@nowornevermovement: میں بھی خائف نہیں تختۂ دار سے میں بھی منصور ہوں کہہ دو اغیار سے کیوں ڈراتے ہو زنداں کی دیوار سے ظلم کی بات کو جہل کی رات کو میں نہیں مانتا، میں نہیں جانتا. "میں نہیں مانتا"، حبیب جالب Habib Jalib's National Anthem of Resistance with Subtitles #HumNahiMantay #MeinNahiManta #Dastoor #PTI #ImranKhan #HabibJalib #Pakistan