ماشاءاللہ یہ بھائی انشاءاللہ سیدہ جنت میں جائے گا۔یا اللہ ہم سب کو اپنے والدین کی خدمت کرنے کی توفیق دے آمین 🤲
2025-10-22 17:03:01
262
M Ali :
بھائی جان خدا کیلیے بابا جی کو ملنے کو بڑا دل کرتا ہے بابا جی کا اڈریس دے سکتے ہو تو مہربانی کر دیں
2025-10-22 18:03:40
106
shakirmalick :
Bhai Jan MeNy Lahore se Inhy Milny Ana hai Plz koi time ka issue tu nahi
2025-10-24 20:30:09
17
꧁•𝐀𝐫𝐞𝐞𝐬𝐡𝐚 𝐪𝐮𝐞𝐞𝐧•꧂ :
میری جان میری ماں میرا خاندان میری آنے والی نسلیں ہمارے آخری نبی پر قربان ❤
2025-12-19 17:24:31
15
قاری ذوالقرنین عطاری :
ماشاءاللہ الکریم کتنا پیارا نور ہے چہرہ مبارک پر اللّٰہ پاک حضرت صاحب کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲
2025-11-21 02:36:03
25
noorsheikh1238 :
Bhai plz ap baba g mere lie dua ka khye ga
2025-10-30 18:21:57
7
Hafiz Zahoor Naseem Khokhar :
اے میرے خدا ان نیک بزرگوں کے صدقے ہمارے دل کو بھی نور عطا فرما
2025-10-30 19:41:54
39
Muhammad Zia :
:قربان یا رسول اللّه ﷺ ♥
2025-12-24 18:28:46
3
♥️🔥شاہ جمال دی کوئین🔥♥️ :
بھائی جان خدا کیلیے بابا جی کو ملنے کو بڑا دل کرتا ہے بابا جی کا اڈریس دے سکتے ہو تو مہربانی کر دیں
2026-01-03 16:06:01
6
m.ÀsíF Jàní💔 :
Allah Baba k wasela se dua qabol kre meri
2025-10-24 13:23:12
4
salahuddinــB.1 :
اللہ میں قربان جاؤں اس بابا بزرگ پر یااللہ یارحمن یارحیم یاکریم یامجیب یاسمیع تجھے تیرے عزت و جلال کی قسم مجھے ان سے ملاقات فرمائے آمین یا رب العالمین انشاء اللہ تعالیٰ ہاجرہ مدینہ والی
2025-11-12 04:06:22
9
Tariq Ameen :
:ماشاءاللہ سبحان اللہ دنیا کے خوش بخت خوش قسمت انسان سید حسن جواد شاہ صاحب
2025-10-23 03:10:02
14
محمد ذیشان آرائیں :
ماشاءاللّٰه
2026-03-08 23:59:25
1
𝕱𝖎𝖙𝖓𝖊𝖘𝖘 𝖑𝖔𝖛𝖊𝖗💪 :
آنکھوں میں آنسوں آ گئے❤😭
میں صدقے یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ❤️😭
2025-12-26 18:07:51
2
Hukmran Sarwar :
انمول استاد اور خوش قسمت شاگرد اللہ سلامت رکھے امین یا رب العالمین