@bilquees.khan712: عین ممکن ہے کہ تم نے میرے حق می بہتر لکھا ہو #foryoupage #tiktok #deeplines #urduquotes #aigenerated 🌹اسلام علیکم میں ایک عام سی گمنام بندی تھی خواب بھی چھوٹے تھے راستے بھی مشکل تھے پھر ٹک ٹاک پر وڈیو بنانا شروع کی آپ سب نے اپنی محبت لائکس شئر کمنٹس اور۔فالو سے مجھے وہ مقام دیا جس کا کبھی سوچا بھی نہیں تھا آج جو بھی عزت اور پہچان ملی ہے وہ سب آپکی بدولت ہے آپ سب کا دل سے بہت بہت شکریہ 💖🌷🌹💫✨🌼🌺❤️🤲👃💞💝🥰