کس کے کہنے پہ پھیر لی آنکھیں
کس لیے تم نے بے وفائی کی
میرے خالق تیرا تو بنتا تھا
ہم پہ بندوں نے کیوں خدائی کی
2025-10-20 14:42:03
54
🌸اہل وفا🌸 :
ہر دھڑکتے پتھر کو لوگ دل سمجھتے ہیں
عمریں بیت جاتی ہیں دل کو دل بنانے میں
2025-10-21 06:47:34
23
Ayesha Khan :
عجیب مزاج ہے میرا نہ جانے کب ہو جاؤں۔ کسی خوشی پہ افسردہ کسی ملال پہ خوش
2025-10-21 14:27:30
14
✮⁵⁶ :
سبھی اپنی رفتگاں کو بھولنے آئے ہمارے پاس ہم سے کبھی کسی کو پہلی محبت نہیں ہوئی🥀🌚
2026-03-30 16:39:09
1
ₐdᵢₗ bₐcₕₐ __✈️ :
Oyeee haye🙃
2025-10-21 04:10:27
5
Nain🔥💖🌈 :
2025-10-21 06:47:12
11
❤️🔥❤️🔥 :
woww drawings
2025-11-04 20:37:59
3
Syed Hassan Shah :
*اگر اونچی جگہ تعلق بنانے کا شوق ہو تو*🥹
*عرش پر موجود خدا سے بنا لیں ...❤️🫠*
2025-12-17 19:35:14
8
Ch Umais Arshad :
"عاجزی اوڑھ کر جو خود کو جھکایا میں نے
لوگ کم ظرف تھے اتنے کہ خدا ہونے لگے "
2025-12-15 16:40:36
5
shah🖤 zain :
وہ ایک شعر ہے کہ
اللہ آپ کو وہ بہاریں بخشے جن کے لیے تم نے مجھے خزاں کہا اور کہا☕
2025-10-22 15:36:53
5
Rana ijaz call prank :
:نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا معافی مانگ لو اور جھک جاؤ اگر تمہاری عزت میں کوئی کمی ائے تو بروز محشر مجھ سے لے لینا
2025-12-17 03:30:24
3
ALONE 🥀 💔 :
hey Yr matlab kaha sa poetry Dil ha to mara
2025-11-19 17:14:58
1
ملک شکیل 🇵🇰سرگودھا🇸🇦 :
بہاریں تو لے گئے سبھی بلند نصیب والے
ہم بیٹھے رہے خزاؤں کو آنکھوں میں چھپائے🫀
2025-12-13 15:09:19
5
𝕽𝖆𝖜𝖆𝖎𝖑 🦢 :
گو مکافات عمل تھی دلیل ساری آپ ناحق خفا ھونے لگے. عاجزی اوڑھ کر خود کو جو جھکایا میں نے
لوگ کم ظرف اتنے کہ خدا ہونے لگے ہے
2025-11-18 10:56:30
1
Hamza mummand :
I need this sketch plezz sent me thair video
2025-11-18 10:43:30
1
Sahil kinary :
نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا معافی مانگ لو اور جھک جاؤ اگر تمہاری عزت میں کوئی کمی ائے تو بروز محشر مجھ سے لے لینا
2025-10-25 15:21:29
4
WAقAS KHAن 🩺 :
Shukr de Che nishta pake Ma pake dwa rwaze tere kre khalko sra me zra Khafa sho
2025-10-27 08:24:20
2
MEHFIL DAROOD :
Wow
2025-10-21 09:23:58
4
kp 123allhamdullilah127 :
tru
2025-12-18 14:44:35
0
Haley :
save option b on kr dea kren plz
2026-04-23 03:56:11
0
سیّد ابنِ نقوی :
بُری نظر سے نہ دیکھ مجھ کو اے دیکھنے والے ، میں اگر لاکھ بُرا سہی تو اپنی نظر خراب نہ کر🥹🥀
2025-12-24 10:23:47
1
BLACK COBRA :
bhot achy bhai.
2026-01-05 06:22:00
0
💔🥀 :
save option on kro
2026-04-13 15:31:13
0
Ume Hani :
اسلام وعلیکم میرے دو بچے ہیں میرے شوہر نے مجھے چھوڑ دیا ہے گھر والے بھی کوئی ساتھ نہیں دیتے آب میں اپنے بچوں کے ساتھ کروائے کے گھر میں رہتی ہوں گھر کے حالات بہت خراب ہیں میں لوگوں کے گھر کام کرتی ہوں پر بچے چھوٹے ہیں جس کی وجہ سے لوگ بہت سناتے ہیں میں بہت مجبور ہوں مجھے کپڑے سلائی کرنے آتے ہیں لیکن میرے پاس سلائی مشین نہیں ہے اگر کوئی میری مدد کردے تو اس کا بہت احسان ہوگا
🙏🙏🙏
2025-10-22 15:44:16
0
To see more videos from user @whynot._awan, please go to the Tikwm
homepage.