@unfak_world: میں عشق کے رنگ میں اس طرح رنگی گئی کہ میرا اور محبوب کا فرق مٹ گیا۔ جہاں انسان کا “میں” مٹ جاتا ہے، صرف “وہ” باقی رہتا ہے۔ یہ پریم دراصل عشقِ الٰہی ہے، جو دل کو خود سے خالی کر کے ربّ سے بھر دیتا ہے۔ اے محبوبِ حقیقی (اے اللہ)! تو میری آنکھوں میں آ بسا ہے۔ اب میں چاہتا ہوں کہ پلکیں بند کر دوں تاکہ نہ میں کسی غیر کو دیکھوں، نہ کوئی غیر تجھے دیکھ سکے۔ “پلکیں” دراصل پردۂ دنیا ہیں، اور “آنکھیں” قلبِ مؤمن کی علامت۔ یعنی بندہ چاہتا ہے کہ دل اتنا پاک ہو جائے کہ اس میں صرف ذاتِ الٰہی کا جلوہ رہے۔ “پریتم” اللہ ہے، “ہم تم” بندہ و معبود۔ ظاہراً دونوں الگ ہیں، کہنے سننے میں دو! مگر جب دل دل سے جڑ جائے، نفس پاک ہو جائے، تو “دوئی” ختم، “واحدت” شروع۔ “راج سہاگ” عزت، نصیب، بخت سب محبوب کے ساتھ جڑے ہیں، جب محبوب (اللہ) مل جائے تو سب کچھ مل جاتا ہے، اور جب وہ نہ ہو تو کائنات بھی بے معنی۔ جہاں ظاہری عبادت پیچھے رہ جاتی ہے، اور ذکرِ قلبی، حضورِ الٰہی کا عشق اصل عبادت بن جاتا ہے۔ یہ ترکِ رسم نہیں، بلکہ حقیقی عبادت کی بیداری ہے۔ اگر تو میرا ہاتھ چھوڑ کر جا رہا ہے، تو صرف تب میں یقین کروں گا کہ تو گیا، جب تو میرے دل سے نکل جائے۔ فراقِ الٰہی کی بلند ترین کیفیت، بندہ محسوس کرتا ہے کہ اللہ کا قرب چھن گیا، مگر دل سے وہ اب بھی وہیں موجود ہے۔ یہی “وصال کے بعد فراق” کی حالت ہے۔ میرا محبوب ہر جگہ ہے، اندر بھی، باہر بھی۔ اب میں نہیں رہا، صرف وہ ہے۔ “جوگنیا” وہ سالک ہے جو دنیا چھوڑ کر اللہ کے وصال کی تلاش میں نکلتا ہے۔ وہ ہر در، ہر دل، ہر شہر میں اپنے “پی” (محبوبِ حقیقی) کو ڈھونڈتا ہے۔ آخرکار جب اسے “پریم” (عشقِ حقیقی) نصیب ہوتا ہے، تو وہ خود محبوب کی صفت میں رنگ جاتا ہے۔ آخر میں فنا فی اللہ، بقا باللہ کا اعلان! “میں شیام بن گئی، میں محبوب میں فنا ہو گئی، یہ شرک نہیں، بلکہ توحیدِ عرفانی ہے! جہاں بندہ اپنی انا کو مٹا کر، اللہ کی صفات میں زندہ ہوتا ہے۔ یہ پورا کلام ایک روحانی ارتقا ہے ❤️ Ustad Nusrat Sb ne jin ki poetry ka intkhab kiya wo sab Allah ki taraf ishara hain 🌹💖 #Ustadnusratqawalis #nfakstatus #foryou_nfakfans #Prem_k_rang_me_aisi_doobi

ཀའ•🆁🅵
ཀའ•🆁🅵
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 22 October 2025 05:02:36 GMT
689109
56900
533
3900

Music

Download

Comments

nfaklaalishq
Nishat Fatima :
درست فرمایا اللہ سے خوبصورت پیا کوئی ہو نہیں سکتا
2025-10-22 07:13:59
280
ubaid.19.5.2026
UBAID_ :
کچھ لوگ دنیا سے جاتے ہی دل میں اتر جاتے ہیں جیسا کے استاذ نصرت فتح علی خان صاحب اور مرشد جون ایلیاء 🤦🤲
2025-10-22 09:04:56
101
alqadriah
alqadria :
عشقِ الٰہی 🙏 لذتِ توحید
2025-10-22 12:01:14
121
bahu_aliarain318
Bahadur Arain :
ye full kaha sa mile gi bhai ❤
2025-10-22 06:43:47
26
sajawal4472
سجاول کورائی :
استاد نصرت فتح علی خان جیسا گلوکار اور پیدا نہیں ہوگا
2025-11-17 16:55:33
7
kanwalshahzadi367
🦋Kanwal🦋 :
❤️❤️❤️hyeeee line's
2025-10-22 14:31:13
17
areesha._.02
عریشہ افتخار 🎀 :
na main dekhun ghair ko na tohe dekhan dun😏😌
2025-10-23 10:50:41
9
irfanalijuttt
Irfan Ali juttt :
اپلوڈ کرنے والے سلام ہے تجھے ❤
2025-10-24 00:27:19
11
manimalik10831
Malik Usman Mani :
تعریف کے لیے الفاظ نہیں
2025-10-22 10:01:34
14
zaminawan12345
Mr Awan :
کوئی جوڑ نہی❤
2025-10-22 19:13:34
12
tayyab.iqbal65
Tayyab Iqbal :
scrol krty huay esa lazeez kalaam aa jaye to tik tok dekhny ka Haq adaa ho jata hy 🥰
2025-10-22 18:01:17
8
muhammadarman483
muhammadarman483 :
محمد صلى الله عليه واله وسلم
2025-10-22 10:30:23
74
salmanrafiq190
Salman Ahmad :
الله كريم خان صاحب كى مغفرت فرمائےامين
2025-10-22 13:51:41
13
itz_haidrr
️ :
abhi bari mushkil se mood acha kiya phir abb❤️‍🩹🕊️🫠
2025-10-22 15:17:13
7
sayazzaman4
SanaAyaz :
ayee wah wah💯🤗🤗🤗🤗🤗👏👏👏🙏
2025-10-22 17:22:02
6
imran.lodhi07
Imran Lodhi :
💖💖💖💖عشقِ الٰہی 🙏 لذتِ توحید❣️❣️❣️❣
2025-10-23 05:09:50
5
irfanalijuttt
Irfan Ali juttt :
واہ مرشد بچپن سے سن رہا ہوں آپ کو یہ پہرہ سن کر لگتا ہے ابھی تک کچھ نہیں سنا اللہ پاک درجات بلند فرمائے آمین
2025-10-24 00:26:42
5
nfaklaalishq
Nishat Fatima :
آئے ہائے نہ دیکھن دوں ♥
2025-10-22 07:09:12
11
malikhammad51214
زوارملک حماد علی👑🎠✨ :
اسی ڈوبی پریم کے رنگ میں واہ واہ 🫀✨🥀
2025-10-22 15:34:56
7
mahi228098
Mahnoor Asim :
kya caption h yarr😫 ufff 🔥
2025-10-23 08:47:09
5
ch_qamar_warraich
چوہدری قمرالحق وڑائچ👑 :
عشقِ الٰہی 🙏🏻Allah Allah♥
2025-10-22 15:41:45
6
rafiq_ahmed18
𝗥𝗮𝗳𝗶𝗾 𝗔𝗵𝗺𝗲𝗱 :
bhaii Please ye full chaiye aise voice men please🙏🙏🙏
2025-10-22 18:35:53
4
taimur_farhad20
TAIMOOR ❤️✨ :
caption ❤
2026-01-10 11:49:36
1
emn640
♡ :
hyeee ustad🛐😣🔥
2025-11-02 23:16:45
2
naveedhaider0023
꧁iťš♠️Hăîďěř꧂ :
- _خـّواہش کُـو جنِـون نـ٘ہ بنائیـِں زندگـی٘ میِـں بہـت کچَـھ ہمـارے لـی٘ے نہیـِں ہـوتـا•♡𓎖🥲🙌🏻❤️‍🩹 "
2025-11-16 13:52:24
3
To see more videos from user @unfak_world, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About