﴿ونُوحًا إِذْنَادَىٰ﴾۔ اور نوحؑ نے پکارا۔
﴿وأَيُوبَإِذْنَادَىٰ﴾ اور ایوبؑ نے پکارا۔
﴿وزَكَرِيَا إِذْنَادَىٰ﴾ اور زکریاؑ نے پکارا۔
پکارنے سے آسمان کے دروازے کھل جاتے ہیں۔
اپنے رب سے مناجات کرو،
کیونکہ تمہاری نجات تمہاری مناجات میں ہی ہے
2025-11-01 15:20:54
170
HifzaIftikhar04 :
inshallah 🥺
2025-10-24 10:46:08
118
Bilal Blaoch :
InshaAllah ❣️💯
2025-11-18 10:56:44
20
Uk :
2025-11-25 16:26:30
12
M ijaz parhar786 :
بے شک اللہ پاک اپنے بندے کو زیادہ معاف کرنا پسند کرتا ہے اللہ پاک سب بہن بھائیوں کے کبیر صغیر گناہوں کو معاف فرمائے امین