@northnews48: طالبان اور فتنہ الخوارج کا گٹھ جوڑ بے نقاب فرنٹیئر کور خیبرپختونخوا ساؤتھ نے جنوبی وزیرستان میں خودکش بمبار گرفتار کر لیا گرفتار کی شناخت نعمت اللہ کے نام سے ہوئی ، قندھار (افغانستان) کا رہائشی ہے مدرسہ میں کچھ لوگوں نے مجھے کہاپاکستانی فوج کے خلاف جہاد جائز ہے، خودکش بمبار کمانڈر عمر حماس خودکش حملوں کی تربیت دیتا تھا، دہشت گرد نعمت اللہ یہ بھی تربیت دی گئی کہ چیک پوسٹ پر اورفوج پر کیسے خود کش حملہ کرنا ہے،نعمت اللہ ہمارے گروپ میں 20 نوجوان شامل تھے جن کی عمریں 18، 20 اور 22 سال تھیں، خود کش بمبار #pakistan #viral #viral #karachi