@_malik_zain__: ہم نے سمندر میں اُترنے سے پہلے ہی🥀 تمہاری کشتیِ میں چھید دیکھ لیے تھے 🔥 مگر پھر بھی میں نے تمہارے ساتھ ....🥀... سفر کا فیصلہ کیا کیوں کے محبتِ.....🤌..👀 معجزے کرتی ہے مگر افسوس کے.....❤️🩹 کشتیِ ڈوب گئی ....🥺..🫠..🥀 #creatorsearchinsights