@lochmox:

Lochmox
Lochmox
Open In TikTok:
Region: AT
Monday 20 October 2025 08:28:10 GMT
1749
218
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @lochmox, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

سر بالا چوکی اسبنڑ میں چوری ڈکیتی کی روک تھام کے حوالے سے اہم جرگہ منعقد ہوا ۔ گزشتہ دنوں میسیالوڑ میں ایک افسوسناک ڈکیتی کا واقعہ پیش آیا تھا، جہاں گھر کے افراد فوتگی میں شرکت کے لیے گئے ہوئے تھے اور خالی گھر کو نشانہ بنایا گیا، جس کے پیشِ نظر اور علاقے کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے سر بالا چوک پولیس چوکی اسبنڑ میں ایک اہم اور باوقار جرگہ منعقد ہوا۔ اس جرگے میں پاکستان پیپلز پارٹی کے جنرل سیکرٹری نعیم اللہ، مختیار ناظم، ایس ایچ او نور حیات، انچارج سر بالا چوکی حنیف اور دیگر علاقائی عمائدین نے شرکت کی،  انہوں پولیس انتظامیہ پر زور دیا کہ میسیالوڑ ڈکیتی میں ملوث ملزمان کی جلد سے جلد گرفتاری، علاقے میں جرائم کی روک تھام، اور عوام میں آگاہی و باہمی تعاون کو فروغ دینے کے لیے پولیس اپنا موثر کردار ادا کرے۔ جرگے کے اختتام پر پولیس اور تمام شرکاء نے علاقے میں امن و امان کے قیام اور چوروں کے خاتمے کے لیے باہمی تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ #نعیم__اللہ جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی دیر لوئر #foryou #fyp #viral #naeemullahbakhtbaidar

About