@roh_e_man_attar.offical: یارسول الله ﷺ آپ جہانوں کے بادشاہ ہیں، یارسول الله ﷺ میری جانب بھی اک لطف و کرم کی نظر فرمائیں فریاد اُمتی جو کرے حالِ زار میں ممکن نہیں کہ خیرِ بشر کو خبر نہ ہو 💦❤️🩹 حضور ﷺ ہمارا ہے ہی کون آپ کے سوا 🥹💔🙏🏻🥀 #fyp #fyviral #viralvideo #dawateislamizindabad #😭😭💔💔
اگرچہ گنہگار ہوں سیاہ کار ہوں آنے کے قابل نہیں ہوں مگر تیرے در کے علاوہ جاؤں کہاں؟
کرم فرمائیے نا مجھ پر بھی۔
بلائیں نا اپنے در پر ۔۔۔آقا!؟
اپنا سچا عشق عطا فرمائیے حضور ﷺ۔۔۔ دنیا کی محبت دل میں آ بسی آقا جان ﷺ نکال دیجیے ناں میرے دل سے دنیا کی محبت میرے قلب کو پاک فرمائیے حضور میری روح کو پاک فرمائیے۔۔۔ گناہوں کی بیماریوں سے شفا عطا فرمائیے آقا ﷺ روؤں بھی تو صرف آپ کے غم میں مدینے کے غم میں ۔۔۔ کرم فرما دیجیے ناں
2025-12-14 17:44:28
2
حمزہ ❤️ :
*کوئ بےساختہ روتا ہے طیبہ کی جدائ میں*
*کوئ آنسووں چھپاتا ہے تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں*😪💔😭😭😭😭😫😫😩😩😫😫
2025-11-16 05:11:29
40
المدینہ چل مدینہ :
ہم پہ جو گزری ہے ہم بھی جا کر سنائیں گے بے شک اللہ کے کرم سےوہ پہلے سے جانتے ہیں