میرے پاکستانیوں سمجھو ایک بات کو.... باری باری مار کھانے سے بہتر ہے کہ اک بار صرف مخلص ہو کر اسلامی جمہوریہ پاکستان کی فلاح کے لیے نکلو بغیر کسی لیڈر کے چاہے آپ کا تعلق کسی بھی جماعت، صوبے، فرقے سے ہو.... اور اس دوغلے نظام اور اسٹیبلشمنٹ کا قصہ ہمیشہ کے لیے ختم کر دو. پاکستانی قوم چاہے کسی بھی صوبے سے ہو بہت دلیر ہے.. لیکن اسٹیبلشمنٹ اپنے فائدے کے لیے پاکستانی قوم کو کبھی ایک پاکستانی بننے نہیں دیا بلکہ فرقوں، اور صوبائیت میں تقسیم کر کے رکھا ہوا ہے... آخر کب تک خاموش رہو گے.
AH_MALIK
#پاکستان_سے_اسٹیبلشمنٹ_کا_خاتمہ
#پاکستان_زندہ_باد🇵🇰
2025-10-15 14:11:38
66
احمد :
May Allah give us Muslim hidayet Ameen
2025-11-11 18:15:00
0
HamAyon :
And Pakistan lobbying west for money and for thier interests
2025-10-16 14:18:38
8
Aman Khan :
🥰🥰🥰
2025-11-09 17:38:32
0
KP Haris :
🥰🥰🥰
2026-05-04 15:30:16
0
fatim25_3 :
Pakistan 🇵🇰 and Afghanistan 🇦🇫 are brothers ever but devil want Muslims fighting among them selves leaving unity and single identity
2025-10-15 14:46:55
4
Nauman Kayani 🐯🇵🇰 :
bahi SAB ham b bolty Hain K Pakistan main shiryat honi chahye...laikn yae Kon C shiryat Hy Jo masjid main barood Ly KR sotyy Hy kpk main 2,2,saal K bachon K chitray uray jaty Hain...or SAB bambar afgani Hoty Hain....
2025-11-30 05:58:32
0
Muhammad Numan :
قربان شیخ صاحب اللہ تعالٰی امت مسلمہ کو ایک پلیٹ فارم پر کھڑا کر دیں آمین ثم آمین
2025-10-15 13:22:28
59
tufail ahmad :
اپ شریعت کا اعلان کریں ہم اپ کے پیچھے کھڑے ہیں اپ ان لوگوں کے پاس جائیے جن کے پاس اقتدار ہے اور ان کو ایک پلیٹ فارم پر کھڑا کریں
2025-10-15 14:00:34
46
safdar iqbal :
کوشش کر کے یہ بیان پاک ارمی افسران تک پہنچاؤ یار
2025-10-16 01:05:22
33
👑MOHIB👑 :
بات آ پکی سو فیصد ٹیھک ہے
2025-10-15 16:15:07
26
Ghulam Hassan virk :
اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے
اور اللہ تعالیٰ سارے مسلمانوں کو ایک جھنڈے کے اور نظام محمدی پر اتفاق اور اتحاد پیدا کریں
ایک امت
ایک جھنڈا
شریعت محمدی نظام
2025-10-16 15:09:24
18
Bilal Akbar :
میں آپ سے متّفق ہوں ۔
2025-10-15 16:09:28
13
Kashif Yaseen :
مسلمان مسلمان کا بھائی ہے کاش یہ بات سمجھ آجائے ہمیں 🤲😢
2025-10-16 02:28:07
9
fatim25_3 :
جزاک اللہ خیر 💚
2025-10-15 14:43:43
9
💫𝓡𝓪𝓳𝓪 Hassan🦁 :
Agree brother from Punjab 💝💝💝we are brothers 💝it’s enough for identity 😊🙂
2025-10-16 08:45:27
6
Saif Ullah :
ٹھیک فرمایا بہت خوب 👍
2025-10-15 13:58:07
6
༺☆𝙃ᾰ𝐧𝙞ᠻ☆༻ :
My Teacher 💗❤
2025-10-15 13:34:50
5
Adil Afridi :
دین اسلام میں کوئی اختلاف نہیں جرنیلوں کی غلط پالیسیوں اور ڈالرز کے عوض مسلم پشتون دوسرے مسلم پشتون کا خون بہا رہے
2025-10-15 12:59:33
3
اسداللہ :
قربان شیخ صاحب اللہ تعالٰی امت مسلمہ کو ایک پلیٹ فارم پر کھڑا کر دیں آمین ثم آمین
2025-10-19 06:14:04
3
ولید :
ہم نے کوشش کی میرے بھائی مگر افسوس صد افسوس 🇦🇫 💔
2025-10-17 03:26:42
3
farii_msd :
Fully agreed
2025-10-15 19:48:39
3
Nasabio :
It will take some time...Muslims must be United
2025-10-15 23:25:52
3
کاروانِ خلافت پاکستان :
اے مسلمانو! وقت آ گیا ہے کہ ہم بکھراؤ کو چھوڑ کر ایک قوت بن جائیں۔
ہمارا دشمن ہماری کمزوریوں سے فائدہ اٹھا رہا ہے۔
ہمیں علم، ایمان اور عمل کے ہتھیاروں سے اپنے آپ کو مضبوط کرنا ہے۔
قرآن ہمارا رہبر ہے، اور سنتِ نبی ﷺ ہمارا راستہ۔
ہم اپنے اخلاق، کردار اور اتحاد سے دنیا کو پیغام دیں گے۔
وقت ہے اُمت کو جگانے اور باطل نظام کے خلاف حق کی آواز بلند کرنے کا۔
جو اس بات پر راضی ہے وہ ان باکس میں آئے۔
2025-10-19 13:47:11
3
MinhajKhanBangash :
ماشاء اللہ ماشاءاللہ عبدالمتین بنگش آپ کی علمی بیان کو سلام
2025-10-17 07:07:48
2
alliswell7759 :
Allah kry k ye peghaam hum sab ko smaj aa jay
2025-10-16 00:02:42
2
qadir bux :
متحدہ ہونے سے مضبوط ہوں گے ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لیے نیل کے ساحل سے لے کر تابخاک کا شعر
2025-10-16 02:38:54
2
Jamilkhan zazai 112🇦🇫✌️🇦🇬 :
💯♥️ښکلي بيان
2025-10-16 14:46:00
2
Aqeel gujjar :
انشاءاللہ وہ دن ائے گا جب سب مسلمان ایک ہی جھنڈے کے نیچے جمع ہوں گے اور اللہ کا دین پوری دنیا میں غالب ہوگا
2025-12-07 10:40:39
2
Salman Mashwani :
well-done brother 👍🏻👏🏻🤗🤲🏻
2025-10-16 07:06:41
2
Jahanzaib Ahmad :
This is a time to unite all Muslims in the ummah. The truth is that trouble can be found in many places. Neither Pakistan nor Afghanistan is completely safe. Instead of blaming each other, we should stand together against the hostile elements in our brotherhood of countries and play a role in making peace.
2025-10-17 08:31:14
2
تنها آفريدی :
اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے
اور اللہ تعالیٰ سارے مسلمانوں کو ایک جھنڈے کے اور نظام محمدی پر اتفاق اور اتحاد پیدا کریں
ایک امت
ایک جھنڈا
شریعت محمدی نظام
2025-10-16 04:45:04
2
ابن الهيبة😇 :
دین کا داعی ❤
2025-10-15 13:07:12
1
Farhad Khan :
🥺🥺
2025-10-17 13:31:29
1
Tinkoo Man :
hybrid government
2025-10-16 17:47:56
1
SILENT NOVA :
you are great sir
2025-10-15 20:10:02
1
ندیم الیکٹریشن007 :
@Muhammad Ibraheem Ibraheem
2025-10-16 03:05:37
1
Shhooaaiib :
مفتی عبد المتین بنگش صاحب کا جوش خطابت لائق داد ہے، تاہم نو گیارہ سے اب تک مسلم جہادیوں کے ہاتھوں مارے جانے والے ڈیڑھ لاکھ (یہ اعدادوشمار 2019 کے ہیں، اب یہ تعداد زیادہ ہو چکی ہو گی) سے زائد مسلمان شاید ان سے اتفاق نہ کر پائیں (یاد رہے کہ یہ تعداد اسرائیل کے ہاتھوں فلسطین میں مارے جانے والے افراد یا امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے ہاتھوں افغانستان اور عراق میں مارے جانے والے مسلمانوں سے بھی زائد ہے)۔ مفتی صاحب نے کفار کے اکٹھے ہونے کا ذکر کیا، معلوم نہیں وہ کس سیارے کا ذکر کر رہے ہیں مگر ایسی کوئی کفریہ سلطنت اس دنیا میں تو موجود نہیں۔ اس وقت دنیا کثیر قطبی ہو چکی ہے جہاں روس، چین، اور امریکہ بڑی علاقائی طاقتیں ہیں، جن میں سے کوئی بھی مذہبی بنیادوں پر استوار نہیں۔ آپ نے سیرت، قرآن، اور شریعت پر مسلم اتفاق رائے کا بھی ذکر کیا، شاید یہاں بھی محترم اپنے بلند علمی قدوقامت کے باعث زمینی حقائق سے بے خبر ہیں، مسلمانوں میں شریعت، قرآن، اور حدیث پر کبھی مکمل اتفاق نہیں رہا، اور جن امور پر یہ اتفاق رائے موجود ہے وہ علمی نہیں، جبر اور طاقت سے قائم کیا گیا ہے۔ آپ نے فقہی اختلاف کو تسلیم کیا مگر سیاست، معیشت، ریاست، اور جہاد پر اتفاق رائے کا شدومد سے دعویٰ کیا۔ عرض یہ ہے کہ اول تو اسلام ایسا کوئی ریاستی نظام پیش نہیں کرتا، اور اس کے بیشتر سیاسی، سماجی، معاشی احکام ایک مخصوص زمانے، ایک مخصوص علاقے، اور ایک خاص معاشرے کے لیے تھے عالمگیر اور ہمیشہ کے لیے نہیں تھے، دوسرا یہ کہ مسلمانوں میں انتقال اقتدار کو کوئی متفقہ طریقہ نہیں رہا یہی وجہ ہے کہ پہلے چار خلفاء جن کے زمانے کو عموماً بہترین ماڈل تصور کیا جاتا ہے، میں سے تین قتل کیے گئے، اور ہر ایک کا انتخاب ایک۔مختلف طریقے سے ہوا۔ اور ان چاروں کے بعد مسلمانوں میں وہی ملوکیت رائج رہی جو کسی بھی اور بادشاہت میں ہوسکتی تھی۔ پیغمبر اسلام کی وفات کے بعد شاید کوئی ایک سال بھی ایسا نہ گزرا ہو جب خود مسلمانوں کے ہاں اقتدار، اور خلافت کو لے کر اختلاف یا جنگ نہ ہوئی ہو۔ اور یہ خلافتیں عورتوں، غیر مسلموں، اور اقلیتوں کے حق میں کس قدر ظالمانہ تھیں، اس کا اندازہ لگانے کے لیے ایک نظر افغانستان یا ایران میں رائج اسلامی نظام کو دیکھ لینا کافی یے۔ سچ تو یہ ہے کہ مفتی صاحب جس نظام کو دنیا کو بہترین نظام قرار دے رہے ہیں وہ فسطائیت اور مذہبی جبر ہے، جس میں لوگ عقیدے اور جنس کی بنیاد پر بنیادی انسانی حقوق سے محروم ہو جائیں گے، اور دنیا کو جہادی دہشت گردی میں جھونک دیا جائے گا۔
2025-10-19 03:46:57
1
Abdul wahid :
اسلام زندہ آ باد
2025-10-15 13:43:15
1
Ali alvi :
good mashallah
2025-10-16 02:46:55
1
حاجي عبدالوهاب نتهواني :
لا حول ولا قوة الا بالله العلي العظيم
2025-10-15 14:21:48
1
sufiyan :
right Sr...
😥😥😥😥😥
2025-11-01 07:22:55
1
safeergujjar kashmir :
اللّه
2025-10-21 07:31:28
1
Umar Farooq :
💯 I love All Muslims ❤
2025-10-15 13:58:28
1
king :
آپ نے مسلمانوں کو کیسے اکٹھا کرنا ھے
2025-12-05 08:20:12
1
Kayzokuo :
Macha Allah why there is no more afghan that think with their head like this may Allah guide and protect the ummah
2025-10-16 23:14:06
1
Gullu :
zabr10t
2025-10-16 18:27:09
1
عباس :
😥😥😥
2025-12-06 16:30:36
1
ᴀsɪᴍ ᴀꜰʀɪᴅɪ :
The Student of Dr israr Ahmad
2025-10-19 15:06:29
1
Híña Queen :
right 😭
2025-10-18 15:10:11
1
Muhammad Ali Jinnah :
بہترین بات۔۔۔۔۔۔۔💚🥀🥀
2025-10-15 14:07:56
1
Shafaqat Ali :
انڈیا ہم میں سے نہیں
باقی آپ کا ایک ایک لفظ قابل عمل ہے ہمیں اللہ تعالیٰ کی رسی کو مضبوطی سے پکڑنا وقت کی اہم ضرورت ہے
2025-10-16 05:46:34
1
To see more videos from user @thoughtswithmateen, please go to the Tikwm
homepage.