💔 نصیب والوں کو ملتی ہے اس دنیا میں ہم سفر بد نصیبوں کو تو اکثر عشق ہو جاتا ہے💔
2026-03-04 04:15:27
2
Umrani Baloch ❤️ :
❝ALI UMRANI 🥺🫂❤️❞:میں تمہیں اگلی کئی صدیوں تک نہیں بھلا سکتا دنیا کا کوئی بھی دلکش انسان کوئی بھی پسندیدہ کیفے کوئی بھی خوبصورت پھول جیسا کی خوشبو کوئی بھی قیمتی چیز یہ کوئی بھی حسین منظر مجھ سے تمہاری توجہ نہیں چھین سکے گا،جب جب تمہیں یاد کرتا ہوں میرے دل میں پہلے دن کی طرح کچھ بچتا ہے وہاں کوئی اندیکھی سی تکلیف ہے جب تم۔سے ملوں گا تب تمہیں بتاؤں گا میں نے تمہارا انتظار ایسے کیا ہے جیسے قیدی رہائ کا کرتے ہیں میں تمہیں ایسے دیکھوں گا جیسے صحراؤں کہ بچے پہلی بار سمندر کو دیکھتے ہیں،میں جب تمہیں یاد کرنے لگتا ہوں تو مجھے ہر شخص سے نفرت ہونے لگتی ہے چاہے وہ میرے دل کہ کتنے ہی قریب کیوں نہ ہو کچھ بھی اچھا نہیں لگتا صرف دماغ پر بوجھ ہوتا ہے اور ہاتھ کانپ رہے ہوتے ہیں آنسو اس ڈر سے نہیں بہتے کہ کسی کو پتہ نہ چل جائے اس وقت میرا دل کرتا ہے میں آنکھیں بند کروں اور تم میری آنکھوں کہ سامنے آجاؤاور پھر میری سکون سے جان نکل جاۓ🫠🤌🏻
2025-10-22 17:56:12
13
C9 𝐔𝐳𝐀𝐢𝐑 😈💪🏻🤬 :
_مـت کیـا کــر اپنـے درد کـو شاعـری میـں بیـاں💔_*
*_لوگ اور ٹوٹ جاتـے ہیں ہـر لفـظ کـو اپنـی داستان سمجـھ کـر💔🥺_*
* 👑❤️🥀`_*🥀`_*
2025-10-24 19:12:11
9
افسانہ 🚬 :
kiya baat ❤️🔥
2025-10-22 18:24:18
13
𝗠────🪽 :
🖤مُسکرانے سے شروع★ اور رو لا نے پہ ختم★
یہ وہ ظلم ہے جیسے لوگ محبت کہتے ہے 💔
2025-10-23 09:22:32
10
❤️✨ :
today is my birthday and my friend don't wish me l am so sad an then I watch this video 😔
2026-03-27 23:29:37
2
iT'z mE raHeEl :
2025-10-23 11:47:30
11
IQAS ALI 5 :
right 🥺💔
2025-10-23 05:54:31
6
~🎀♡ LUCKY ♡🎀~ :
waqi koi ummid Nahin Hy 🥺🥺
2025-10-23 13:07:13
6
🖤𝒯𝒶𝓁𝒽𝒶🖤 :
میرے دوست🌹 جب سب ساتھ چھوڑ دیں، تب اللہ ساتھ دیتا ہے۔ اب وقت ہے اٹھنے کا، دکھ سہنے کا نہیں، دنیا کو دکھانے کا کہ تم ناکام نہیں، بس تھوڑا لیٹ ہو!
2025-10-23 02:30:06
7
ع :
hyee 🙂
2025-10-23 17:20:08
6
فرخ بلوچ 🫶 :
Nice💔M🥺
2025-10-24 09:18:07
11
non :
right 🥺🥺🥺
2025-10-23 17:49:04
4
Gilgiti Boy⛰️⛰️📍📍 :
hayyee line's 🥺💔
2025-10-25 12:19:41
6
Mý.sħęřņïį🫀ý.Ļ :
Ayyyy🥺
2026-03-24 09:39:21
1
KING Of 👑 PUNU KHEL 👑 :
2025-10-25 03:53:29
9
SK🥷🏿▓❺❸❷▓👀 brand 💪👑🤟☝️ :
bilkul 💔👑🥰💔🥲
2026-02-18 03:02:04
1
🔥 Ihtsham Afridi🔥 :
🥹💔🥹
2025-12-04 02:32:43
3
م ،🖤 :
zandagi 🥺
2025-11-09 17:45:49
3
𝑨𝒉𝒕𝒔𝒉𝒂𝒎 🥷 :
مجھے کسی سے کوئی امید ہی نہیں رہی کیونکہ لوگ اپنا بنا کر بہت تکلیف دیتے
2025-11-02 13:57:28
4
💖💖Abdulsattar💖💖 :
heyyyyyy oye 😭 Allah ji 😭
2025-11-30 05:03:15
2
⚡B M W 𖹭 :
please follow me 😞😞
2025-10-24 18:02:11
4
Shazi_Hu_Yr❤🥀🙈 :
bilkul right✅ 🥺😑😖🫠
2025-11-07 17:19:21
2
To see more videos from user @shahzad9805, please go to the Tikwm
homepage.