@heartbreaker6734: لڑکوں کی زندگی آسان نہیں
💯🥺💫
زندگی کی راہ میں کانٹے بچھائے گئے
ہر قدم پر نئے امتحان آئے گئے
کبھی خوابوں کے محل گرائے گئے
کبھی سچ کے بدلے دھوکے کھائے گئے
محنت کی چادر میں دن بیتتے گئے
دھوپ سہہ کر بھی سائے مٹتے گئے
بوجھ کندھوں پہ دنیا کا ڈال دیا
پھر صبر کا ہم سے سوال کیا
مگر حوصلے کبھی ٹوٹے نہیں
ہم گرے، مگر کبھی جھکے نہیں
یہ لڑکوں کی زندگی کی کہانی ہے
دھوپ میں بھی جو جلتی جوانی ہے
شاہروز کی زبانی، حقیقت یہی
لڑکوں کی زندگی آسان نہیں! 💔 #tiktokteamunfreezmyacount😥🙏 #1millionaudition #sadline😥😥😥💔😭foryoupag #boylife #unfreezemyacount
Ḥḛặṛṭḅṛḛặḳḛṛ🖤💫
Region: PK
Friday 17 October 2025 16:07:23 GMT
Music
Download
Comments
Queen 👑 :
تیری محبت کھا گئی میرے چہرے کا نور ورنہ تیرے جییسے بہت مرتے تھے مجھ پر
2025-10-18 12:50:42
33
P 么 G 么 L❤️🩹 :
مدتوں روئیں گی تیری انکھیں ہمیں بھولنے کو🥺
مدتوں ہم تیرے اشکوں میں پائیں جائیں گے😫💔
2025-10-18 15:44:55
19
🚩𝐴𝑙𝑖 ᴀ𝑟𝑎𝑖𝑛 🪔 :
sub chaly Jao mujy badname rah NY doo
2025-10-18 15:13:37
7
Dream princess 🙂 :
Right🥺
2025-10-18 03:59:18
16
MiNhA🌛🌜 :
جو کہتے ہیں نا کہ اچھے برے وقت میں ساتھ دوں گا
لکھ لو وہ برا وقت بھی خود لائے گا اور خود دوڑ لگا دے گا
2025-10-18 17:44:18
14
Syed Atiqur Rehman (Mani) :
_*معذرت خواہ ہیں اے دل...💔😐*_
_*تجھے بے قدروں کے حوالے کر بیٹھے..💔😔🙏🏻.*_
✍🏻 💞 💫 ✨
2025-10-18 17:42:20
10
❍⌇─➭⌗К𝕙α𝘯: ๑ ˚ ͙۪۪̥◌ ⌨ :
@💗❤️💓:تیری محبت کھا گئی میرے چہرے کا نور ورنہ تیرے جییسے بہت مرتے تھے مجھ پر
2025-10-18 17:04:58
10
🫅سردار س ب ط ی ن👤 :
🥺ہو سکے تو لوٹ آ کسی بہانے سے
میری دنیا بکھر گئی ہیں تیرے جانے سے💔🙂
2025-12-16 12:52:53
6
🪽🌿داستان ختم ہوئی 🕊️🥀 :
ye cheez
mere Azeez
bilkul
2025-10-18 13:30:18
7
𝐒𝐇𝐄𝐄ن𝐎🫦 :
right ❤️🩹🫥
2025-10-18 13:54:37
6
🫀🤌🏼🍂 [ sagarali Memon ] :
*بے قدرے لوگوں سے جزبات جوڑ کر ❤🩹🥹*
*سواۓ رسواٸی کے کچھ نہیں ملتا .....💔🥲*
2025-10-19 03:26:55
6
m danis :
aapane sahi bola
2025-10-18 14:53:23
5
Dr Ali Asghar 🩺 :
عادت انسان کو تباہ کر دیتی ہے چاہے
وہ نشا ہو یہ کسی سے بے پناہ محبت حسنین جی
2025-11-07 18:47:24
6
Ch Fatima :
allah pak salamt rhky kush Abad rhky🤲
2025-10-18 09:03:39
7
💔 :
:محفل بھی روئے گی ہر دل بھی روئے گا
جو ڈوبی میری کشتی تو ساحل بھی روئے گا 😔
اتنا پیار بانٹوں گا دنیا میں
میری موت پر عاشق تو کیا کاتل بھی روئے گا
😭💔🥀
2025-10-19 09:21:13
9
🔱«"وحشی"»🔱 :
Really 🥺😫
2025-10-18 03:19:48
6
MaNan :
Allah Kia Haqiqt byan kr di apne🥺
2025-10-19 03:05:16
7
JAMALI _DON_313 :
Right 💯🥺💔
2025-10-17 21:11:09
9
𓆩Y𓆪ꪾیو ☠︎ سف 𓆪ꪾ :
Qasm sai😩
2025-10-18 13:28:13
7
Alone 💔life 💔sad boy 💔 :
@Alone 💔life 💔sad boy 💔:پـاگل:♡♥️:تم میرے مشکل ترین الوداع تھے💔🙏
🤫تمھارے بعد مجھے 🤲صبر کا تعویذ پہنایا گیا 🫀💯
2025-10-19 05:24:15
5
🅿RINCE_RJ🦅 :
Reality 🥺💔🥀Boys Life 🥹🥺🥀💔🍁
2025-10-18 19:18:30
5
🚩 :
کل تک ہم سے بہتر نہیں تھا کوئی
آج ہم ان کے قابل نہیں ٹھرے
2026-04-23 18:26:17
2
Ishq_E_Karbalaa 💔 :
hyyyyy pr ya jutth hy 😭😭😭😭
2025-10-18 16:46:11
4
Gani Sheikh :
hyyyyyyy Allah g 🫴🏻🥺😭😞😞
2025-10-19 02:01:24
3
Jon :
پھر یوں ہوا کہ وہ بغیر کچھ کہے چلی گئی، اور میرے حصّے میں صرف وہ درد رہ گیا جو ہر مسکراہٹ کے پیچھے چھپا رہتا ہے۔😔
2025-12-20 19:35:21
2
To see more videos from user @heartbreaker6734, please go to the Tikwm
homepage.
© 2021-2026 TikWM. All rights reserved.