@rttariqrt: REHAN TARIQ VIRAL Speech ﭘﺮﻧﺪﮮ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﮯ، ﮐﻨﮑﺮ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﮔﺮﺍﺗﮯ؟ This poem reflects the tragedy of conflicts where both the killer and the slain share the same faith. It questions why the birds do not come and the stones do not fall — symbols of divine intervention — when both sides pray to the same God. The verses expose the moral confusion when the oppressor and the oppressed bow before the same Kaaba, both calling upon Allah. It mourns the silence of nature and heaven in the face of brother killing brother. Ultimately, it’s a cry against the loss of conscience in a war without righteousness. #RehanTariq #RehanTariqPodcast #RTSShow #Podcast #Podcaster @malikshahid1000004 @KHALNAYAK🔥🔥🔥 @Malik Rehan Awan😎✌🏻
ایک دن سب کو اِس ظلم کے خلاف نکلنا پڑے گا تبھی آزادی ملے گی 😭
2025-10-13 22:22:06
1265
Ch Sajid kamboh :
ہم اسرائیل کو تسلیم نہیں کرتے اور نہ ہی کھبی تسلیم کرے گے انشاء اللہ تعالیٰ👍👍👍👍 آپ کی رائے کیا ہے
2025-10-14 02:29:19
647
Husnain :
اونٹ کی ٹانگ کٹ جانیں پر میڈیا چیخ رہا تھا آج پاکستان میں تین سو پاکستانیوں کو شہید کر دیا پالتو میڈیا کہا ہے؟؟؟* اب انکو کچھ نظر نہیں آتا
2025-10-13 22:04:48
558
M shahzad ahmed :
صلی اللّٰہ علیہ وسلم
2025-10-14 02:30:03
154
ح ب ی ب ستی ۳۱۳ 🇵🇰🇸🇦 :
ہم غلام ہیں آزاد نہیں 💔💔💔💔
2025-10-14 00:29:10
138
🚩چوبرمونڈا🏴☠️🥷🏻🦅 :
حکومت دہشت گرد ہے 🖐🏻
2025-10-14 00:12:23
53
Amna Batool :
گولی کیوں چلائی 💔
2025-10-14 02:45:10
65
Fawad Ahmed PTI :
@: ہم عمران خان کے سپوٹر ہمیشہ ظالم کے خلاف اور مظلوم کے ساتھ ہوتے ہے یہی ہماری پہچان ہے
2025-10-14 04:50:23
40
À❤️A :
2025-10-14 06:09:50
26
Mohsin Maqsood :
:حضور ﷺ دیکھیں نا 😭😭
2025-10-14 07:56:44
25
RT⚜️ :
سب حکومت کروا رہی ھے ۔۔۔لعنت ھے ہماری حکومت پر ۔۔۔
2025-10-14 03:28:08
28
Yaseen Mughal :
اللّٰہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر
2025-10-14 03:35:04
41
AnNa PaRaSt NaWaZ KhAn :
مریدکے کی مٹی خون سے سرخ ہے!! 📰
پُرامن احتجاج، جو فلسطین کے مظلوموں کے لیے نکلا تھا، ریاست ماں کی گولیوں کی بارش میں ڈوب گیا۔
ریاست ماں نے اپنے ہی شہریوں پر ظلم کی انتہا کر دی، سینکڑوں شہید ہوئے، ہزاروں زخمی ہوئے اور شہداء کے جسموں کو بکتر بند گاڑیوں سے کچل ڈالا گیا۔
یہ صرف سانحہ نہیں، تاریخ کا سیاہ باب ہے۔ جو کبھی بھلایا نہیں جاسکتا!!
2025-10-14 07:11:15
10
hammad shoes :
یا اللہ اس ملک کو ایماندار با عمل نیک سیرت حکمرانوں سے نواز دے میرے مولا ۔۔۔ آمین !!
2025-10-14 16:40:57
23
Muhammad jarir bin Abdullah ♥️ :
حضرت محمدﷺ❣
2025-10-14 09:19:57
44
user7413750001357 :
پنجاب پولیس لعنتی پولیس پا لتو میڈیا حکمرانوں کی گود میں سو رپے ہیں
2025-10-14 07:00:47
20
RAO SAHAB :
Allah hu akbar ❤️ﷺ ❤️ﷺ ❤️ﷺ ❤️ﷺ ❤️ﷺ ❤️ﷺ ❤️ﷺ ❤️ﷺ ❤️ﷺ ❤️ﷺ ❤️ﷺ ❤️ﷺ ❤
2025-10-14 03:04:44
32
*Faisal Baryar 🥀🌸❣️... :
:لنعتی پنجاب پولیس اور رینجرز اور پولیس اور حکمران
2025-10-14 09:36:27
17
Azhar butt official :
جب تک سب لوگ پارٹی بازی نئ چھوڑے گے تب تک کچھ نی کر سکتے ایک ہو جاؤ سب ٹھیک ہو جاے گا
2025-10-14 07:10:50
14
Aftab Sukhera :
یہ بالکل درست بول رہے ہیں بھائی
2025-10-14 08:02:02
12
👑 ALLAH 👑 :
2025-10-14 02:23:39
21
M;Ismail chohan :
Allah ho Akbar
2025-10-14 03:36:46
7
Tariq :
😔🥺:میری بددعا ہے جس جس نے رتی برابر بھی اس ظلم میں حصہ لیا اللہ کریم اس کو عبرت کا نشان بنادے
اللہ کریم اس کا ذہنی سکون چھین لے اس کی راتوں کی نیند حرام ہو جائے😭😭😭
2025-10-14 05:50:33
9
MurshaD 804 :
Imran Khan Zindabad
2025-10-14 03:43:11
17
To see more videos from user @rttariqrt, please go to the Tikwm
homepage.