@thuynhi_2002: Ngại 🫶🏻

Em Nhi Xinh
Em Nhi Xinh
Open In TikTok:
Region: VN
Sunday 19 October 2025 14:37:47 GMT
26104
756
18
60

Music

Download

Comments

trendzone.vn
Larry đi Đức 🇩🇪 :
mẫu áo xinh của cổ đây nè😳CHL-NNF-WDZ
2025-10-22 13:13:15
9
moloichois
moloichois :
em xin if áo ạ
2025-10-19 15:17:19
1
motconmeothongthai
motconmeothongthai :
sớm
2025-10-19 14:39:40
1
bichngoc_1669
Bích Ngọc :
Quần bán ko b
2025-11-01 17:33:44
0
motconmeothongthai
motconmeothongthai :
🥰🥰🥰
2025-10-19 14:39:33
1
quynh.nguyen1823
Quynh Nguyen :
bb check tn cv mình với nha
2025-10-24 09:34:34
0
To see more videos from user @thuynhi_2002, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

‎یونہی بے یقیں، یونہی بے نشاں، مری آدھی عمر گزر گئی ‎کہیں ہو نہ جاؤں میں رائیگاں ، مری آدھی عمر گزر گئی ‎کبھی سائبان نہ تھا بہم، کبھی کہکشاں تھی قدم قدم ‎کبھی بے مکاں کبھی لا مکاں ، مری آدھی عمر گزر گئی ‎ترے وصل کی جو امید ہے، وہ قریب ہے کہ بعید ہے ‎مجھے کچھ خبر تو ہو جانِ جاں ، مری آدھی عمر گزر گئی ‎کبھی مجھ کو فکرِ معاش ہے، کبھی آپ اپنی تلاش ہے ‎کوئی گُر بتا مرے نقطہ داں ، مری آدھی عمر گزر گئی ‎کوئی طعنہ زن مری ذات پر، کوئی خندہ زن کسی بات پر ‎پئے دلنوازیء دوستاں ، مری آدھی عمر گزر گئی ‎اُسے پا لیا اُسے کھو دیا، کبھی ہنس لیا کبھی رو دیا ‎بڑی مختصر سی یہ داستاں ، مری آدھی عمر گزر گئی ‎ابھی وقت کچھ مرے پاس ہے، یہ خبر نہیں ہے قیاس ہے ‎کوئی کر گلہ مرے نقطہ داں ، مری آدھی عمر گزر گئی ‎کہاں کائنات میں گھر کروں، میں یہ سوچ لوں تو سفر کروں ‎اسی سوچ میں تھا کہ ناگہاں، میری آدھی عمر گزر گئی۔ عرفان ستار 🍂🌿🤍🥀 #urdupoetry #viralvideo #foryoupag #deeplines #tiktok

About