@shaullim_fan.0085: Is WAAAYYY More Important Than You Think Full gu-#fyl #xuhuong #viral

shaullim_fan.0085
shaullim_fan.0085
Open In TikTok:
Region: DE
Friday 24 October 2025 07:20:18 GMT
289
0
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @shaullim_fan.0085, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

#🚨 خیبر پختونخوا کے قدرتی وسائل اور سونے کی کانوں پر حق کا ڈھونگ رچانے والوں کا اصل بھیانک چہرہ اب اعداد و شمار اور ناقابلِ تردید حقائق کے ساتھ عوام کے سامنے آ چکا ہے ۔ جو عناصر آئے دن وفاق اور پاک فوج پر الزامات عائد کرتے تھے، انہوں نے خود اس صوبے کو خاندانی جاگیر بنا کر لوٹا ہے۔ ​482 بمقابلہ 4,435 لائسنسوں کی بندر بانٹ 1947ء میں قیامِ پاکستان سے لے کر پی ٹی آئی کی حکومت آنے تک کے تمام دہائیوں میں صوبے بھر میں صرف 482 قانونی لائسنس جاری ہوئے تھے۔ جبکہ پی ٹی آئی نے اپنے دور میں قانون کو بالائے طاق رکھتے ہوئے 4,435 لائسنس اندھا دھند اپنے چہیتوں اور اقرباء میں بانٹے۔ ​شاریز خان اور مراد سعید کے خاندان کی اجارہ داری ان لائسنسوں اور پرمٹس کی بڑی تعداد علیمہ خان کے بیٹے شاریز خان اور مفرور مراد سعید کے کزنز سمیت دیگر اہم رہنماؤں کی جیبوں میں گئی، جس سے اربوں روپے کا کالا دھن جمع کیا گیا۔ ​سونے کے بلاکس میں 140 ارب روپے کا میگا اسکام صوبے میں موجود سونے کے قیمتی بلاکس اور ذخائر میں بغیر کسی شفاف ٹینڈرنگ کے 140 ارب روپے کی اربوں کی کرپشن کی گئی اور یہ پیسہ بیرونِ ملک بیٹھ کر ریاست مخالف بیانیے کو پروان چڑھانے اور دہشتگردی کی فنڈنگ کے لیے استعمال کیا گیا۔ ​'مائنز بل' اور جدید ٹیکنالوجی سے خوف اب جب کے پی کی نئی انتظامیہ اور ریاست جدید ٹیکنالوجی، شفافیت اور قومی فائدے کے لیے مائنز بل متعارف کروا رہی ہے، تو اس مافیا کی لوٹ مار کی دکانیں بند ہونے پر یہ واویلا اور ناٹک رچایا جا رہا ہے۔

About