کاش ایسا لمحہ آ جائے…
جب آقا ﷺ پوچھیں، ‘اب کس ارادے سے آنا ہے؟’
اور میں آنکھیں جھکا کر کہوں…
‘بس آپ پر نثار ہونا ہے یا رسول ﷺ۔ قبول فرمائیے گا جانِ عالم’ 😭😭😭😭😭😭
2025-11-23 18:10:32
18
NaMaLoOm092 :
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 💚
2026-10-28 06:15:50
0
🫠 :
صَلّى اللّٰهُعَلَيهِ وَاٰلِهٖ وَسَلِِّم😭😭
2025-12-01 05:17:29
2
Malik waqar :
آقا صل اللہ علیہ وآلہ وسلم 🥺❤️💯
2025-12-14 20:10:40
1
حمزہ 🖤 :
کوئی غم کا تیر لگے دل پر
*دل کا زخم سوز مدینہ میں بدل جائے*
#_خاک در جاناںﷺ
2025-11-30 20:16:21
4
Haider malik :
@💚عاشقِ مدینہ💚:صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلّم ✨💚😊