@👈 🥰::یوں ہی نہیں ہوتی جنازوں میں بھیڑ
ہر شخص اچھا لگتا ہے چلے جانے کے بعد 🙂
2025-10-15 04:41:13
155
kainatmughal900 :
😑😔💔: کاش مجھے بھی کسی کی بد دعا لگے۔۔۔🗣
۔۔۔
کاش میں بھی کسی حادثے میں مر جاؤں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🥺🥺🥺🥺
2025-10-15 21:42:27
81
Rao Rajput 0007 :
میں انتظار کا قائل نہ تھا ، مگر تم نے
لگا دیا مجھےدیوار سےگھڑی کی طرح
✍
2025-10-16 09:07:02
32
♡♡ :
اے اللہ مجھے میرے باپ نے کبھی کسی چیز سے محروم نہیں رکھا۔۔۔۔۔اللہ پاک اپ بھی ان کو جنت سے محروم نہ رکھنا😭😭😭🙏🙏🙏
2025-10-18 08:34:43
20
subhan :
hyyeee🖤
2025-10-16 04:11:27
28
𝐔𝖋𝖋 :
بدن میرا مٹی کا سانسیں میری ادھار ہیں گھمنڈ کروں تو کس بات کا یہاں ہم سب تو کرائے دار ہیں
2025-10-15 15:46:12
20
Mahiiii🎀 :
Hyeeee🖤🥀
2025-10-14 18:58:37
43
🎭_جٹ بادشاہ _.🕸️ :
miss you Abu Jan 🥺😞💯
2025-10-14 20:01:35
45
𝙄𝙏𝙓 𝙈𝘼𝙇𝙄𝙆 🤍 :
ایک سانس میں پانچ مرتبہ لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ پڑھ کر دکھاؤ🥰
2025-10-17 13:57:46
13
Haseeb Chaudhary🇵🇸 :
#... مُجھے لوگوں کے دلوں پر بوجھ بن جانے سے خوف آتا ہے.... 💫
2025-10-15 16:40:03
18
🇵🇰Sarmad Bhatti 🇲🇾 :
mamo Jan💔😔😭
2025-10-14 20:10:01
10
{آنا پرست}⚜️ :
hyeee🥀❤️🩹🥹
2025-10-15 14:30:38
11
tayyab jutt 82 ala a :
Hyy 🥹
2025-10-14 19:01:42
21
ali :
راہ وفا کے ہمسفر کو کوئی یہ سمجھائے کہ راہ وفا میں کوئی ہم سفر نہیں ملتا
2025-10-18 10:13:25
6
SoHaiL سائين 🦋 :
مٹی کے بنے انسانوں نے ، مٹی کے بنے انسان کو،مٹی میں ملا ہی دیا آخر ۔
عادی غیر فقط سہارا دیتے ہیں ،اپنے کاندھوں پر اٹھا کے دفنا دیتے ہیں ۔
2025-10-22 08:41:35
5
M Ahmad :
آب تو لوٹنے کی کوئی تجویز تو کر اے دوست
دنیا کے بچھڑے ہوئے تو محشر میں بھی نہیں ملتے
2025-11-12 12:30:19
5
Rana Noor Hussain :
تو کیا یہ طے ہے کہ اب عمر بھر نہیں ملنا ہائے ہائے ہائے تو پھر وہ عمر ہی کا تجھ سے اگر نہیں ملنا چلو زمانے کی خاطر یہ جبر بھی سیلیں کہ اپ ملے بھی تو یوں ٹوٹ کر نہیں ملنا راہ وفا کے مسافر کو کوئی سمجھائے راہ وفا میں کوئی ہمسفر نہیں ملا
2025-10-14 23:40:02
38
محمد شاہ زین :
تو کیا یہ طے ہے کہ اب عمر بھر نہیں ملنا ہائے ہائے ہائے تو پھر وہ عمر ہی کا تجھ سے اگر نہیں ملنا چلو زمانے کی خاطر یہ جبر بھی سہ ہے کیا اپ ملے بھی تو یوں ٹوٹ کر نہیں ملنا ہے وفا کے مسافر کو کوئی سمجھائے راہ وفا میں کوئی ہمسفر نہیں ملا 💔
2025-10-16 13:10:38
7
سبحان گوندل 🤍🥷🏻 :
hayee😭
2025-10-15 16:20:34
8
فـانـی ہــوں یار :
miss you my sister 😭😭😭
2025-10-15 16:50:52
12
Ñajaf Alî ⚜️ :
save option on kro 😟
2025-10-14 09:35:08
21
𝒜ℎɱᵅ𝕕šᏥǻի :
Abu jan😢
2025-10-15 04:52:32
7
⚔️ عابد نیازی دلیلی خیل ⚔️ :
Miss U Bhai Jan ❣️😢😢
2025-10-15 08:02:48
6
꧁༒☬Jaam Yasir☬༒꧂ :
مٹی کو مٹی میں ملا رہے ہیں
یہ مٹی کے انسان 💔🥹
2025-10-15 09:27:37
12
To see more videos from user @tyyb.aadi, please go to the Tikwm
homepage.