میں تمہیں اگلی کئی صدیوں تک نہیں بھلا سکتا دنیا کا کوئی بھی دلکش انسان کوئی بھی پسندیدہ کیفے کوئی بھی خوبصورت پھول جیسا کی خوشبو کوئی بھی قیمتی چیز یہ کوئی بھی حسین منظر مجھ سے تمہاری توجہ نہیں چھین سکے گا،جب جب تمہیں یاد کرتا ہوں میرے دل میں پہلے دن کی طرح کچھ بچتا ہے وہاں کوئی اندیکھی سی تکلیف ہے جب تم۔سے ملوں گا تب تمہیں بتاؤں گا میں نے تمہارا انتظار ایسے کیا ہے جیسے قیدی رہائ کا کرتے ہیں میں تمہیں ایسے دیکھوں گا جیسے صحراؤں کہ بچے پہلی بار سمندر کو دیکھتے ہیں،میں جب تمہیں یاد کرنے لگتا ہوں تو مجھے ہر شخص سے نفرت ہونے لگتی ہے چاہے وہ میرے دل کہ کتنے ہی قریب کیوں نہ ہو کچھ بھی اچھا نہیں لگتا صرف دماغ پر بوجھ ہوتا ہے اور ہاتھ کانپ رہے ہوتے ہیں آنسو اس ڈر سے نہیں بہتے کہ کسی کو پتہ نہ چل جائے اس وقت میرا دل کرتا ہے میں آنکھیں بند کروں اور تم میری آنکھوں کہ سامنے آجاؤاور پھر میری سکون سے جان نکل جاۓ🫠🤌🏻
2025-10-24 02:28:01
14
Oceanwispers786 :
❤❤❤ but reality is completely different
2025-10-24 17:22:29
9
Saleem Hanif :
dua krna please Mera Pyar muje mile jaye ali
2025-10-25 01:00:49
7
bilaljutt :
inshallah
2025-10-23 20:33:28
6
To see more videos from user @love____statuse, please go to the Tikwm
homepage.