نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے واضح طور پر فرمایا کہ نہ تو کسی عرب کو غیر عرب پر فوقیت حاصل ہے، اور نہ ہی کسی سفید کو سیاہ پر، سوائے تقویٰ اور نیکی کے۔ اسلام نے انسانیت کو صرف دو گروہوں میں تقسیم کیا۔ ایمان والے اور کافر جس سے نسل پرستی اور قوم پرستی پیدا کرنے والی سوچوں کا خاتمہ ہوا
2026-01-31 19:02:40
1
SAMi :
👻👻☠️
2025-11-07 17:18:12
1
نایاب :
مسلمانوں کو نسلی یا قومی شناخت کے گرد جمع ہونے کی ترغیب دے کر، وہ ہمیں اس جاہلانہ قبائلی نظام میں واپس لے جاتے ہیں جس کا شکار اسلام سے پہلے کی قومیں ہوئیں تھیں۔ وہی قومیں جو اللہ کے غضب کا شکار ہوئیں اور نئی اور بہتر قوموں سے بدل دی گئیں
2026-01-31 19:02:37
1
⚜️☞ó ͜つò☞ 𝑭 عی-_-⚜️ :
🥰🥰🥰
2025-10-12 15:47:52
3
To see more videos from user @itx_tanha91, please go to the Tikwm
homepage.