@diya_ehe: No doubt all are good but Parveen Shakir Sahibaa hits different... . . . comment your fav one... #foryou #foryoupage #fypシ゚ #hadiah #aesthetic
اک لمحہ کی توجہ نہیں حاصل اس کی ۔
اور یہ دل کہ اُسے حد سے سوا چاہتا ہے ۔
2025-10-16 06:34:34
117
Dr.Eshaal Butt 👩⚕️🥼🩺 :
legends and legendary line
2025-10-17 01:36:21
36
Maaz Ahmed :
کتنا آسان تھا تیرے ہجر میں مرنا جاناں
پھر بھی ایک عمر لگی جان سے جاتے جاتے 🦋❤
2025-10-17 18:54:14
23
Hassan🏴 :
No doubt all are good but Parveen shakir Shaibaa his different ...
2025-10-17 13:09:34
5
اَنت اَلحیاَۃ 😇❤ :
اس دور کے پھولوں میں کہاں پیار کی شبنم
یہ دور تو محبت کا لہو چاٹ چکا ہے 🍂🥀🖤
#KING🔥✨
2025-10-18 15:52:06
5
Muhammad Ahmad :
فراز❤
2025-10-15 18:49:03
11
𝙈𝙧 𝙃𝙖𝙣𝙙𝙨𝙤𝙢𝙚 🥂 :
وہ ہے جان اب ہر ایک مہفل کی۔!🤧
ہم بھی گھر سے کب نکلتے ہے۔! 🫠
2025-10-16 15:06:21
17
🚩 :
میں اگر اپنی پوری کوشش کے باوجود بھی اجالا نہ کر سکی تو کوئی بات نہیں لیکن اندھیروں سے صلح نہیں کروں گی🖤
2025-10-16 17:28:33
6
🌔_𝙖𝙝𝙢𝙖𝙙 :
background music?
2025-10-18 07:54:54
1
S U B ح A N I :
parveen shaakir and
Faiz ahmed faiz's poetry in Zia sahb voice 🪄
2025-10-19 13:05:56
0
𝑨𝑹𝑺𝑯𝑰𝒀𝑨 𝑭𝑨𝑻𝑰𝑴𝑨 :
All legends in one frame 🙂
2025-10-31 07:59:40
7
𝓐𝓱𝓶𝓮𝓭 :
@️:اک لمحہ کی توجہ نہیں حاصل اس کی ۔
اور یہ دل کہ اُسے حد سے سوا چاہتا ہے ۔
2025-10-17 20:01:32
4
〽️iAn🪐 :
Open download option
2025-10-17 05:05:34
5
ZOYA KHAN👿👿 :
Ahmad Faraz is a legend
2025-11-28 10:31:39
2
Maaz Ahmed :
اب اس کو یاد کر کے رورہے ہیں
بچھڑتے وقت رونا چاہیے تھا 🦋✨
2025-10-17 18:49:58
3
Maaz Ahmed :
وہ ہے جان اب ہر ایک محفل کی
ہم بھی اب گھر سے کم نکلتے ہیں ❤
2025-10-17 18:44:09
2
Maaz Ahmed :
تیری صورت سے ہے عالم میں
بہاروں کو ثبات
تیری آنکھوں کے سوا
دنیا میں رکھا کیا ہے ✨❤
2025-10-17 18:46:27
8
Maaz Ahmed :
یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا
ایک ہی شخص تھا جہان کیا❤
2025-10-17 18:47:55
2
Juنaid 🚩 :
No doubt all are good but Ahmad Faraz hits different 😩🫠🥀
2025-10-16 07:28:06
8
❤️🩹🥀 :
only Ahmad Faraz is my favorite ❤❤
2025-11-03 16:31:12
2
Aiza✨ :
نہ ملنے کی قسمیں کھا کر بھی میں نے تجھے ڈھونڈا ہے۔ ہر راستے پر۔۔۔ ہر موڑ پر۔۔۔ تیری یاد کو آواز دی ہے۔ میری نظریں ہر چہرے میں تیرا عکس تلاش کرتی رہیں۔ میرا دل ہر دھڑکن میں تیرا سراغ ڈھونڈتا رہا۔ میں نے اجنبیوں کے ہجوم میں تیری صورت کو پہچاننا چاہا۔ خاموش گلیوں میں تیری آہٹ کو سننے کی کوشش کی۔ ہوا کے جھونکوں میں تیری خوشبو کو محسوس کیا۔ بارش کے قطروں میں تیری مسکراہٹ کو ڈھونڈا۔ میری دعاؤں میں تیرا ہی نام بار بار آیا۔ میری آنکھوں کی نمی میں تیرا ہی عکس ابھرا۔ تھکن سے بوجھل قدم بھی رکنے نہ پائے۔ امید کی ڈور ہر بار مجھے آگے لے گئی۔ کبھی سوچا شاید اگلے موڑ پر مل جاؤں گا۔ کبھی لگا شاید خواب کی دنیا میں تیری جھلک دکھائی دے۔ مگر ہر بار خالی پن نے میرا استقبال کیا۔ ویرانی نے میرا ہاتھ تھام لیا۔ تم کہیں بھی نہ ملے مگر میں نے ڈھونڈا بہت میری زندگی کا ہر لمحہ تیری جستجو میں گزرا۔ قسمیں۔۔۔ دعائیں۔۔۔ آنسوں۔۔۔ سب رائیگاں گئے۔ پر دل آج بھی ماننے کو تیار نہیں کہ تو کہیں نہیں۔۔۔!!!😔
2025-10-19 12:16:31
4
Faizan Khan07 :
ywr Thats line killed
Terii ankhoon k siwa Duniya mn Rakha kyaw hai🤤❤
2025-10-17 16:59:26
3
ع :
hyee 🥺
2025-10-17 17:34:21
2
Jamal shah :
Jaun Elia ❤❤❤❤
2025-11-15 04:02:40
1
🚩 :
کبھی مل تو تجھ کو بتائیں ہم تجھے اس طرح سے ستائیں ہم تیرا عشق تجھ سے چھین کے تجھے مے پلا کے رلائیں ہم تجھے درد دوں تو نہ سہہ سکے تجھے دوں زباں تو نہ کہہ سکے تجھے دوں مکاں تو نہ رہ سکے
تجھے مشکلوں میں گھیرا کے میں کوئی ایسا رستہ نکال دوں تیرے درد کی میں دوا کروں کسی غرض کے میں سوا کروں تجھے ہر نظر پہ عبور دوں تجھے زندگی کا شعور دوں کبھی مل بھی جائیں گے غم نہ کر ہم گر بھی جائیں گے غم نہ کر میں شک نہیں میری نیتوں کو تو صاف کر تیرے ایک ہونے میں : تیری شان میں بھی کبھی نہیں میرے اس کلام کو معاف کر 🥀❤️🩹
2025-10-17 14:09:37
2
To see more videos from user @diya_ehe, please go to the Tikwm
homepage.