عوام کو بیوقوف بنانے کا وقت ختم ہو چکا ہے جناب
پاکستان زندہ آباد عمران خان پایندہ آباد
2025-10-17 04:31:57
263
DANiKTK❤️💯❤️💔 :
2025-10-17 08:36:22
57
saddiq :
2025-10-17 20:34:40
5
⚜️حبیب خان⚜️ :
مولانا فضل الرحمن کو اسٹیبلشمنٹ کو للکار _اگر مجھے وزیر اعلیٰ یا صدر بنانا ہے تو ٹھیک ہے ورنہ ہم ٹکر لینے آرہے ہیں اسلام آباد کے طرف 😯
2025-10-17 02:45:36
66
Imrankhan321 :
اب ایوان نہیں میدان 💪💪❤❤❤
2025-10-16 22:51:45
40
MUJEEB MAMU JAN :
اگر خیبر پختون خواہ میں مولانا صاحب کا حکومت ہوتا تو ابھی قبائلی لوگوں پر یہ ظلم نہ ہوتا اور نہ مولانا صاحب اجازت دیتا اپریشن کا
2025-10-17 06:26:46
17
ڈاکٹر صاحب :
مرشد جی سلامت رہیں ❤️❤️❤
2025-10-17 02:53:27
34
𝙁𝘼𝙄𝙎𝙊𝙊 👀 :
شاعر اس شعر میں کہتا ہے کہ ڈالر کی کمی ہوگئی ہے کچھ مدد کرو😂😂😂
2025-10-17 09:25:41
16
Anas 💎 :
مولانا کی جماعت میں صرف اور صرف مولانا کا بھائی ہی وزیر اعلیٰ بننے کا اہل یا حقدار تھا ۔ باقی ساروں کو تالیاں بجانے اور مولانا کے قصیدے پڑھنے کے لئے رکھا ھے ۔
2025-10-17 05:46:59
14
sabzali Khan Safi :
اللہ پاک آپکو قائم رکے اپنی با ت پر 👍
2025-10-17 06:08:33
6
وسیم گل :
اس سے پہلے ہمیں اس بات کا پتہ نہیں تھا ڈیزل بڑی مہربانی اتنی بڑی معلومات دینے کا
2025-10-17 08:36:39
7
✰ᖘₐ𝚔ʰʇ⊙⊙𝚗✰ :
کیونکہ اب بیچارے کی پارلیمان تک رسائی ختم ہو گئی 😂😂😂
اپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں
2025-10-17 14:44:07
6
Adnan Payaab :
king of politics and supporter of democracy
2025-10-17 07:11:37
6
Hkeem Ullah :
🥰🥰🥰
2025-10-17 03:50:33
5
SANA_AFRIDI :
king 👑 off the world.|| 🔥
2025-10-17 03:03:25
7
𝑬𝒙𝒑𝒐𝒔𝒆 𝑻𝒉𝒆 𝑾𝒓𝒐𝒏𝒈 :
اب وقت آگیا ہے انشاللہ 💪
2025-10-16 21:48:06
6
Abbas 804 :
@GM Baloch::5 سیٹوں سے وزیر اعلیٰ نہ بننے پر اسٹبلشمنٹ پر غصہ نکال رہے ھیں
2025-10-17 08:12:07
7
🥀❤️🔥 ماجد خان 💥🇵🇰 :
great leader imran khan 🤲✌
2025-10-17 12:06:30
9
Akbar Khan Achakzai :
only Imran khan🥰🥰
2025-10-17 11:51:09
5
Inamullah rajpoot 333 🦁 :
Molana❤
2025-10-17 02:09:46
5
Al Jannat Group of Builders :
molana love u
2025-10-17 01:19:06
6
HAFIZ Aʙᴜᴢᴀʀ 55 :
جے یو آئی زندہ بعد
2025-10-17 04:01:35
7
Usman Ghani :
2025-10-17 10:28:08
38
Akmal Khan :
ہر وہ ایوان جعلی ھے جس میں مولانا عرق گلاب کی پسند کی سیٹیں نا ہوں . ویسے کتنے دن اسکا موڈ خراب رے گا کوئی بتا سکتا ھے.😂
2025-10-17 07:10:42
8
To see more videos from user @shehzad_mahmoudi, please go to the Tikwm
homepage.