lمحبت کبھی ختم نہیں ہوتی 🤍💔
صرف بڑھتی ہے یا تو سکون بن کر یا درد بن کر 🙂
2025-10-29 16:47:21
25
Syed Zeeshaن :
poetry ki dunia ka nusrat fateh ali khan
2025-11-09 04:44:40
4
ز a ر a_🌼 :
kia sitam h k ab teri surat gour krny py yaad ati hai _ 😭💔
2025-11-08 22:07:02
3
k' G' F :
Kiya kehne
2025-10-25 16:22:57
6
A🚬 :
کاش تم مرحوم نہ ہوتے جون.
بڑی آرذو تھی تم سے ملنے کی 🖤🙌🏻
2025-11-08 10:07:02
15
SAIF ARMAN ♥️ :
mis you jon
2025-11-08 08:34:32
2
ALI HASSAN :
ہم دونوں مل کر بھی دلوں کی تنہائی میں بھٹکیں گے
پاگل!! کچھ تو سوچ یہ تو نے کیسی شکل بنائی ہے۔
جونؔ ایلیا
2025-11-09 11:03:10
3
account not found :
Happy birthday 🎈🎂
2025-11-08 07:06:19
2
𝐀𝐋𝐈 𝐀𝐊𝐁𝐀𝐑 :
hyee joun 😣
جون تیرا دکھ دیکھ کر تیری قبر پہ ایا ہوں
کچھ پتیاں گلاب کی اور اگربتیاں وغیرہ لایا ہوں ذرا اٹھ کے بیٹھ نا جون میں تمہیں اپنے محبوب کے دیے دکھ سنانے آیا سنانے ایا ہوں
2025-11-08 21:00:40
4
MANKOU 🫵 :
John 🥹🙏
2025-10-24 19:00:38
6
Haji Ahmed :
مر چکا ہے دل مگر زندہ ہو میںزہر جیسی کچھ دوائیں چائیے پوچھتے ہیں آپ آپ اچھے تو ہیں جی میں اچھا ہو دعا ئیں چائیے
2025-11-08 07:48:16
3
🖤Asad🖤🫥 :
Today is my birthday 😐
2025-11-08 11:57:21
7
𝕸𝖎𝖘𝖘 𝖉𝖊𝖛𝖎𝖑♍ :
who can join my GC
2025-11-01 12:58:59
2
⚔️ معاذ مڼډوخېل 🇵🇰 :
,,دیر حیران اُس گلی میں یے 🍁کیا عجب شان اُس گلی میں ٰیے 🥀بات میں جان سے گزر جانا🍃 کتنا آسان اُس گلی میں ىےِ🥺
2025-10-25 11:53:08
7
Fazal Meer :
100 علامہ اقبال ھوں تو ایک جون ایلیا بنتا ھے۔
اقبال کے پیچھے گورے تھے اور وہ شاعر مشرق بنا دیا گیا۔
اور جون ایلیا کے پیچھے کوئی بڑی طاقت نہیں تھی اور اس کی یہ حالت ھو گئی۔
2025-12-24 08:09:23
1
حمزہ رائٹس ✍️ :
دن نکلتے ہی آنکھیں پھر گئی تیری
وہ بھول گئی ساتھ بیتائی راتیں
پوچھنے پہ بھی نہیں بتاو گی نام اس کا
میں جو خود راز تھا تیرا اب مجھ سے چھپاؤ باتیں
2025-10-25 04:10:19
4
Hammad sasoli :
محبت تم سے تھی، مگر گلہ بھی تم سے ہے،
اب کوئی خواب نہیں، کوئی دعا بھی تم سے ہے۔
لوگ کہتے ہیں وقت سب بدل دیتا ہے —
پر دل… آج بھی وہیں رکا ہوا ہے۔
2025-10-27 18:19:42
4
ADNAN Ali :
آٹھ نومبر کی رات خاموش تھی،
ایک زندگی کی شروعات، ایک زندگی کا اختتام۔
ایک آیا روشنی کے ساتھ، ایک گیا درد کے ساتھ،
دلوں کی صدا، بے نام، مگر ایک جیسی تنہائی کے ساتھ۔
2025-11-09 18:02:13
2
͡° عمیر° :
8th nov
2025-11-08 05:11:50
2
Naila shah :
اج ایک بات تو بتاؤ مجھے زندگی خواب کیوں دکھاتی ہے
کیا ستم ہے کہ اب تیری صورت غور کرنے پہ زیادہ کی ہے
2025-11-09 04:10:10
2
ع :
blkul yhi situation hai ☹ Kasm Sa
2025-10-25 05:47:16
4
🙈AᴢʜᴀʀΩᴀʟᴇᴇ💕💕 :
hihih wwawaww geo 🥺🥺🥺
2025-11-10 05:01:29
1
To see more videos from user @mehfil_e_suroor, please go to the Tikwm
homepage.