@hammad_editx20: Wo Shehr e Muhabat Jaha Mustafa hain Listen Full Naat Slowed Reverb Naat 🎧 #LIVEIncentiveProgram #GoLIVEGrowFast #PaidPartnership #naat #naatstatus
@خادم مرکز بدریہ نوریہ:السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
درود خضری کی کثرت کریں جزاک اللہ خیر سلامت رہیں
الحمدللہ ہمارے سلسلہ میں روزانہ ایک بندہ 1100 سے لے کر 100,000 تک درود شریف کا نظرانہ بارگاہ رسالت مآب صلی اللہ علی حبیبہ محمد والہ وسلم میں پیش کرتا ہے الحمد للہ اور یہ بہت بڑی سعادت ہے کہ اللّٰه تعالیٰ آپ کا انتخاب کیا اپنے پیارے نبی کریم حضرت محمد مصطفی صلی اللّٰہ علیہ و آلہ و اصحابہٖ وسلم کے لیے. سبحان اللہ کیا خوش نصیبی ہے.
براہ کرم زیادہ سے زیادہ درود شریف پڑھتے رہیں اور اس کی دعوت عام کریں جزاک اللہ خیر سلامت رہیں ❤