@abdul.shakoor.khokhar333: #*شیخ العرب والعجم، حضرت مولانا محمد مکی الحجازی صاحب دامت برکاتہم* *مدرسِ کعبۃ اللہ* سے ان کی پُرانوار آرام گاہ پر ملاقات کی سعادت نصیب ہوئی، جو میرے لیے روحانیت، عقیدت اور سعادت کا حسین سنگم ثابت ہوئی۔ حضرت کی نورانی مجلس میں حاضری، اُن کی پرخلوص دعائیں اور محبت بھرے کلمات میرے دل و روح کو ایسی تسکین دے گئے، جو الفاظ سے بیان ممکن نہیں۔ #alhamdulillah