محبت کی انکھیں نہیں ہوتی اور وہ امیر غیریب نہیں دیکھتی 💔😥
2025-10-21 17:38:30
188
ꪎꤪ ᴋʜᴀɴᅠ⸙ :
سو گئے بچے غریب کے جلدی سے یہ سن کر
فرشتے آتے ہیں خوابوں میں روٹیاں لے کر😭
2025-10-22 07:09:43
75
一×YASIR KHAɳ͡ :
غالب! تِری دھوپ میں کہیں سایا نہیں ہے، تِری جِد و جہد میں کہیں پناہ نہیں ہے"🥺
2025-10-25 05:20:37
5
گمنام :
محبت کر اپنے رب سے اے انسان
جو نہ ذات دیکھتا ہے نہ ہی اوقات 😢💔🥀
2025-11-28 07:13:09
7
𝑮𝒂𝑳𝒂 _ 𝒊𝒒𝒐𝒐𝑫𝒂𝑫𝒂🍂 :
آخری خواہش ؟
" وہ گلے لگے اور روح پرواز کر جائے۔"
2025-10-22 05:09:33
7
𝚂𝙷𝙾𝙺𝙰𝚃 :
Bahot taklif dete Hain Ase Alfaz 🥰🥰🥰🥰😭😭😭😭😭😭
2025-10-22 06:24:21
5
꧁⪻🦋ᗩȵ𝘇ąľ𝚗ą🦋⪼꧂ :
اک دن ختم ہوں جائیں گی ساری رونقیں
اک دن ہمارے نام کے ساتھ بھی مرحوم لکھا جائے گا😭😭😭🙏
2025-10-22 04:25:51
7
A🥀🥀🥀d :
اسی بات کا افسوس ہے محبت سچی تھی اور ہم غریب تھے اسی غربت نے مجھے ایسا دیوانہ کر دیا لوگوں کا کہ میں کہاں کہاں سے کہاں گزر گیا نہ جانے میں کہاں پہنچ گیا محبت جانے اور دل جانے دل کو خدا جانے بندے کا کیا بھروسہ ہے🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏💔💔💔💔💔💔💔💔💔
2025-10-21 16:42:30
24
a h m e d🇵🇰🇶🇦🇦🇪🇸🇦 :
اُس کو کہنا ہو سکے تو لوٹ آنا میری دنیا اُجڑ گئی ہے تیرے جانے سے🥺
2026-02-25 14:27:23
0
Sinan Bhai :
ہم نے نکلتے دیکھے ہیں جنازے ارمانوں کے*
*ہم نے کھلے عام دفنایا ہے اپنی خواہشوں کو*😔
2025-10-23 10:23:58
21
Aman :
دل امیر تھا لیکن مقدر غریب تھا ہم اچھے بہت تھے لیکن برا نصیب تھا
کوشش کر کے بھی کچھ نہ کر سکے ہم گھر بھی جلتا رہا اور سمندر بھی قریب تھا
2025-10-21 14:27:41
11
Md Asraf islam :
এদিন আমি এভাবেও বাংলাদেশ ছাড়বো ইনশাল্লাহ
2025-10-24 09:19:35
3
king 804 ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️ :
انا 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 یار
2025-11-24 07:25:59
2
SYCO BOY✌️ :
اس کے بعد میں نے کچھ نہیں کہوں یا 😳
اے یارو
وہ میری زندگی کا آخری نقصان تھا 😢😭
2025-12-13 10:32:11
2
تیرا انتظر راہے گا, 💯S 🥀 :
🌹 زندگی ایک سبق ہے، جو روز کسی نہ کسی انداز میں پڑھاتی ہے۔ ✨ اللہ جب چھینتا ہے تو بہتر دینے کے لیے چھینتا ہے — بس صبر کر
2025-10-22 14:15:04
12
AسAدKخAن :
غریب تباہ دے 😥
2025-10-22 07:06:31
7
Muhammad Adnan :
یہ ٹھیک ہے نہیں مرتا کوئی جدائی میں
خدا کسی کو کسی سے مگر جدا نہ کرے
2025-10-22 01:30:10
5
طالب علم ہوں📚🖊 🕋 :
:محبت نہ امیر سے ہوتی ہے نہ غریب سے
بس صرف دل سے ہوتی ہے ♥♥♥♥
محبت سچی تھی یار مسلہ تو قسمت کا تھا☝😞
2025-11-30 13:14:28
2
کالا ڈکیت🥷🇮🇹 :
:جان لو کے ہر کامیابی کا ایک ہراج۔ ادا کرنا پڑتا ہے۔ میرا ہراج اپنوں سے جدائی ہے
2025-10-22 12:10:51
3
shazadi :
ایک دن خرید لے گی قبر کی مٹی مجھے 👀🙂
میرا یقین کرو 👀🥺😑
اپنی عمر سے زیادہ اداس ہو 👀🙂
2026-01-21 10:51:16
1
👑 بادشاہ 𝘈𝘣𝘶𝘣𝘢𝘬𝘦𝘳 👑 :
Right 🥹🤲
2025-10-21 17:41:20
4
✔️اِکــــرام بــــلــــوچ🦅 :
سلہ آپنی قسمت ہی خراب ہے💔🥹🥹
2025-10-22 07:43:55
4
Abdul kareem Chandio :
oye hoye 🤣🤣 kia khob kaha ha
👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍
2025-10-22 15:52:43
3
To see more videos from user @aminayousafzai1, please go to the Tikwm
homepage.