@safdarmagsi007:

Safdar Magsi 007⛎
Safdar Magsi 007⛎
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 15 October 2025 09:17:46 GMT
501367
19201
587
898

Music

Download

Comments

ahsenjindani
Ahsen Khan :
یہ منظر دیکھ کے دل کو ٹھنڈک مل گئی❤
2025-10-17 16:27:41
43
dodakhan243
Doda Khan Magsi 🔥 :
Go Afghani Go sindhi is coming 🔥🔥
2025-10-15 17:26:02
72
user2524417432971
user2524417432971 :
ہم بلوچ افغانستان کے ساتھ ہے
2025-10-19 08:21:20
0
user6935021317462
malik khushi :
ظلم ھے ظلم ھے
2025-10-17 06:43:46
0
muzfarqazi
Muzaffar Qazi :
اس بات سے انداز لگا سکتے ہیں کہ فوج اور حکومت نے ٹھیک کیا
2025-10-17 07:33:34
20
magsi7t9
CAPTAIN ⚔️ :
:افغان بھائی بہن اپنی سرزمین کی طرف لوٹ رہے ہیں… ان کے چہروں کی اُداسی اور بچھڑنے کا درد دیکھ کر ہمارا دل بھی رنجیدہ ہے۔ یہاں کی مٹی میں ان کا بچپن، ان کی یادیں اور ان کے پیاروں کی قبریں ہیں جنہیں چھوڑ کر جانا آسان نہیں۔ اللہ پاک ان کے ہر قدم کو آسان فرمائے، ان کے دلوں کو سکون دے اور ان کے معاملات میں اپنی رحمت نازل کرے۔ یہ درد صرف ان کا نہیں، ہمارا بھی ہے۔ 🤲💔 .
2025-10-16 05:40:03
23
harirharirjaan123
Hanzala :
where is what happen
2025-10-17 09:17:05
2
mxpredator
ᴹx᭄ᴾᴿᴱᴰᴬᵀᴼᴿ࿐ :
قبروں میں جو دفن ہیں ان کو بھی نکال کر کے جانا
2025-10-18 06:19:43
8
jhelum.king83
Jhelum king 👑 :
Location
2025-10-19 08:01:26
0
user211484001
Masood Ellahi :
Harramistan khatam
2025-10-19 07:03:21
1
zahidayub21
zahid Ayub :
ہم آرمی چیف جناب عاصم منیر صاحب سے اپیل کرتے ہیں کہ ہم سب پاکستانی آپ سے یہ گزارش کرتے ہیں کہ وزیرِاعظم شہباز شریف صاحب کو متوجہ کریں کہ ملک بدری کا جو سسٹم شروع کیا گیا ہے وہ بہت سست رفتاری سے جاری ہے۔ براہِ مہربانی اس عمل کو تیز کیا جائے، خاص طور پر پشاور میں۔ آرمی چیف صاحب! ہماری نظریں آپ پر ہیں۔ افغان مہاجرین کے معاملے میں سختی کی ضرورت ہے۔ براہِ کرم پاکستانی عوام کی آواز کو آگے پہنچائیں اور اس پر فوری عمل کروائیں۔ شکریہ
2025-10-17 02:02:11
6
azhar.ali1754
Azhar Ali :
کہنا کہ جنرل عاصم منیر صاحب اے تھے ❤️♥️♥️💜💜💜💜💜
2025-10-17 15:52:13
4
alyasahmadbhatti
👑💪 بھٹیاں دا منڈا 💪👑😘 :
جو مردے دفن کیے ہیں پاکستان کی زمین میں وہ بھی نکال کے لے جائیں
2025-10-18 22:47:15
1
inayat.ullah135
inayat ullah :
Good pak army
2025-10-16 06:25:02
17
musharafkamboh227
Musharaf kamboh :
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
2025-10-17 19:11:35
1
mujahidaflatoon
Mujahid Aflatoon :
اللّٰہ تعالیٰ معاف کرے یہ لوگ افغانستان کے مسلمانوں کو اپنا دشمن سمجھتے ہیں اس سے بڑا عذاب اور کیا ہو گا
2025-10-18 20:05:15
0
manirajput34104
مانی راجپوت 🍂🍁❤️ :
اداسیاں افسردگیاں یا غصہ نفرت یہ توڑ پھوڑ یہ ویرانیاں اور اجھاڑ سب کچھ بتا رہا ہے کیا ہے اصل حقیقت
2025-10-19 05:45:50
0
user8187423023462
سید سلامت علی شاہ بخاری لاہور :
ان کو ادھر انے ہی نہیں دینا چاہیے تھا جب انہوں نے پاکستان کا وجود ہی تسلیم نہیں کیا پتہ نہیں وہ کون پاکستانی تھے جنہوں نے یہ فیصلہ کیا تھا پاکستان زندہ باد🇵🇰 پاک فوج پائندہ باد💪⚔
2025-10-19 05:22:07
0
qadir_baloch00
🦅 MENGAL 🦅 :
afghan basti
2025-10-16 21:17:36
0
ahsanjutt6670
Ahsanjutt6670 :
اپنے بچوں کو پاکستان کی محبت سیکھانا بچوں کو بتانا جب ہم خالی ہاتھ پاکستان گئے تھے تو پاکستان نے اپنے حصے کا کھانا ہمیں دیا جب ہم واپس افغانستان آئے تو ہمارے پاس پیسہ عزت دولت سب پاکستان کی وجہ سے تھا اب آپ کا ملک ٹھیک ہے آپ وہاں جا کر اپنے ملک کی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں بچوں کو تعلیم حاصل کروائیں ہم آپ کے لیے دعاگو ہیں پاکستان خود غریب ملک تھا پر اس کے باوجود اس نے لاکھوں کروڑوں افغان لوگوں کی چالیس سال مہمان نوازی کی آپ کو کاروبار میں مدد کی آپ کے ساتھ ہر مشکل میں کھڑے رہے ہر خوشی غمی میں آپ کو شامل کیا آپ ہمارے مسلمان بھائی ہو لیکن چند حرام خوروں کی وجہ سے ہمارے ملک میں دہشگردی بڑی جس کا نقصان آپ جیسے مخلص اور ایماندار اچھے لوگوں کو بھی ہو رہا ہے آپ اپنے بچوں کو اس دہشتگردی جیسی لعنت سے بچا کر رکھنا انکو بتانا کسی مسلمان پہ اسلہ تاننا گناہ کبیرہ ہے جہاں رہو آباد رہو شاد رہو آپ یہاں بہت اچھی زندگی گزار رہے تھے ہمیں کوئی مسلہ نہیں تھا جتنا دکھ آپ کو جانے کا ہو رہا ہے شاید اس سے زیادہ ہمیں ہو کہ آپ اپنا ہستا بستا گھر چھوڑ کر جا رہے ہو ہماری آپ کے ساتھ سالہ سال کی یاری دوستیاں پیار محبت ہے پر کیا کیا جا سکتا ہے پردیسیوں کو ایک نا ایک دن اپنی ملک جانا ہی ہوتا ہے اگر کوئی ہماری طرف سے یا کسی پاکستانی کی طرف سے کوئی پریشانی ہوئی ہو تو انہیں اپنا بھائی مانتے ہوئے معاف کر دینا گورنمنٹ کی بی کچھ مجبوریاں ہوتی ہیں کچھ قانون ہوتا ہے آپ جائیں اپنے ملک اگر آپ آنا چاہیں تو قانون کے مطابق آئیں تاکہ آپ کو کوئی پریشانی نا ہو آپ جلدی ہی اپنا آئی ڈی کارڈ بنوائیں پھر اپنے ملک کا پاسپورٹ بنوائیں ویزہ لے کر آئیں ہم ان شاءاللہ آپ کا ویسے ہی پیار محبت سے استقبال کریں گے آپ کی جو مدد ہو سکے کریں گے
2025-10-18 10:43:15
0
falconboy166
falconboy :
@Abdul Rafay:اپنے بچوں کو پاکستان کی محبت سیکھانا بچوں کو بتانا جب ہم خالی ہاتھ پاکستان گئے تھے تو پاکستان نے اپنے حصے کا کھانا ہمیں دیا جب ہم واپس افغانستان آئے تو ہمارے پاس پیسہ عزت دولت سب پاکستان کی وجہ سے تھا اب آپ کا ملک ٹھیک ہے آپ وہاں جا کر اپنے ملک کی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں بچوں کو تعلیم حاصل کروائیں ہم آپ کے لیے دعاگو ہیں پاکستان خود غریب ملک تھا پر اس کے باوجود اس نے لاکھوں کروڑوں افغان لوگوں کی چالیس سال مہمان نوازی کی آپ کو کاروبار میں مدد کی آپ کے ساتھ ہر مشکل میں کھڑے رہے ہر خوشی غمی میں آپ کو شامل کیا آپ ہمارے مسلمان بھائی ہو لیکن چند حرام خوروں کی وجہ سے ہمارے ملک میں دہشگردی بڑی جس کا نقصان آپ جیسے مخلص اور ایماندار اچھے لوگوں کو بھی ہو رہا ہے آپ اپنے بچوں کو اس دہشتگردی جیسی لعنت سے بچا کر رکھنا انکو بتانا کسی مسلمان پہ اسلہ تاننا گناہ کبیرہ ہے جہاں رہو آباد رہو شاد رہو آپ یہاں بہت اچھی زندگی گزار رہے تھے ہمیں کوئی مسلہ نہیں تھا جتنا دکھ آپ کو جانے کا ہو رہا ہے شاید اس سے زیادہ ہمیں ہو کہ آپ اپنا ہستا بستا گھر چھوڑ کر جا رہے ہو ہماری آپ کے ساتھ سالہ سال کی یاری دوستیاں پیار محبت ہے پر کیا کیا جا سکتا ہے پردیسیوں کو ایک نا ایک دن اپنی ملک جانا ہی ہوتا ہے اگر کوئی ہماری طرف سے یا کسی پاکستانی کی طرف سے کوئی پریشانی ہوئی ہو تو انہیں اپنا بھائی مانتے ہوئے معاف کر دینا گورنمنٹ کی بی کچھ مجبوریاں ہوتی ہیں کچھ قانون ہوتا ہے آپ جائیں اپنے ملک اگر آپ آنا چاہیں تو قانون کے مطابق آئیں تاکہ آپ کو کوئی پریشانی نا ہو آپ جلدی ہی اپنا آئی ڈی کارڈ بنوائیں پھر اپنے ملک کا پاسپورٹ بنوائیں ویزہ لے کر آئیں ہم ان شاءاللہ آپ کا ویسے ہی پیار محبت سے استقبال کریں گے آپ کی جو مدد ہو سکے کریں گے🤗
2025-10-17 15:49:06
1
user.sohail.abbasi
user sohail abbasi :
Afghanistan chaaly gay hahahaha
2025-10-17 10:30:45
0
sadique.ali.magsi
بلوچ :
right 💯
2025-10-15 17:57:08
6
aabehayaaat26
Abe hayaat💞 :
افسوس ہورہاہے
2025-10-18 13:30:24
1
user2200406331460
user2200406331460 :
shabash kya hi baat hai
2025-10-17 16:28:02
0
To see more videos from user @safdarmagsi007, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About