@slvamalya:

Silvyyyyyyyyyy
Silvyyyyyyyyyy
Open In TikTok:
Region: ID
Thursday 23 October 2025 23:12:38 GMT
570824
6750
115
853

Music

Download

Comments

To see more videos from user @slvamalya, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

غمِ دل کو ان آنکھوں سے چھلک جانا بھی آتا ہے تڑپنا بھی ہمیں آتا ہے تڑپانا بھی آتا ہے کسی کی یاد میں جو زندگی ہم نے گزاری ہے ہمیں وہ زندگی اپنی محبت سے بھی پیاری ہے وہ آئیں روبرو ہم داستاں اپنی سنائیں گے کچھ اپنا دل جلائیں گے کچھ ان کو آزمائیں گے سرِ محفل ہمیں تو شمع بن جانا بھی آتا ہے تڑپنا بھی ہمیں آتا ہے تڑپانا بھی آتا ہے دبے پاؤں ہمیں آ کر کسی کا گدگدا دینا وہ اپنا روٹھ جانا اور وہ ان کا منا لینا وہ منزل جھانکتی ہے آج بھی یادوں کی چلمن سے بھلا سکتا ہے کیسے کوئی وہ انداز بچپن کے ہمیں گزری ہوئی باتوں کو دہرانا بھی آتا ہے تڑپنا بھی ہمیں آتا ہے تڑپانا بھی آتا ہے ہمیں آتا نہیں ہے پیار میں بے آبرو ہونا سکھایا حسن کو ہم نے وفا میں سرخرو ہونا ہم اپنے خونِ دل سے زندگی کی مانگ بھر دیں گے یہ دل کیا چیز ہے ہم جان بھی قربان کر دیں گے خلافِ ضبطِ الفت ہم کو مر جانا بھی آتا ہے تڑپنا بھی ہمیں آتا ہے تڑپانا بھی آتا ہے غمِ دل کو ان آنکھوں سے چھلک جانا بھی آتا ہے گلوکارہ: مالا موسیقار: ماسٹر عنایت حسین شاعر: قتیل شفائی اداکارہ: شمیم آرا فلم: نائلہ (پاکستان کی پہلی رنگین فلم) سال: 1965 #fypシ゚viral #fypシ #trending #foryou #fyp

About