اے اللّٰه رحمن رحیم !
میں نے تجھے وہ فیصلے سونپے ، جن کی مسافتیں مجھے معلوم نہیں،
وہ راستے جن کی منزلیں مجھے نظر نہیں آتیں،
وہ اُمیدیں کہ جن کا بھر آنا محال لگتا ہے،
وہ دعائیں جن کی قبولیت کا میں وقت نہیں جانتی، وہ نعمتیں جن کے حصول کے اسباب میسرنہیں،
تو اپنی صفات کی برکت سے ان سب کو پورا کر دے یارب..
آمیـــــــن الہــــــــی آمیـــــــن
2025-10-21 22:17:02
116
꧁♛life full off pain♛꧂ :
beshak ❤
2025-12-06 04:09:33
6
Kinza Shehzadi :
بے شک آمین ثم آمین
2025-10-22 00:19:55
55
noor ul lain :
ameen
2025-10-22 04:43:38
11
Fiza Ahmad_110 :
🙇♀️اے اللّٰه رحمن رحیم !
میں نے تجھے وہ فیصلے سونپے ، جن کی مسافتیں مجھے معلوم نہیں،
وہ راستے جن کی منزلیں مجھے نظر نہیں آتیں،
وہ اُمیدیں کہ جن کا بھر آنا محال لگتا ہے،
وہ دعائیں جن کی قبولیت کا میں وقت نہیں جانتی، وہ نعمتیں جن کے حصول کے اسباب میسرنہیں،
تو اپنی صفات کی برکت سے ان سب کو پورا کر دے یارب..
آمیـــــــن الہــــــــی آمیـــــــن
2025-10-22 03:41:13
6
🥰Amal pari🧚 :
beshak ameen inshallah Allhmdulilha 🥰
2025-10-23 01:30:49
7
یار دی یاری :
آمین ثم آمین
2025-10-23 13:03:51
7
ALLAH ki bandi💕🕋 :
Beshak Allah pak Apky hawalay sub kuch mera 🥹🤲🏻🌸Apka har faisla behtreen hoga Beshak 🥹🤲🏻❤
2025-10-22 01:31:03
7
Rayan & zayan :
جو سکون تمہیں کہیں سے نہیں مل سکا، وہ ایک بار تہجد میں مانگ کر تو دیکھو۔ جو دعائیں اب تک قبول نہیں ہوئیں، انہیں تہجد کے وقت رو رو کر اللہ کے سامنے پیش کرو۔ وہ وقت جب ہر کوئی سو رہا ہوتا ہے، اللہ اپنے بندے کی باتیں سننے کو منتظر ہوتا ہے۔ بس اس وقت اپنی جھولی پھیلاؤ اور اُس سے تب تک مانگتے رہو، جب تک تمہارے دل کو سکون اور راحت نہ مل جائے۔ ❤
2025-10-21 21:40:24
17
Mano Billi🎀 :
ya Allah hum sb k liye dunia m or akhrat m asania paida frma 😭😭
bht gunahgar h hum🙏🙏
2025-10-23 08:38:25
8
sad sad :
اللہ معاف کر دیں اللہ جی کیا کروں صبر نہیں ہوتا لگتا ہے مر جاؤں گی اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ جی 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
2025-10-22 10:45:14
8
Honey bee 🐝🥀 :
beshaq
2025-10-22 00:57:22
10
miss Gahffar :
اے اللّٰه رحمن رحیم !
میں نے تجھے وہ فیصلے سونپے ، جن کی مسافتیں مجھے معلوم نہیں،
وہ راستے جن کی منزلیں مجھے نظر نہیں آتیں،
وہ اُمیدیں کہ جن کا بھر آنا محال لگتا ہے،
وہ دعائیں جن کی قبولیت کا میں وقت نہیں جانتی، وہ نعمتیں جن کے حصول کے اسباب میسرنہیں،
تو اپنی صفات کی برکت سے ان سب کو پورا کر دے یارب..
آمیـــــــن الہــــــــی آمیـــــــن
2025-10-22 05:30:03
9
humeramohsin :
bashak
2025-10-22 01:08:49
8
ALINOORALINOOR :
IN SHA ALLAH
2025-10-22 17:56:04
6
Nagina :
Beshaq 🤲
2025-10-21 16:55:44
8
aliya :
❤️💞💕❤ amen Suma amen ❤💕💞❤
2025-10-23 18:01:56
5
miss Gahffar :
beshak 💞 ln sh Allah 💕🌸
2025-10-22 05:30:15
7
amir shahzad123 :
bilkul ❤
2025-11-11 04:56:39
1
Fatima Bilal :
Beshak 💖
2025-12-06 22:15:45
1
Hadi hadi jani :
beshak
2025-11-10 20:45:10
2
N k girl 💕 :
beshk inshallah
2025-12-01 15:18:25
1
❤️القرآن الکریم❤️ :
Aameen♥️
2025-12-06 14:08:27
1
Minhal Butt :
beshak inshallah inshallah ameen
2025-11-15 20:26:55
1
Muhammad Yusuf :
ameen
2025-12-05 15:51:24
2
To see more videos from user @deenanddepth, please go to the Tikwm
homepage.