اس شاعر کا نام کیا ہے
2025-10-12 15:28:50
6
ifrahkhan :
hyeeeh Allah sad
2025-10-12 21:01:34
10
Adeel kashmiri :
kia bat ha❤❤❤❤
2025-10-12 13:55:51
6
Tariq 892❤️💙 :
:وہ نئے رابطوں میں مصروف ہو گئے
ہم پرانی یادوں کو اذیت بنائے بیٹھے ہیں