اس گانے کا نام کیا ہے یہ شروعات میں اپ نے یہ سونس لگایا ہوا ہے پلیز بتانا
2025-10-23 18:30:29
20
ماہی 🕊️ :
plzz yaar save option on krr dia kroo 😮💨
2025-10-27 12:32:49
5
THE EDITING HUB :
اک لمحے کی توجّہ نہیں ہے حاصل اس کی💔🥀
دل ہے کہ اسے حد سے سوا چاہتا ہے 💔😭🥹
2025-10-22 18:11:47
22
Usman :
تیری صورت سے ہےعالم میں بہاروں کو ثبات
تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے
2025-10-24 09:49:59
14
☝🏻🦅👑میاں ہارون شاہ👑🦅☝🏻 :
دیکھوں یہ میرے خواب تھے
دیکھوں یہ میرے زخم ھیں 🥺
احمد فراز صاحب
2025-10-24 14:18:18
4
ŠåĐ🥀łïfê🥀ĽïÑè🥀MÜgHåL🥀😔 :
Juan eliya next level
2025-10-24 03:32:55
3
FARAZ MIRJAT 💸 :
hayee 🥺❤
2025-10-22 18:10:31
5
7!P :
اوہ بھائی Save کی آپشن تو کھولو۔۔۔۔۔۔
2025-10-24 06:13:27
3
khalid khan123 :
:جسے عشق کی ہوا لگی، وہ بدل سا گیا..."
آنکھوں کا نور، دل کا سکون سب کھو گیا،
جو کبھی ہنستا تھا بے وجہ،
اب خاموشیوں میں ڈوب گیا... 🥀
2025-10-23 06:30:42
8
💗💅Sparkle🤍🫶 :
ساری شوق و مستی ختم ہوا ہے
بس ایک شخص چلا گیا ہے میرے زندگی سے 🥺
2025-10-23 16:57:03
14
08:10:2025 //10:12🤐 :
جسے عشق کی ہوا لگی، وہ بدل سا گیا..."
آنکھوں کا نور، دل کا سکون سب کھو گیا،
جو کبھی ہنستا تھا بے وجہ،
اب خاموشیوں میں ڈوب گیا... 🥀
2025-10-23 00:48:01
7
Qasim Rana :
Haye
2025-10-26 09:42:47
2
it's Salar💔🥃 :
نیند میں بھی نکلنے ہیں آنکھ سے انسو ،
تم خواب میں بھی میرا ہاتھ چھوڑ دیتے ہو)
2026-03-08 22:16:35
1
Mr NoBody :
اُس کے نزدیک عہدے وفا کچھ بھی نہیں،
مطمئن اسے ہے جسے ہوا کچھ بھی نہیں،
اب تو ہاتھوں سے لکیراں بھی مٹی جاتی ہیں،
اُس کو کھو کر تو میرے پاس رہا کچھ بھی نہیں
2025-12-18 16:11:17
2
ملک شکیل 🇵🇰سرگودھا🇸🇦 :
محبت آپ کو ہر جاندار میں نظر آئے گی، جبکہ دھوکہ صرف اشرف المخلوقات کی خصوصیت ہے۔
2025-12-11 19:00:27
2
Mirza Habib :
* کاسے میں محبت مجھے درکار نہیں ہے۔۔۔*
*دل بھیک میں کچھ لینے کو تیار نہیں ہے!*
*کچھ وہ بھی پشیمان نہیں اپنے کیـے پر۔۔۔*
*کچھ دل بھی رعایت کا طلبگار نہیں ہے!*
2025-10-24 18:13:18
3
Muhammad Aftab :
save option nh h 💔
2025-10-25 14:33:07
2
🥀Saدdآm Aمin🫀 :
Background music name
2025-10-27 10:37:15
4
Mehru nisa :
anyone from phoolngar ?
2025-10-25 01:42:16
2
Abdullah🪐❤️🔥 :
move on kerny he vala tha 🙂🫠
2025-10-25 18:39:02
3
ح :
hyehyeee 💔😞😢
2025-10-23 09:23:31
2
🫀H F🕸️ :
آے ہایےدردے ِدل🫀🤒
2025-10-23 06:46:44
3
To see more videos from user @ilyas.....xkhan, please go to the Tikwm
homepage.