@iqrachudahary: کچھ لوگ آپ کے ساتھ اس لیے ہیں کہ، انہیں کوئی اور نہیں ملا، اور کچھ لوگ آپ ساتھ تب تک ہیں جب تک کوئی اور نہیں آجاتا اور کچھ لوگ آپ کے ساتھ اس لئے ہیں کہ وہ آپ کے سوا کسی اور کو چاہتے ہی نہیں۔ __♥️🌻 ##foryou ##fyppppppppppppppppppppppp ##fyp ##viral ##alone
آفرین ہے اُن جوانیوں پر جو بے داغ بسر ہوتی ہیں، کیونکہ آج کے دور میں خلوص نایاب ہے۔واقعی، رشتوں کی پہچان وقت بتاتا ہے — کچھ لوگ ساتھ ہوتے ہیں ضرورت سے، کچھ عادت سے، مگر اصل قدر تو اُن کی ہے جو دل سے جڑ کر کبھی جدا نہیں ہوتے۔ 🌸🦋
2025-10-15 07:57:11
10
shahbaz :
کیسے جدا کریں گے لوگ خدا نہیں ھوتے ❤
2025-10-14 17:07:23
8
SAwan :
:حسین عورت کی سب سے خطرناک طاقت اس کی منطق نہیں، اس کی مسکراہٹ ہوتی ہے… وہ آپ کے دلائل کو نہیں کاٹتی، بس ایک نظر ڈالتی ہے، اور آپ خود اپنے الفاظ پر شک کرنے لگتے ہیں۔ اس کی آواز میں ایسی نرمی ہوتی ہے جو دلیل کو مات دے دیتی ہے۔ وہ کہتی ہے "نہیں، تم غلط ہو" اور آپ مان لیتے ہیں،
2025-10-14 16:25:26
6
⚔️Syeda Horain Shah Official⚔️ :
واااہ زبردست عمدہ تر
2025-10-14 04:22:49
4
🕋عشق مجازی سے عشق حقیقی تک📿 :
Alhumdulillah🤲 Mere Allah ka shukar Be daag guzari sari zindagi Mere Allah k karam se pak daman rehna e asal zindagi jo sirf Allah k liye guzari jae baqi sb dhoka hai faraib hai sb faaNi hai💯
2025-10-17 05:04:50
3
Noor Mughal :
Wah
2025-10-15 03:24:17
3
حالم۔۔۔✨️ :
khud ko "haram chezon" sy bacha k rakhna hi, sb sy mushkil kam hai aj k zamany main...☺️🙂