Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@elanurcelikl:
Elanur
Open In TikTok:
Region: TR
Thursday 16 October 2025 22:22:15 GMT
15065
563
7
6
Music
Download
No Watermark .mp4 (
3.01MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
2.01MB
)
Watermark .mp4 (
0MB
)
Music .mp3
Comments
eelisaa35 :
Güzelliği ve tatlılığı der susarım bitanemsin yaa 😍🩵
2025-10-16 22:25:44
1
sertahh :
2025-10-17 20:02:54
0
Demirinthehousegivethemusic :
😏😏😏
2025-10-19 16:51:19
0
züleyha Kurnaz :
🥰
2025-10-21 16:15:09
0
🦋Pınar Akpınar🦋 :
bugün Benim Doğum günüm 🥹✨️
2025-11-08 04:21:12
0
Batuhan Bayraktar :
🌼🦋
2025-11-25 18:38:44
0
Kaan kılıç :
❤❤1976
2025-12-10 18:16:58
0
To see more videos from user @elanurcelikl, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
#الشعب_الصيني_ماله_حل😂😂
يارب🤲🏻 #fyp #يارب_فوضت_امري_اليك #tik_tok #fypp #fypdongggggggg
Plot twist: you may have to choose between two people. #tarot #lovereading #tarotreading #guidance #spiritualtok
یہ جو دو وقت کی روٹی ہے نہ بہت بڑی خواری ہے اُس نے اپنی اُنگلیوں کو چٹخاتے ہوئے مجھ سے پوچھا خواری ? ہاں خواری بلکہ میں تو کہتی ہوں نِرا عذاب ہے عذاب ہے - تم رزق کو عذاب کہہ رہی ہو یار ? اُس نے سامنے میز پہ پڑا بسکٹ اُٹھا کر کھاتے ہوئے کہا- ہاں - یہ دو قت کی روٹی ہی تو ہے جو آدمی کو کہیں کا نہیں چھوڑتی - یہی تو وہ شے ہے جو عزت کو کوڑیوں کے دام بیچتی ہے - یہی تو وہ شے ہے جو انسان کے لیے ذلت خریدتی ہے - یہی تو وہ شے ہے جو کسی کو شریف ذادی سے طوائف ذادی بنا دیتی ہے تو کسی شریف النفس آدمی کو چور ڈکیت بنا دیتی ہے - مگر اس سب کے باوجود بھی ہر ایک اس روٹی کو حاصل کرنے کی دوڑ میں بھاگتا ہی رہتا ہے - میں نے افسردہ لہجے میں کہا تو وہ پوچھنے لگی - تمھیں یہ خیال اچانک کیوں آیا? یونہی بس - میں نے کُرسی سے ٹیک لگاتے ہوئے اپنی بات جاری کرتے ہوئے کہا تمھیں پتہ ہے یہ جو اس بڑے سے چشمے کے پیچھے میری دو چھوٹی چھوٹی سی آنکھیں ہیں نہ انھوں نے بڑے بڑے سے خواب دیکھے تھے - مگر یہ جو بھوک ہے نہ اِس نے سب ختم کر دیا - یہ دو وقت کی روٹی میرے خواب نگل گئی - اور جو یہ بھوک کی شدت ہے نہ میرے خواب دیکھنے کی حس کھا گئی - یار اچھا برا وقت تو آتا ہی رہتا ہے نہ - اُس نے میرے ہاتھ پر ہاتھ رکھ کہ تسلی دی تو مجھے ہنسی آگئی - اس نے پوچھا ہنس کیوں رہی ہو ? - تمھاری بات پر - یہ اچھے برے وقت کی تسلی دینا بہت آسان ہوتا ہے مگر اِسے سہنا بہت مشکل- تم یہ کہہ سکتی ہو کیونکہ اس وقت تم جس کُرسی پر بیٹھی ہو نہ وہ تمھارا شوق ہے - اور میں جس کرسی پر بیٹھی ہوں یہ میری مجبوری ہے - شوق کے لیے جینے والے مجبور ہو کہ جینے والوں کا کرب نہیں جان سکتے- میں تمھیں امید ہی دلا سکتی ہوں - وہ بھی جھوٹی ?...تمھیں نہیں پتہ میں ہر روز کس جبر سے خود کو گھسیٹتی ہوئی یہاں تک لاتی ہوں - میں عزت کی ماری ہوں تانیہ مگر اس روٹی نے میری عزت کو بڑا بے عزت کرایا ہے - وہ جو امپورٹڈ شیشوں کے کمرے میں اے سی کی خنک میں سوٹڈ بوٹڈ شخص بیٹھا ہے نہ وہ ہر روز مجھے کہتا ہے کہ وہ مجھے بہت سے فیورز دے سکتا ہے - اگر میں اُسے کچھ فیورز دے دوں تو - میں نے آنکھ کے کونے پہ چمکتا پانی اپنی انگلی کی پور سے چن کر پھونک مار کے ہوا میں اُڑا دیا - وہ پل بھر کے لیے خاموش ہوئی پھر کہنے لگی یار وہ تو بڈھا ہے ہی خبیث - ہر ضرورت مند لڑکی کو وہ ایسی ہی آفرز دیتا ہے - میرے ساتھ دیکھو سیدھا رہتا ہے مجال ہے جو کسی مجھ جیسی لڑکی کو کچھ کہہ دے جانتا ہے اُس کی یہ دو ٹکے کی نوکری اُس کے منہ پہ مار دیں گی ہم - تو مجبور لڑکیاں کیا اتنی سستی ہوتی ہیں ? کہ انھیں عزت کی نظر سے دیکھنا اس دنیا کو اتنا مہنگا لگتا ہے ? تمھیں پتہ ہے مجھے لگتا ہے میں اس کے آفس سے بیڈروم تک کا سفر بہت جلد طے کرلوں گی اب - تم یہ نوکری چھوڑدو - اس نے بہت سوچ سمجھ کر جواب دیا یہ میری پچھلے تین مہینوں میں تبدیل ہونے والی چھٹی نوکری ہے - مجھ جیسیوں کو نوکری نہیں دنیا تبدیل کرنی پڑتی ہے - تم اتنی نا اُمید مت ہو - تم کہیں اور اپلائی کردو ایک آخری بار - میں واجبی سی تعلیم حاصل کیے بیٹھی ہوں - مگر میرا آئینہ مجھے بتاتا ہے میں واجبی شکل لے کر نہیں بیٹھی مجھے کہیں بھی تعلیم دیکھ کر نہیں شکل دیکھ کر رکھا جاتا ہے جیسے یہاں رکھا ہے تو مجھے ہر جگہ مسئلہ تو یہی درپیش ہوا نہ ? اچھا تو کوئی اور حل سوچ لیتے ہیں - ہاں سوچ لو مگر کوئی بھی حل ایسا نہیں ہوگا جو میرا مسئلہ حل کر سکے - میں ایک نہیں ہوں مجھ جسی ہزار ہیں - تم کس کس کو بچاؤ گی - یہاں روٹی کا حصول بہت مشکل ہے - اور یہاں بھوک کے مارے بے حد ہیں - روٹی کی بھوک کے بھی اور جسموں کی بھوک کے بھی- وہ چپ رہی - اچھا چلو اُٹھو اب گھر چلیں - شاید بیچاری کو کوئی جواب نہیں سمجھ آیا ہاں چلو - میں نے کہا تو کہنے لگی اپنے بسکٹ کا پیکٹ تو اُٹھا لو اتنے گھنٹوں میں کھانے کے نام پہ یہ ہمارے پیٹ کاواحد سہارا ہوتا ہے پھر بھی تم یہ نہیں کھاتی - روز بیگ میں رکھ کر لے جاتی ہو غصے میں کہیں پھینک تو نہیں دیتی - اس نے ہلکے پھلکے انداز میں کہہ کر شاید میرا دیہان بٹانا چاہا - نہیں پھینکتی تو نہیں ہوں - تو پھر ? کھاتی کیوں نہیں ہو - وہ ایک بچی ہے راستے میں اکثر ملتی ہے مجھے اُسے دے دیتی ہوں - رات گھر جا کر کھانا تو کھانا ہی ہوتا ہے نہ مجھے ہیں - اُسے کیوں مجھے دے دیا کرو نہ تمھیں پتہ بھی ہے مجھے کتنی بھوک لگتی ہے - تم بھوک کے لیے نہیں زبان کے چسکے کے لیے کھاتی ہو- وہ بچی بھی ایسا ہی کرتی ہوگی نہ پھر - اس نے منہ بسور کر کہا نہیں وہ بھوک کے لیے کھاتی ہے - اچھا اچھا مانگنے والی ہے ? مانگنے والی تو نہیں ہے البتہ اسے مانگنے والی بنا دیا گیا ہے - ایک ہی بات ہوئی نہ یار - اس نے بات ختم کر کہ قدم آگے بڑھا دیے - کاش میں اُسے یہ بتا سکتی یہ ایک بات نہیں تھی @𓆩 اہل ذوق 𓆪
Đầm dự tiệc dáng dài cổ vuông tay phồng #damdutiec #damdangdai #damcovuong
#BalliBotMogis #TrendingReels #TrendingReels #Foryoupage ##FYP #FYP #ViralTikTok #MillionViews #TechMagic #SmartBot #AITrend #RobotVibes #Innovation
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy