@_ana..muslim_: Replying to @ur_editszzz میں تم میں دو بڑی چیزیں چھوڑے جاتا ہوں ۔ پہلے تو اللہ کی کتاب ہے اور اس میں ہدایت ہے اور نور ہے ۔ تو اللہ کی کتاب کو تھامے رہو اور اس کو مضبوط پکڑے رہو ۔ غرض کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ کی کتاب کی طرف رغبت دلائی ۔ پھر فرمایا کہ دوسری چیز میرے اہل بیت ہیں ۔ میں تمہیں اپنے اہل بیت کے بارے میں اللہ تعالیٰ یاد دلاتا ہوں ، تین بار فرمایا صحیح مسلم 2408 #molanaishaq #_anamuslim_ #islamiclecture #ithadeummat #emam

𝒔𝒉𝒆𝒓𝒚'𝒔 𝒕𝒉𝒐𝒖𝒈𝒉𝒕𝒔
𝒔𝒉𝒆𝒓𝒚'𝒔 𝒕𝒉𝒐𝒖𝒈𝒉𝒕𝒔
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 22 October 2025 15:55:44 GMT
286762
24791
596
2082

Music

Download

Comments

omarfkhokhar1
Farooq S khokhar :
مولانا اسحاق جیسا ہے ہی کوٸی نی۔۔۔۔ یہ ملا تے شے ای کوٸی نی۔۔۔❤
2025-10-23 03:06:00
550
hammadjuttofficial5152
🌹💢❣️💫✨HAMMADJUTT✨💫❣️💢🌹 :
2025-10-23 03:05:44
314
zakirali2002
Zakir Ali :
USTAD E MUHTARAM 🥺
2025-10-22 16:19:16
82
sajidiqbal7730
SAJID IQBAL 🇸🇦🇸🇦🇵🇰🇵🇰 :
یہ کو بات علی مرزا نے کہی کہ پاسپورٹ پہ یہ نام لکھا ہو تو سائیڈ پر کر دیتے ہیں سو فیصد درست کہہ رہا
2025-10-23 00:21:21
61
khadamkhan0096
khadamkhan :
مولوی،اسحاق،علی،مرزا،زندہ،اباد
2025-10-23 03:28:46
60
user3860062015511
ابن آدم :
molana ishaq madni great teacher Allah ki Rahmat ho in par
2025-10-22 18:43:20
95
arslanhaider383
Arslan Haider :
کیا کہنے بابا جی اسحاق
2025-10-24 17:22:33
71
toxic_soul055
رحمان💫 :
بابا بڑی شے سی
2025-10-23 17:52:53
43
mehar.sajid762
Mehar Sajid :
molana ishaq great
2025-11-27 16:16:25
7
chaudhry.wali
Chaudhary :
Molana ishaq jesa Alim koi nai 💯💯💯
2025-10-22 19:36:30
29
faryadlashari2022
Faryad_2022 :
:مولانا اسحاق جیسا ہے ہی کوٸی نی۔۔۔۔ یہ ملا تے شے ای کوٸی نی۔۔۔❤
2025-10-23 05:22:23
25
imran_ik6
Imrankhan :
@Imrankhan::❤️“میرے نبی ﷺ سا ہے ہی کوئی نہیں، تیرے بابے شئے ہی کوئی نہیں۔”❤
2025-10-23 16:03:14
15
mohsinrajpoot80
بتول سچی ہیں بیشک :
❤️یا اللہ! انجینئر محمد علی مرزا کی جان، ایمان، عزت اور علم کی حفاظت فرما۔ اے ربّرحیم! ان پر اپنی رحمت نازل فرما، ان کی ہر پریشانی، غم اور دکھ کو آسانی میں بدل دے۔ یا اللہ! جو دشمن ان کے پیچھے پڑے ہیں، ان کو ذلیل و خوار کر دے، اور جو ان کے خلاف سازشیں کر رہے ہیں ان کا بیڑا غرق کر دے۔ اے ربّالعالمین! ان پر اپنے فضل و کرم کے دروازے کھول دے، انہیں صحت، سکونِ قلب، شرحِ صدر، عزت، علم اور دین کی خدمت کی توفیق عطا فرما۔ آمین یا ربّالعالمین❤
2025-10-23 06:58:45
39
malikcutemalikcut
Malikcute Malikcute :
Molana ishaq Allah aap pr karoro Rhm kry.....
2025-10-23 02:14:50
25
im_irfan_ali_jee
Irfan Ali :
اللہ پاک مولانا اسحاق صاحب پر اپنی کروڑوں رحمتیں فرمائے آمین جیسا دیں مولانا صاحب نے سکھایا ایسا کوئی نہ سکھاتا ہے نا بتاتا ہے 💖
2025-12-02 04:25:13
6
alihassanazadar87
ali bhai :
Allah paak isahaaq sahb ko jantullfirdoss me jaga atta frmayn
2025-10-23 13:10:22
11
naseem.abbas250
Naseem Abbas :
الله پاک مولانا اسحاق کے درجات بلند فرمایے آمین
2025-10-23 05:25:16
17
hassan_z0
Hassan Zaib :
اللہ امام اسحاق رحمہ اللہ کے درجات بلند فرمائے آمین
2025-10-23 01:13:53
33
dipteediptee1
🦅TAHSEEN🦅JANI🤟🔥 :
Molana ishaq 💯
2025-10-23 11:37:34
9
nissa_rajpoot
Nisaa Rajpoot..⭐ ⭐ :
Great rahbar Molana ishaq madni jannati bahtreeeen shakhsiat
2025-10-23 13:16:14
9
maliknomanofficial05
Malik Noman official :
یہ سارے ملاں ملٹری یزید کے پیروکار مولانا اسحاق صاحب کی جوتیوں میں بیٹھنے کے بھی قابل نہی افسوس کہ ہماری عوام نے اپنی فرقوں کی محبت میں سچ سے منہ موڑ لیا آج اگر خود نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم بھی تشریف لے آئیں اور ان کو کہیں کہ جو کچھ تم کر رہے ہو یہ غلط ہے ان لوگوں نے اللّٰہ معاف کرے نبی کی ذات کو نظر انداز کر دینا ہے اور اپنے جھوٹے عقیدوں پر ڈٹے رہنا ہے
2025-10-24 19:25:35
9
meharak047
@MianTrader :
Molana ishaq ❤️✨
2025-10-24 08:43:29
7
kabeerkhan906
Kabeer Khan :
agar ahl e bait ki muhbt rafzi huna he to me rafzi hu
2025-12-30 10:42:00
9
choudharynasirali1
salaar nasir :
Ali mirza zindabad
2025-10-22 20:32:29
11
abi_mud786
Abi_malik786 :
Moulana ishaq (Rehmat-Ullah )❤
2025-10-29 06:00:22
6
To see more videos from user @_ana..muslim_, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About