@diya_ehe: PARVEENSHAKIRxAHMEDFARAZ #foryou #foryoupage #hadiah #parveenshakir #ahmedfaraz

hadia
hadia
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 16 October 2025 09:04:45 GMT
571797
49303
263
5886

Music

Download

Comments

mano.silly2
Ψ🖤🦢Ψ :
میں بھی بہت عجیب ہوں، اتنا عجیب ہوں کہ بس خود کو تباہ کر لیا، اور ملال بھی نہیں ♥🥀🦢🏴🦋
2025-10-16 13:53:01
162
x_magistrate
Mᴀɢɪꜱᴛʀᴀᴛᴇ  :
اک لمحے کی توجّہ نہیں حاصل اس کی 🌸 اور یہ دل کہ اسے حد سے سوا چاہتا ہے 🥺
2025-10-17 08:40:39
46
hassanbrand797
Sana :
Yaar Allah nay Muhabbat kUnn bnayy haa 😭
2025-10-28 14:00:06
8
fatma.gull89
Fatma Gull :
creator shab mjhy editing sikha dny plz plz bhai bulao gi phir block kr dije ga bss editing sikha dny plzzzz plz plz plz
2025-10-26 17:08:22
5
meenayyy03
م :
یہ بھی کیا کم ہے کہ دونوں کا بھرم قائم ہے اس نے بخشش نہیں کی، ہم نے گزارش نہیں کی!
2025-10-26 09:31:45
24
way_future2005
ᥫ🧸⎯⃝𝘼𝘽𝙐𝘽𝙆𝙍 :
تجھے جی تو رہا ہوں اے زندگی اس سے زیادہ میرے منہ نہ لگا کر ...🖤🥀
2025-10-18 18:42:48
40
zubairkhan05122
zubair804 :
Ahmad Faraz sahab ✌
2025-11-13 02:20:50
15
smockie4550
UBAID YOUSAFXAI🫀 :
👀🦋میری فطرت میں نہیں اپنا غم بیان کرنا🖤👀🥺 اگر تیرے جسم کا حصہ ہوں تو محسوس کر مجھے🥀🖤
2025-10-20 17:58:01
10
rehman_nwl
عبدالرّٰحمـٰن🚩 :
وہ لوگ میرے بہت پیار کرنے والے تھے گزر گئے ہیں جو موسم گزرنے والے تھے یہ کس مقام پہ سوجی تجھے بچھڑنے کی کہ اب تو جا کے کہیں دن سنورنے والے تھے
2025-10-19 17:01:50
9
p_z_hammad
پیر ذادہ حماد🍁🔹 :
😶فکر مر جائے تو پِھر جون کا ماتم کرنا ہم جو زندہ ہیں تو پِھر جون کی برسی کیسی
2025-11-08 07:20:16
5
ameerhamzap76
Muhammad Ameer Hamza :
SubhanAllah 🖤🥀
2025-10-17 14:09:19
6
zarazahid001
ZARA❤️🦋 :
Save on kro yar
2025-10-20 22:05:29
3
zeenu466
Abdullah Ghumman 786 :
اداسی میرا دل کھاتی جاتی ہے جیسے زنگ ، آہنی دروازوں کو ۔ ♡
2025-11-17 13:55:53
3
younas.011
꧁yk༒꧂ :
jaun😳😔
2025-11-15 18:09:15
2
husnainajmalrajpoot
✨حسنین اجمل راجپوت ✨ :
hyeee to legend in one frame 💔
2025-12-01 14:17:43
2
alfazkidunya2
alfazkidunya2 :
: قربتوں میں بھی جُدائی کے زمانے مانگے۔ دل وہ بے مہر کے رونے کے بہانے مانگے۔
2025-11-04 19:59:41
2
isparyan88
️ISP ARYAN :
یہ بات الگ ہے مرا قاتل بھی وہی تھا اس شہر میں تعریف کے قابل بھی وہی تھا دعوے تھے ظفرؔ اس کو بہت با خبری کے دیکھا تو مرے حال سے غافل بھی وہی تھا
2025-11-16 00:30:51
2
qalandarali48
𓆩𝐐𝐀𝐋𝐀𝐍𝐃𝐄𝐑 𝐊𝐇𝐀𝐍𓆪 :
parveen x jaon ❤
2025-12-07 19:08:24
1
muhammaddanial067
Muhammad Danial :
مجھے خاک میں ملا کر 😳میری خاک بھی اڑا دے تیرے نام پر مٹا ہوں مجھے کیا غرض نشاں سے 😳
2025-10-21 13:02:25
3
fahadmastoi10
fahadmastoi10 :
Most fav poets parveen and faraz sahb,
2025-12-04 06:53:57
1
nishaabbasi990
Queen👑ن۔ش۔و۔و :
i know yarrr
2025-10-27 13:26:30
1
izzatkhanakakhai
(waqar khan,) ۵ وقار خان 👀 :
10 off 10
2025-10-25 21:17:40
1
saadalishah209
Saad ali shah :
Dr Syed saad Ali 👑 مت دیکھ میں گنہگار کتنا ہوں ۔۔۔یہ دیکھ میں تیرے لیۓ وفادار کتنا ہوں۔۔۔تیرے عِشق نے کیا ہے یہ حال میرا ۔۔۔تو دیکھ نہ یار ۔۔میں لاچار کِتنا ہوں ۔۔😔
2025-10-17 18:15:29
3
maybe.umairr
Umair ❤️‍🔥 :
اب کہاں وہ رفاقتیں رہیں 🙂
2025-10-21 18:53:18
1
officialthanoryx
𝐓𝐇𝐀𝐍𝐎 🇵🇰 :
💔 جنہیں رفیقِ رُوح سمجھا، وہی خنجرِ فریب بنے، 😌 نقابِ خندہ تلے، دل میں صدیوں کا سمِ آزار بھر گئے۔ 🕯️ہم راہِ وفا میں خود کو خاکِ تمنا کرتے رہے، 👑 وہ مسندِ غرور پہ بیٹھے، ہمارا مقتل شمار کرتے رہے۔ 🩸 اب لفظِ دوستی بھی لہو میں لرزتے زخم جگاتا ہے، ⚰️کہ ہر نیا اعتبار، ہمیں تازہ مرگ کا فن سکھاتا ہے۔
2025-10-22 15:12:06
1
To see more videos from user @diya_ehe, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About