muhabbt tere sadky main , yhi milti hn sooghaten🥺😢
2025-10-17 09:04:01
25
💫 SHAH ✨ :
رب نے پوچھا کیا چاہتے ہو،میں نے بولا کچھ زیادہ نہیں جو پوسٹ پڑ رہا ہے،،اس کی ماں باپ کو لمبی زندگی دے 🤲🤲
2025-10-25 05:47:45
10
baby doll :
song name
2025-10-18 03:23:28
8
Abida Parveen♥️ :
محبت تم سے نفرت ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
2025-10-16 16:24:30
30
🩺painkiller 💉💊🩹 :
اور پھر تصویریں سنبھال لی جاتی ہیں. لوگ گنوا دئیے جاتے ہیں.
2025-10-17 13:32:35
49
DAUD⚜️ :
Hayeeee😭😭😭😭😭😭😭
2025-10-17 22:15:07
10
𝑯ₐمzₐ 🇧ₐₐzی🇬ₐᵣ🚩ᴬ♡ˢ :
تجھے ہم بھول جایئں گے 🥺
2025-10-17 07:15:14
23
Pastor aslam Gill :
میں یہی کہتا ہوں کہ جب کوئی اپ کو چھوڑ کر چلا گیا مجبور ہو کر بے وفائی کی وجہ سے تو اپ اس کا پیچھا چھوڑ دیں اپ اپنی زندگی نہیں سرے سے گزارے تاکہ اپ اس میں خوش رہیں اور خدا کی ذات اپ کی رہنمائی کرے گی اپ کو اچھی لگے تو ضرور لائک کریں
2025-10-17 14:43:59
15
👑U〽️AR🔥M̺͆U̺͆G̺͆H̺͆A̺͆L̺͆👀 :
HEyyyyyyy 💔
2025-10-16 22:02:21
11
ꨄ 𝙀𝙫𝙖𝙣𝙙𝙚𝙧 ꨄ :
🖤مجھے چاہتے ہوں گے اور بھی بہت لوگ
مگر مجھے محبت صرف اپنی محبت سے ہے🙃
2025-10-17 16:49:49
14
Aلi Jahangir :
hyeee mhobat insan ko khtm kr dati h ....😭🥀
2025-10-17 16:49:13
12
Z🕷️ :
hayeeeeeeeeeeeee song lyrics about love
2025-10-17 04:56:29
19
🩹💔میں تباہ ہوکر آیا ہوں،،🖤 :
چلو ہم پاس رکھ لیں گے تیری یادیں تیری باتیں 😫😫😫
2025-10-17 03:16:39
63
~Aع❤️🩹 :
HYEE Yahan to har Banda hi tuta hua ha 🥺
2025-10-20 17:44:33
8
Bakir Jutt 512 :
aaaaa❤
2025-10-17 05:57:38
10
Ray akmal 304 :
چلو ہم پاس رکھ لیں گے تیری یادیں تیری باتی😫
2025-10-20 14:57:23
5
مخدوم زاده سید سہیل حسن شمسی :
اک خواہش جو کبھی پوری نہ ہوگی ❤️🩹
2025-10-19 05:51:58
7
🥀Levanaiy🥀 :
یہ ہے میری 17 اکتوبر 2024 کی کہانی۔۔۔ 😢😢
کبھی وہ دن بھی تھے جب لیوانئے صبح آنکھ کھلتے ہی میسج کرتی تھی، کہتی تھی “اٹھ جاؤ، آفس کے لیے دیر ہو رہی ہے”، اسٹیشن پہنچ کر لکھتی “میں آ گئی ہوں، آفس جا رہی ہوں”، اور جب میں آف لائن ہوتا تو کہتی “آن ہو جاؤ جلدی، دل بے چین ہے۔” اُس وقت زندگی کتنی حسین لگتی تھی، ہر لمحہ اُس کی باتوں سے روشن تھا۔ مگر اب سب کچھ بدل چکا ہے، وہ بدلنے کی کوشش میں ہے، اور میں ہر دن اُس کے واٹس ایپ پر جا کر صرف “آن لائن” لکھا دیکھتا رہ جاتا ہوں۔ اُس نے “لاسٹ سین” چھپا رکھا ہے، جیسے اُس نے اپنے دل کا دروازہ بھی مجھ پر بند کر دیا ہو۔ اب میں سارا دن بس اُس کے آنے جانے کے وقت گنتا ہوں، مگر اتنا بے بس ہوں کہ ایک لفظ بھی نہیں لکھ پاتا۔ پچھلے سال بھی یہی مہینہ تھا — اکتوبر، اور جیسے ہی یہ مہینہ آیا ہے، دل پھر اُسی درد میں ڈوب گیا ہے۔ وقت رُک گیا ہے، سانسیں بوجھ بن گئی ہیں، یادیں زخموں کی طرح جاگتی ہیں۔ 25 اکتوبر 2024 کو وہ بچھڑ گئی تھی۔ اُس نے کئی بار اشاروں میں کہا کہ چھوڑ دو، مگر میں نہیں سمجھ پایا، یا شاید سمجھ کر ماننے کی ہمت نہیں تھی۔ اب اس اکتوبر میں احساس ہوا کہ وہ کب کی جا چکی تھی، بس میں ہی اُس کی یادوں میں قید رہا۔ نہ اُس کا کوئی قصور تھا، نہ میرا — بس قسمت نے ہمیں الگ لکھا۔ آج بھی وہ میری ہر دعا میں ہے، ہر سانس میں اُس کی خوشبو باقی ہے۔ میں نے اُس کے نام پر درجنوں غزلیں لکھی ہیں، درد سے بھیگی ہوئی غزلیں۔ اگر کبھی کسی مشاعرے میں موقع ملا تو اُنہیں دنیا کے سامنے سناؤں گا — شاید وہ بھی کہیں اپنے دور صوبے میں، جہاں ہمارے گاؤں سے نو دس گھنٹے کا سفر ہے، میرے لفظوں میں اپنا عکس سن لے... اور ایک لمحے کے لیے ہی سہی، یاد کرے کہ کوئی آج بھی اُسے بے پناہ چاہتا ہے۔ 💔🍂
2025-10-17 07:28:30
28
😘🥰MY LIFE🥰😘 :
🙏🙏🙏🙏🙏 hayeeeee 💔💔💔💔💔💔😭😭😭😭😭😭😭😭😭🙏🙏🙏🙏🙏
2025-10-17 16:20:43
8
To see more videos from user @illegurl_v, please go to the Tikwm
homepage.