@zohanqamar00: #drisrarahmad #foryou #islamic #zindagikihqqikat

zohan🥰
zohan🥰
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 21 October 2025 20:38:08 GMT
269533
57600
1159
14126

Music

Download

Comments

mr.smart535
punjabi :
mn phly in k byan ni sunti the k boht tension wali batn krty hn but jb sy myra byta fot hua h tb sy in k byan ka aik aik lfz ghor sy sunti hu
2025-10-24 12:37:02
190
rana___yasir
Rana Yasir :
@Rana Yasir:مجھے کبھی کبھی لگتا ہے اللہ روز محشر ڈاکٹر اسرار کوہم پر حجت ہنا کر پاکستانیوں سے پوچھے گا کہ کیا میں نے تم میں ڈاکٹر اسرار کی زبانی قرآن کو کھول کھول کر اردو زبان میں بیان نہیں کروایا تھا؟جس پر ہم لاجواب ہو جائیں گے۔ اللہ تعالٰی ڈاکٹر صاحب کی قبر کو منور فرمائے آمین....🤲♥️🥀
2025-11-27 04:10:55
74
arain.zada0007
💫☺️🇵🇰 Arain Zada,🇸🇦😎💫 :
Allah Pak Dr israr ke qabr pr hazroo Rahmaty Ata frmay. Ameen 🤲
2025-10-22 03:58:54
68
shahjee751
M.F.Shah :
😢😢😢 ya Allah mujy kamil shifa ata frma
2025-11-26 12:05:54
43
anmoldressedofficial
Anmol dressed :
🥺😢ڈاکٹر اسرار صاحب اپ جیسا انسان ولی میرے خیال میں شاید اس دنیا میں کبھی نہیں ائے گا دوبارہ کیا بات تھی اللہ تعالی اپ کو اعلی درجات جنت فردوس میں درجات عطا فرمائے انشاءاللہ ضرور اپ نے ہر بات
2025-11-28 18:59:24
23
moinahmadkhaira
Moin Ahmad Khaira :
یا اللّٰہ ہمیں موت کی سختی سے بچانا
2025-11-05 15:39:03
26
sajidlakhiar218
♥لاکير♥ ساجد♠ عاي💔 :
کتنی غفلت میں ہم لوگ 😢
2025-11-28 02:02:20
19
eshoesho353
meetSha353 :
@meetSha353::میرے نبیﷺ کا ذِکر ہمیشہ بُلند رہے گا❤️ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤
2025-11-23 07:06:57
12
imrankhanonlylove
ImranKhanonlylove🥀🏏 :
اللہ تعالی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے امین 😭
2025-11-04 15:49:30
15
maharali_23
Maحar Aلi :
کیا اپ نے آج درود شریف پڑھا ؟
2025-11-27 04:50:51
16
gul.ali85
Gul ali :
کتنے پیارے اچھے اور نیک انسان تھے۔ کاش ھم بھی ایسے ھی ھوتے۔ پورے پاکستان میں کوئ بھی عالم، بیٹا، بھائ اور بہن ان جیسا نھیں۔😭
2025-11-01 07:09:23
13
fareeduddinfareed0
S.U borthers :
اردو ترجمہ: "اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کے لیے بادشاہی ہے، اور اسی کے لیے تعریف ہے، اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔" "اللہ کی مدد کے بغیر نہ کسی برائی سے بچنے کی طاقت ہے اور نہ کوئی نیکی کرنے کی قوت ہے۔" "اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، اور ہم صرف اسی کی عبادت کرتے ہیں۔" "اسی کے لیے نعمت ہے، اور اسی کے لیے فضل ہے، اور اسی کے لیے عمدہ تعریف ہے۔" "اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، ہم اس کے لیے دین کو خالص کرنے والے ہیں، اگرچہ کافر ناپسند کریں۔"
2025-11-07 19:45:41
8
ml.ali2
Fahad Foundry Casting :
بے شک
2025-10-22 06:27:50
9
user7bo4grmd37
Muhammad Adnan :
Allah 🙏 🥺🥺
2025-11-25 07:32:31
5
manzoor.ahmed94
😎بلوچ😈 :
Allah hum per raham kari💕
2025-11-26 02:59:05
7
rm_swati
RM swati🦂🚩 :
😭 یا اللّٰہ ہمیں موت کی سختی سے بچانا
2025-10-31 02:44:29
5
r.m.sanaullah786
Raja SanaUllah :
: کہتے ہیں جب آپکی دُعا قبولیت کا شرف نہ پا رہی ہو تو کسی اور سے دُعا کروانی چاہیے میں نے اللّٰہ پاک سے ایک دُعا بڑی شدت سے مانگتا ہوں اک دعا ہے جس پر کن کا منتظر ہوں آپ سب دعا کریں اللہ پاک میری دعا جلد از جلد قبول کرے اللّٰہ پاک میری آنکھوں کو وہ معجزہ دکھا دیں جسکی دُعا میں دن رات اللّٰہ پاک سے کر رہا ہوں.. دعا کریں اللّٰہ پاک میری دعاؤں پر جلد کُن فرما دیں. اور آپ لوگوں کی دعائیں قبول فرمائے اللّٰہ پاک آپکی اور میری نیک خواہش قبول فرمائے آمین آمین ثم آمین یارب العالمین
2025-12-06 16:17:39
5
mehar.zaddi29
Mehar Zaddi :
Allah hu Akbar
2025-10-27 20:18:55
5
mubashir.jaleel5
Dawood :
allha
2025-10-22 04:13:03
7
sanawarsatti3
دین ہی دنیا ہے🖤🌹🖤 :
Beshak 😔🥀😔 Allah pak raazi ho bas😔🥀
2025-11-25 16:27:20
5
abumohash
Abu Mohash .......🤌💔 :
Ameen sumameen
2026-02-22 13:49:01
1
muhammadtouseef9084
muhammadtouseef9084 :
Mairi Ami ko foot Hoye 22dun ho gaye Hain sati dunya wearan ho gaye h mujy mot se Dr nai lgta bs apno ko khony se boht Dr lgta nai brdasht hota....😭
2025-11-29 16:47:09
3
user378205843
Salman :
Allah ❣️
2025-12-15 15:39:38
1
afgboy12123
AFG LOFAR👑 :
Hi💯💯👍
2025-12-13 01:50:58
1
user26b2w2w6y0
bãbû hûssãîñ :
Dr israr Ahmed sahab is great schooler
2025-12-08 14:59:36
4
To see more videos from user @zohanqamar00, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About