@thuraaung74801: #winwilliam #mizumi #အဆီပြန်အဆီဖုသမားများအတွက် တနေ့ 2 ကြိမ် မျက်နှာမသစ်ခင်သုံးပေး ✅ #skincare

KTRAshop
KTRAshop
Open In TikTok:
Region: TH
Thursday 23 October 2025 02:47:16 GMT
2792
39
0
5

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @thuraaung74801, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

جانتے ہیں دنیا میں سب سے کم پائی جانے والی شخصیت کی قسم، ٹائپ کون سی ہوتی ہے؟ سائیکالوجی کے مطابق ۔ یہ ہے INFJ یہ صرف 1.5 % لوگ ہوتے ہیں پوری دنیا میں اور یہ لوگ نہایت حساس بہت زیادہ پیار کرنے والے ہوتے ہیں۔ لیکن جس طرح عام لوگ ایک دوسرے کو باتوں سے جج کرتے ہیں INFJ ایک دوسرے کو vibes سے پیٹرن سے ، مائیکرو ایکسپریشن سے، aura سے جج کر لیتے ہیں۔ آپ ان سے جھوٹ نہیں بول سکتے انھیں معلوم ہو جائیگا گا کہ آپ ان سے جھوٹ بول رہے ہیں لیکن یہ آپ پر واضح نہیں کریں گے اور دل ہی دل میں مسکرائیں گے ۔ INFJ لوگ آپ کو پانچ منٹ میں پڑھ سکتے ہیں۔ جب کہ آپ ان کو سالوں میں بھی نہیں جج کر پاتے۔ یہ لوگوں کی کیئر ضرور کرتے ہیں لیکن اکیلا رہنا پسند کرتے ہیں۔ ان کو سکون، پیس بہت زیادہ چاہئیے ہوتا ہے۔ لیکن یاد رکھئیے جب آپ نے INFJ پرسنالٹی ٹائپ والے لوگوں کی باونڈریز کو کراس کیا  ان کے  mental peace کو تباہ کرنا شروع کیا تو یہ آپ سے لڑیں گے نہیں ، یہ آپ سے آہستہ آہستہ الگ ہونا شروع ہو جائیں گے۔ خاموش ہو جائیں گے۔  silent ہو جائیں گے اور یہ ان کا سب سے خطرناک پہلو ہوتا ہے #INFJ #PersonalityType #Psychology #UrduContent #LifeLessons

About