جب حضور نے خود فرما دیا کہ جس نے مجھے دیکھا اس نے یقینا میری ہی زیارت کی تو سارے سوال اور جواب یہاں پر ختم ہو گئے چاہے وہ صحابی ہوں یا امت کا گنہگار شخص میرے اقا کا دیدار میرے اقا کا ہی دیدار ہے اللہ پاک ساری امت کو حضور کا دیدار نصیب فرمائے
2025-10-24 11:59:23
85
M.Raffaqat :
مجھے ایک دفعہ خواب میں ایسا ہی منظر سامنے ایا لوگوں نے کہا کہ سامنے حضور ارہے ہیں جب میں اس طرف دیکھتا ہوں تو ایک کچی دیوار ہے ۔۔چہرہ نظر نہیں اتا لیکن صرف روشنی ہی روشنی ہوتی ہے اور نور ہی نور ہوتا ہے۔۔
2025-10-24 13:59:16
10
_Aamir_ (عامر محمود) :
حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی زیارت خواب میں ایک حقیقت ہے اس میں شک کی کوئی گنجائش ہی نہیں بلکہ جب اپ کو خیال ائے سرکار صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا تو وہ خیال بھی حقیقت ہے وہ کسی اور کا خیال ہو ہی نہیں سکتا کیونکہ اپ سرکار صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ذات سراپا حقیقت ہے اس میں کسی شک کی گنجائش نہیں ہے
2025-10-23 21:24:15
75
محمد جواد احمد :
پہلی دفعہ مجھے ڈاکٹر صاحب کے جواب نے مایوس کیا
2025-10-24 13:36:12
40
Faisal Rana :
مجھے زیارت ہوئی ہے آپ صلی علیہ وسلم کی میں شدید بیمار تھا میں دعا کے لیے گیا کے میرے لیے دعا کریں میں ٹھیک ہو جاؤ تو آپ نے فرمایا کے چھوڑ بیماری کو میں تو میے جنت نہ دے دو ۔میں خوش ہوگیا پھر میں زمین پے لیٹ گیا اور موت کا انتظار کرنے لگا
۔۔میرا ایمان ہیں کے جنت آپ صلی علیہ وسلم ہی دے سکتے ھیں اس لیے وہ آپ ہی تھے
2025-10-25 16:59:39
12
WhoAmI :
نہ ڈاکٹر صاحب ہمارا تو لاشہ بھی پکارے گا۔
دل بینا بھی کر خدا سے طلب
آنکھ کا نور دل کا نور نہیں۔
2025-10-24 13:50:43
5
Kamran Ahmed :
میرے سرکار سراپا حقیقت ہیں
2025-10-24 16:33:31
3
Azwar Khan :
میرے نزدیک حضور کا قول صرف اس وقت کے لیے نہیں ہے تاقیامت کے لیے ہے جب قول حضور کا ہو تو پھر یقین کامل ہے۔
2025-10-24 15:55:52
3
AK :
لیکن دل تو محسوس ہوتاہے۔ جب خواب میں دیکھے گا کوئ شخص۔
2025-10-23 19:27:13
20
Mas :
جن لوگوں کو زیارت ہوتی ہے انکا دل گواہی دیتا ہے۔ اس کو الفاظوں میں بیان نہیں کیاجاسکتا۔ اور نہ ہی کسی کو یقین دلایا جاسکتا ہے
2025-10-24 23:02:10
1
unknown :
اللہ پاک معاف کرے ان بدمذہبوں سے اللہ پاک کی پناہ
2025-10-26 16:09:27
2
coco melon🎠🌈💃 :
mery baba meri bhen meri mama ny ziyarat ki hy unka khna hy k dekhty hi ahsas ho jata hy k HUZOOR PAAK hn
2025-10-26 04:42:42
5
I♥️H :
🌹﷽🌹الله تعالیٰﷻ🌹حضرت محمدﷺ 🌹
2025-11-10 22:34:32
1
h4hasham :
read darood plz
2025-10-24 12:14:56
3
Mujtaba :
Dr shb vese achy alim e deen hain but Hazoor kareem se is ki nisbat baten ishk par mabni ni hoti boht afsos Hazoor se bugz
2025-10-24 14:50:50
5
Muhib :
یہ حضرت کا تفرد ہے حقیقت یہی کہ زیارت رسول ممکن ہے۔فداک ابی وامی یا رسول اللہ🥰
2025-10-23 19:56:49
6
sheikhrabbani04 :
یقین کو دیکھ کر یقین آجاتا ہے ۔
2025-10-24 16:32:03
9
Nasir :
Allah pak sb ko nabi pak saw Ke zayarat naseeb kre
2025-10-23 19:59:18
10
Minal pti :
JB Hazoor S A W W ki zyart Hoti ha Kisi KO Dil gawahi dyta ha k ye hmary pyary Nabi he Hain .or ye SB Allah ki trf sy Hota ha khwab ma koi ishara milta ha k ye Hazoor he hain.
2025-10-24 08:58:23
4
Bilal Tarar Phalia :
اعلی حضرت امام احمد رضا بریلوی سے پوچھنا کہ سرکار نظر اتے ہیں کہ نہیں اتے ❤️❤️خود ہی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے
2025-11-13 06:41:34
1
Areeshay💕 :
main mayoos ho gai😭yh sun kr
2025-10-24 14:02:18
1
Ishtiaq Ahmad jutt sandhu :
gomrhaa kr rhaa hyyyy...
jis ny hazor SAWW ki ziyarat ki os ny hazor pak ko hi dykha hyy ...
2025-10-26 13:17:48
1
Muhammad Arbab Malik :
not agree at this time👍
2025-10-23 23:48:55
4
Bin Daud :
مزید ڈاکٹر صاحب وہ شخصیت ہیں جن کو ان کی زندگی میں شاید لوگوں نے کم سمجھا لیکن اب لوگوں کو ان کی باتیں سمجھ ارہی ہیں اور ان کی بے شمار پیشنگوئیاں سچ ثابت ہو رہی ہیں۔ اللہ رب العزت حضرت ڈاکٹر صاحب کے درجات کو بلند فرمائے اج بھی ان کی اواز ہر جگہ گونج رہی ہے
2025-10-23 20:50:04
3
To see more videos from user @islahemuashraoffical1, please go to the Tikwm
homepage.