😭:😭:😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭 ،
میں نے اسے پانچ سال پہلے صرف ایک جھلک ہی دیکھا تھا اور اس پانچ سال سے کچھ وقت سات آٹھ مہینہ پہلے سے مجھے اس سے بات کرنا شروع ہوا اور تقریباً لگاتار تین چار ہی مہینہ باتیں ہوئیں اس دوران میں نے اسے کبھی کبھی صرف ویڈیو کال میں دوبارہ دیکھا اور پھر آہستہ آہستہ اتنی بے شمار اور بے پناہ محبت ہو گئی کہ میں اسے دل و جان سے چاہنے لگا اور پھر میں نے ان کے گھر والوں سے بات کی گھر والے بھی راضی ہوگۓ پھر میں نے ایک وقت بتایا کہ اس وقت تک میں گھر آجاؤ گا کیونکہ میں چار سال سے پردیس ہی میں ہوں۔ مگر پتہ نہیں پھر ان کے گھر والوں کو کیا ہوا 10-06-2025 کو ان کی شادی کروا دی ۔ اس دن سے میں تڑپ تڑپ کر جی رہا ہوں ۔ بےجان سا ہو گیا ہوں لگاتار دو مہینے تک کھانا پینا سونا سب اڑ سا گیا تھا پھر کسی طرح سنبھلنے کی کوشش کیا لیکن سنبھل ہی نہ سکا رات رات بھر نیندیں اڑ گئیں کام میں دل نہیں لگتا ہمیشہ اداس اورغم میں ڈوبا رہتا خوشی بالکل چہرہ سے ختم سا ہو گیا نماز پنجگانہ چھوٹ گیا اور نوبت یہاں تک آ گئی اور حالت ایسی ہوگئ کہ مجھے اسکے لئے جاب سے بھی ہاتھ دھونا پڑا اب اور میری آنکھوں کےسامنےاندھیرا ہی اندھیرا سا چھا گیا ۔ پھر میں نے دوسری جگہ جاب تلاش کرنے کی کوشش کی مگر دل ہی نہیں کیا کہیں کام کرنے کا بلاآخر سوچا کہ ایک دو مہینے کے لئے گھر جاکر آتا ہوں اور اب میں دوحہ سے کویت ہوتے ہوئے دہلی کے لئے نکل چکا ہوں اور کویت ائیرپورٹ پر تنہائی میں دل کی باتوں کو دل والوں تک پہچانے کے لیے قلمبند کر رہا ہوں، گھر والے تو شادی کرانے کا سوچ رہا ہے مگر میرا دل نہیں کرتا اور اسے بھول نہیں پاتا ہوں ۔ اب گھر جانے کے بعد کیا ہوگا اللہ ہی بہتر جانتا ہے ۔
خیر میرے لئے دعا کیجیئے کہ اللہ میرا راہ ہموار کرے اور مجھے ہمت و قوت کے ساتھ بہتر فیصلہ لینے کا جذبہ پیدا کرے😭😢😭
2025-10-22 19:32:22
35
Awais bajwa073 :
song name btao
2025-10-21 02:39:00
9
mosan :
fav song🥰🥰
2025-10-21 10:06:13
23
Sad lines :
my favorite song
2025-10-21 07:24:50
7
Shahzad :
hy g mery pas h g
2025-10-20 17:43:07
11
Arslan mayo 🤩 ❤️ :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰😇😇😇😇🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰 nice very very nice 👍👍👍👍👍
2025-10-20 10:27:49
12
Turab Haider :
my favorite song
2025-10-20 14:15:09
12
Ahmad :
Very nice 👍🏻🥰🥰
2025-10-21 06:05:47
6
🥰baba ki pari🥰 :
save option pleas
2025-10-20 16:33:01
8
Dua Fatima :
hyy😔😔💔💔
2025-10-20 16:06:39
8
Queen Queen :
@allha🥰🥰🥰❤❤❤
2025-10-20 16:56:53
6
M Arshad leghari 786 :
save option plz
2025-10-20 11:39:59
9
@Itachi editz :
bro nice song but try man Mera song
2025-10-22 07:55:34
5
sitara :
song name
2025-10-21 00:46:36
6
💕AnNas💜 :
My favourite song
2025-10-20 18:16:24
5
saeed :
heyyyyyy...😔😔😔😔😔😔❤️🩹
2025-10-20 16:13:04
17
Bilal Jatt😏💯 :
ek hi Dr pe matha teakna chahy.our wo Dr he allah ka
2025-10-21 04:56:25
15
user2482316159467 :
song nam kia ha
2025-10-20 14:44:07
22
Ladoo The Princess ❤️❤️ :
Hyeeee what a song 🌹🌹
2025-10-22 14:06:17
5
Qureshi king1977 :
support me
2025-10-20 14:55:51
5
butt arzoo18 :
soo nice song🤐😭😭😭
2025-10-26 05:31:48
3
🌷 ن 🌷 :
song nam🥺🥺
2025-10-26 07:18:16
4
To see more videos from user @sahil._.typist, please go to the Tikwm
homepage.