@.zada429: عجب تقاضے ہیں چاہتوں کے۔🫶 بڑی کٹھن یہ مسافتیں ہیں۔😥 میں جس کی راہوں میں بچھ گیا ہوں۔😴اسی کو مجھ سے شکایتیں ہیں۔🥹 ishqzada❤️🩹 unfreeze my account tiktok team. friend follow and support account. #creatorsearchinsights #fypシ゚ #foryou #poetry #urdushayari
ٹوٹے ہوئے پیالوں میں جام نہیں آتا🥺*
*عشق کے مریضوں کو آرام نہیں آتا💔*
*دل توڑنے والے یہ کیوں نہیں سمجھتے کہ:🥀*
*ٹوٹا ہوا دل کسی کے کام نہیں آتا
2025-10-14 21:25:09
17
Haiqa :
:اُسے یہ شوق ، محبت کی بھیک میں مانگوں
مجھے یہ ضد کہ ، تقاضا میرا اصول نہیں :*
2025-10-16 07:29:15
14
papa ki Jan❤️✨💫 :
koi friendship kar lo yaar ❤
2025-10-16 13:01:00
20
,,Abuzar Baloch,, :
Wha ♥
2025-10-15 19:10:01
6
Zain Gill :
l love it😭😭
2025-10-17 17:23:24
6
khalid malana :
wah kmal very nice
2025-10-15 14:32:58
5
shahid Anwar ❤️❤️❤️ :
bht payari awaz r poetry
2025-10-21 10:00:55
5
user6057437453669 :
wao amazing
2025-10-15 04:32:29
5
🔥راجپوت فقیر حسین 🔥🦁 :
hyyyee yaar heart touch poetry 🫀❤️🩹❤️🩹💔
2025-10-16 12:20:03
5
😘🥰MY LIFE🥰😘 :
hayeeeee 😭😭😭😭😭😭😭😭🙏🙏🙏
2025-10-15 14:29:54
10
کلعدم دہشت گرد کشمیری ☠️💪 :
کتاب تقدیر سے کیا شکوہ اے دل ناداں
جب ہر شے نے مٹ جانا ہے تو پھر خواہش کیسی
2025-10-16 17:05:46
9
Sarfraz Malik :
میں تمہیں کبھی نہیں بھولوں گا تم ہمیشہ میرے دل میں رہو گی میں شاید تمہاری کہانی میں مستقل رہنے والا نہیں ہوں لیکن میں وہ بہترین عارضی شخص ضرور بنوں گا جسے تم ہمیشہ یاد رکھو۔ جب کبھی تم زندگی کے اچھے لمحوں کو یاد کرو تو، اس میں میری یادوں کا مجموعہ م ہوگا ۔
مجھے پتہ ہے ہم دونوں کو ہم دونوں جیسے بہت ملیں گے لیکن ہم دونوں کو ہم دونوں کبھی نہیں ملیں گے
2025-10-15 18:58:32
7
komalsh :
voice kis ki he ye
2025-10-19 18:55:39
5
Abeera :
wah
2025-10-16 08:22:14
5
anee :
hmm g
2025-10-16 19:34:38
4
ishq :
hyyy sai bat ha
2025-10-16 04:35:01
9
👑 :
hay,🥺🥀
2025-10-15 06:36:56
5
goma123 :
wow
2025-10-17 13:47:29
3
Muhammad Ashfaq :
Wahooo
2025-10-16 07:45:57
4
❥𝐁𝐈𝐋𝐀𝐋ᯓᡣ𐭩 :
عجب تقاضے ہیں چاہتوں کے بڑی کٹھن یہ مسافتیں ہیں
میں جس کی راہوں میں بچھ گیا ہوں اسی کو مجھ سے شکایتیں ہیں
شکایتیں سب بجہ ہیں لیکن میں کیسے اس کو یقین دلاؤں
جو مجھ کو جہاں سے عزیز تر ہے اسے بھلاؤں تو مر نہ جاؤں
اور میں اس کا خاموشی کے انتہا میں کہاں کہاں سے گزر گیا ہوں
اسے خبر بھی نہیں شاید میں دھیرے دھیرے بکھر گی
2026-01-23 15:03:38
1
Yasi syed :
کوئی اپنا ہوا ہی نہیں کسی نے محبت کی ایک نظر سے دیکھا تک بھی نہیں
2025-10-16 15:26:48
4
A N E E D :
خوشبو کے جزیروں سے،
ستاروں کی حد تک،
اس شہر میں سب کچھ ہے،
"بس اک تیری کمی ہے"
❤
2025-12-04 14:29:03
2
پنڈی والے :
:ہم ہو چکے ہیں ہجر کی لذت سے اشنا اب اپ
ہم سے وصل کی باتیں نہ کیجیے عاشق مزاج لوگ ہیں سو دل کے ہیں غلام ہم صرف پھروں سے عقل کی باتیں نہ کی
2025-12-04 03:25:36
2
Shani Hanjra :
Muhabbat tmse nafrat Hy 🥀💯
2025-10-16 20:48:47
4
To see more videos from user @.zada429, please go to the Tikwm
homepage.