Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@syahrul_akbar_r: Pengajian/dzikir sambil joget joget dengan musik, dj, dilarang dalam Islam. Jangan dekati semua bentuk penistaan terhadap agama Islam berkedok pengajian, dzikir yang didalamnya ada perkara yang diharamkan agama.
Syahrul Akbar R
Open In TikTok:
Region: ID
Tuesday 14 October 2025 14:28:04 GMT
948
32
0
0
Music
Download
No Watermark .mp4 (
4.7MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
4.7MB
)
Watermark .mp4 (
5.69MB
)
Music .mp3
Comments
There are no more comments for this video.
To see more videos from user @syahrul_akbar_r, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
#المعبيلة #ادوات #سبائن #المصنعة #سبائن #المضيبي #ماركات_عالميه #سلطنة_عمان #workshop #ثمريت #صحم #السيب #مرباط #في هذا اليوم #carpentry #welding #aluminumwindows
like my fit today? #fyp #fashion #sg #aesthetic
Siêu mê nước tẩy trang SOINLAB💦#SOINLAB #taytranggiare #nuoctaytrang #nuoctaytrangsoinlab #skincare @SOINLAB
VALI XE ĐẨY MOCHA S1 . Sự lựa chọn tuyệt vời cho mỗi chuyến đii #moctraxeday
اگر تم فحش فلمیں اور ہینڈ پریکٹس چھوڑنا چاہتے ہو تو یہ تحریر صرف تمہارے لیے ہے... اسے آخر تک پڑھو ### 🕯️💔 !میرے پیارے بھائی 🫂 تمہیں کیا لگتا ہے یہ کام معمولی ہے؟ نہیں واللہ! یہ تمہاری زندگی کو دیمک کی طرح کھا رہا ہے، تمہیں اندر سے کھوکھلا کر رہا ہے اور تمہیں خبر تک نہیں۔ یہ گناہ تمہارے ساتھ کیا کر رہا ہے؟ ذرا غور کرو 🧐 #### _1. 😔 چہرے کا نور چھین لیا:_ جس چہرے پر کبھی وضو کا نور تھا، اب اس پر نحوست اور بے رونقی ہے۔ آنکھوں کے نیچے کالے حلقے، چہرہ بے جان، آنکھیں اندر دھنسی ہوئی... آئینہ خود تم سے شرمندہ ہے۔ _2. 🖤 دل مردہ ہو گیا:_ تمہارا کسی کام میں دل نہیں لگتا۔ نماز میں دل نہیں لگتا، قرآن میں سکون نہیں ملتا، ماں باپ کی بات زہر لگتی ہے۔ کیونکہ تمہارا دل اس گندی لذت کا عادی ہو چکا ہے، تم اللہ کی محبت سے خالی ہو چکے ہو۔ _3. 🤕 جسم میں کمزوری اور بربادی:_ ہر وقت تھکاوٹ، سستی، کمر میں شدید درد، ٹانگیں کانپنا، ہاتھوں کا کانپنا، یادداشت ایسی کہ ابھی کی بات ابھی بھول جاتے ہو، پڑھائی میں دل نہ لگنا۔ تم 20 سال کے ہو کر 50 سال کے بوڑھے جیسے ہو گئے ہو۔ _4. 😭 تنہائی اور ڈپریشن:_ تم سب کے بیچ میں بھی اکیلے ہو۔ ہنستے ہو تو دل روتا ہے۔ رات کو جب سب سو جاتے ہیں تو تم اپنے ہی ہاتھوں سے اپنی قبر کھود رہے ہوتے ہو۔ اس گناہ کے بعد جو شرمندگی اور جو گھن ہوتی ہے، وہ تمہیں اندر ہی اندر مار دیتی ہے۔ اپنی قبر کھود رہے ہوتے ہو۔ اس گناہ کے بعد جو شرمندگی اور جو گھن ہوتی ہے، وہ تمہیں اندر ہی اندر مار دیتی ہے۔ _5. 💔 تم اپنی بیوی کے قابل نہیں رہو گے:_ یہ سب سے خوفناک نقصان ہے بھائی! آج تم چند منٹ کی جھوٹی لذت کے لیے اپنی پوری جوانی، اپنی مردانگی برباد کر رہے ہو۔ کل جب تمہارا نکاح ہوگا، جب ایک پاکیزہ بیٹی تمہارے نکاح میں آئے گی تو تم اس کی نظروں میں ہی گر جاؤ گے۔ تم اسg کا حق بھی ادا نہیں کر پاؤ گے۔ وہ تمہیں دل سے بددعا دے گی۔ اس وقت پچھتاوے کے سوا کچھ نہیں بچے گا۔ > میرے بھائی! وہ فلمیں تمہیں جو دکھاتی ہیں وہ حقیقت نہیں، وہ ایک دھوکہ ہے، ایک فریب ہے۔ وہ اداکار ہیں، پیسوں کے لیے زنا کر رہے ہیں۔ حقیقی زندگی میں کوئی عزت دار بیوی ایسی نہیں ہوتی۔ تم اس دھوکے کے پیچھے اپنی جنت جیسی زندگی، اپنی آخرت برباد کر رہے ہو۔ کیا ایک کتیا کے بھونکنے پر تم اپنا ایمان بیچ دو گے؟ ✨ میرے بھائی! اب سنو! اگر تم آج چھوڑ دو گے تو اللہ تمہیں کیا دے گا؟ _1. 🤲 چہرے پر نور واپس:_ اللہ تمہارے چہرے پر دوبارہ وضو کا نور لوٹا دے گا۔ تمہاری آنکھوں میں حیا آ جائے گی، لوگ تمہیں دیکھ کر کہیں گے ماشاءاللہ کیا نورانی چہرہ ہے۔ _2. ❤️ دل کو سکون قلب ملے گا:_ تمہارے دل کو ایسا سکون ملے گا جو تم نے سالوں سے محسوس نہیں کیا۔ نماز میں رونا آئے گا، قرآن پڑھ کر دل ٹھنڈا ہو جائے گا۔ _3. 💪 جوانی اور طاقت واپس:_ تمہاری کھوئی ہوئی طاقت، تمہاری جسمانی قوت واپس آ جائے گی۔ تم خود کو شیر جیسا جوان، طاقتور محسوس کرو گے۔ _4. 👰 اللہ تمہیں پاکیزہ بیوی دے گا:_ اللہ تمہیں ایسی نیک اور خوبصورت بیوی دے گا جو تم سے بے پناہ محبت کرے گی، جو تمہاری آنکھوں کی ٹھنڈک بنے گی، کیونکہ تم نے اپنی جوانی اس کے لیے پاک رکھی۔ _5. 🕋 اللہ تم سے راضی ہو جائے گا:_ سب سے بڑھ کر... عرش والا رب تم سے راضی ہو جائے گا اور تمہاری توبہ کو قبول کر لے گا۔ جس دن تمہاری توبہ قبول ہوئی، سمجھو تم دوبارہ پیدا ہو گئے۔ 🕯️ ابھی توبہ کیسے کرنی ہے؟ سنو میرے بھائی! بھائی آج، ابھی، اسی وقت وضو کرو، 2 نفل توبہ کے پڑھو اور سجدے میں جا کر اللہ کے سامنے بچوں کی طرح رو کر کہو: "یا اللہ! میں گندہ ہو چکا ہوں، میں تھک چکا ہوں، مجھے پاک کر دے، مجھے اس دلدل سے نکال لے"_ 😭🤲 📱 _پہلا قدم:_ اپنے موبائل سے ہر گندی ویڈیو، ہر گندا گروپ، ہر گندی ایپ ابھی ڈیلیٹ کر دو۔ یہ تمہارا دشمن ہے۔ 🚶 _دوسرا قدم:_ تنہائی سے بچو۔ شیطان تنہائی میں وار کرتا ہے۔ جب بھی خیال آئے فوراً اٹھ کر باہر چلے جاؤ، وضو کر لو، گھر والوں میں بیٹھ جاؤ۔ 🕌 _تیسرا قدم:_ اپنی نماز پکی کر لو۔ فجر کی نماز کبھی نہ چھوڑو۔ جو فجر کا پکا ہو گیا، سمجھو شیطان سے جنگ جیت گیا۔ یاد رکھو! تم اکیلے نہیں ہو، شیطان تمہارے ساتھ ہے۔ لیکن اللہ تمہارے شیطان سے زیادہ قریب ہے، تمہاری شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے۔ وہ تمہیں پکار رہا ہے۔ آج سے پکا ارادہ کر لو... کیا تم اپنی جوانی، اپنی مردانگی،_ اپنی ماں کی دعائیں، اپنی بیوی کا حق، اپنی آخرت ایک 5 منٹ کی جھوٹی ویڈیو پر قربان کرو گے؟ 🤔* اللہ ہم سب کو، میرے سمیت، اس گندگی سے پاک کر دے۔ آمین ثم آمین 🕯️💔 اس کو ثواب کی نیت سے اگے بھی شیئر کر دیں شکریہ ☺️ خوش رہو اباد رہو ہیمشہ #fyp #foryou #viral #islamic #trending
#ناصر_الوبير #ترند #اكسبلورexplore #pov #4u
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy