@rizwanshahid470: جبل ثور مکہ مکرمہ کے جنوب میں واقع ایک پہاڑ ہے، جہاں ہجرتِ مدینہ کے دوران حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے تین دن اور تین راتیں غار میں گزاریں۔ یہ پہاڑ 759 میٹر بلند ہے ا #saudiarabia #makkahmadinah🕋 #muhammad #jabalthawr #jabalsur