@bilalsaab6: Darood sy mry dil ko rasad pohanchti hai #nabimuhammadsaw #foryoupage #alahazrat_imam_ahmed_raza_khan_barelvi #fyp #ilovemuhammadrasoolallah
masha Allah bhai😢sub dua kr dain mery ly mery husband chorny ki zid kr rhy 2 bety hain unka b nai soch rhy rul jana mery bacho ny plz dua kr do k wo wapis a jain ghr
2025-10-17 23:48:49
84
may be muggi :
بھائی فجر کے ٹائم یہاں پہ ایک بابا جی ایسا درود شریف پڑھتے تھے بچپن یاد آ گیا 🥺
2025-10-16 02:07:13
232
muhammad :
bhot khubsirat pahly droodshareef phir apki awaz Dil krta sunti rahun Allah pak apko ajar day
2025-10-16 03:30:23
71
Zahid Gujjar Chechi :
meray bachay tub tak nai sotay jub tak unhay ya darood na sunaya jain jaisay hi isay parhtay hn ma sha Allah so jaty hn sakon sy dil ko rahat milti hn is darood sy
2025-12-03 10:47:46
21
مٹھو ڈار :
میرا پسند دیدہ درود پاک جس کو پڑھ کے روح خوش ہو جاتی ہے
جب سے فالج ہوا ہے دماغ اجازت ہی نہیں دیتا راگ کے ساتھ پڑھ سکوں
اللہ پاک میری مدد کر اور مجھے اجازت دے میں درود پاک پڑھ سکوں اپنے دل کی آواز سے
2025-12-04 05:03:20
6
wahab Ahmad :
🥰👌 ماشاءاللہ اواز اچھی ہے
2025-10-15 18:59:42
75
MOON🇵🇰+🇬🇧 UK :
میری والدہ کو فوت ہو گئے 12 سال ہو گئے ہیں ان کی یاد ارہی تھی وہ فجر کے ٹائم پر بلا ناغہ روم بند کر کے یہ بڑا کرتی تھی😭😭😭😭😭😭😭
2025-10-21 09:52:28
13
مدینہ مدینہ :
ہمارے دن کا آغاز آپکے درود پاک سے ہوتا ہے ۔ الارم رکھا یقین کریں بس نان اسٹاپ سنتے ہی رہتے ہیں ۔
2025-10-16 07:20:30
39
Muhammad iqbal Nizami :
❣️میں قربان اپنے پیارے نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پر ❣️✨یا رسول الله ﷺ آپ ﷺ پہ آپ ﷺ کے والدین پر آپ ﷺ کی آل پر آپ ﷺ کی ازواج پر اور آپ ﷺ کے اصحاب یہ کروڑوں اربوں کھربوں درود وسلام❤️❤️✨✨✨❣