اس پر فتنہ دور میں ایسے علماء کرام
حق بیان کرنے والے قسمت سے ملتے ہیں
اللّٰہ پاک اس عالم دین کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین ثم ثم آمین
2025-10-24 02:23:40
8
Muhammad javed :
اللہ تعالٰی آپکی حفاظت کرے
2025-10-23 15:31:45
16
Saif Wazir 🇦🇪 :
سچائی ♥
2025-10-23 15:03:21
5
user3603556125027muslim :
علماء دیوبند کے افکار و نظریات اور عقائد کے مطابق زندگی بسر کرنے کے لیے علماء دیوبند کے تصنیفات کا مطالعہ کریں شکریہ مسلمان بھائیوں
2025-10-27 02:35:13
1
Anar khan niazi Anar :
اللہ تعالٰی حق بات کرنے کا اجر عظیم عطا فرمائے
2025-10-23 15:02:30
10
safar.khan.Baloch :
grate
2025-10-24 03:48:46
1
ghussm Hussain RIND🌹✌️ :
good uuuu❤️❤️❤️❤️❤️🌹🌹🌹🌹🌹
2025-10-24 03:48:36
1
alfachohan :
نیاز فتح پوری صاحب نے لکھا ہے کہ *سانپوں اور مولویوں کی بےشمار اقسام پائی جاتی ہیں۔ فرق صرف اتنا ہے کہ بعض سانپ زہریلے نہیں ہوتے۔
2025-10-25 09:10:55
1
Saad Ali :
اللہ آپ کو سمجھ نصیب کرے
2026-04-10 10:08:50
1
Haji Khan :
مولانا صاحب آپ کی جرات اور بہادری کو سیلوٹ باقی علماء کی اکثریت تو باطل نظام اور اس نظام کے رکھوالوں کے ٹاؤٹ چیلے اور سہولت کار ہیں
2025-12-18 15:37:47
2
🌹زندگی گلزار ہے 🌹 :
مولانا صاحب آپکی باتیں سوفیصد سچ اور حقیقت پر مبنی ہیں لیکن سچ سننے کے لیے ایمان مضبوط ہونا چاہیے
2025-10-24 03:30:47
3
💣 @lam @rmani 💣 :
نیک نگاہوں کو سلام 🥀🤲🤲🤲🥀
2025-10-25 14:03:19
1
بالائی کوہ :
جیوے جیوے مفتی صاحب
2025-10-24 03:47:03
1
Doctor Muhammad Riaz :
بھکروی صاحب ژندہ باد ۔💯 ,% 👍 بڑے افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ اگر ہمارے علمائے دین کو ذرہ بھی شرم آ تی تو آ ج ہمارے ملک اور قوم کی معاشی اور اخلاقی حالت ہرگز یہ نہ ہوتی ۔
2025-10-26 05:23:44
2
Rameez raja :
اور اتنا علماء کے باوجود بھی پاکستان میں اسلامی قانون نہیں ہے انگریزی قانون چل رہا ہے ان کے بڑے بڑے عہدوں کا کیا فائدہ
2025-12-18 03:36:21
1
MUHAMMAD ADIL :
ماشاءاللہ 💞 بہترین
2025-12-12 15:51:38
2
PIAO GUL :
MASHA ALLAH MASHA ALLAH My dear respectabelenes mufti SAHAIB
2025-12-07 11:53:43
2
Muhammedrehan75 :
ماشاءاللہ بہت زبردست
2025-10-25 05:46:49
1
Rana Sani :
right
2025-10-23 19:33:42
1
Haroon :
اچھی بات کی ہے
2025-10-24 02:44:49
1
user819786218 :
good
2025-10-23 16:36:12
1
:𝆺𝅥⃝𝒅𝒆𝒗𝒊𝒍✿︎𝑸𝒖𝒆𝒆𝒏ᥫ᭡𓆪 :
very good
2026-04-27 14:48:16
0
Jamal khan♥️ :
ہم آپ کا درد سمجھ سکتے ہیں عقیدہ حیات النبی زندہ اباد
2026-05-14 09:28:53
0
Noker sahaba :
خضر حیات تیری جرأت کو سلام ہے سلام ہے
2025-10-24 10:28:21
0
To see more videos from user @.dawatetauheed, please go to the Tikwm
homepage.