@rashid_niazi: Kotchandna Afghan Muhajir Camp No 6 Drone View @teammzk

Muhammad Rashid Khan
Muhammad Rashid Khan
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 24 October 2025 12:35:47 GMT
351454
22311
1391
1366

Music

Download

Comments

irfanniazi_786
Irfan khanIrfan khan :
کچھ دن پہلے میں شام کے وقت اس بورڈ کے سامنے روکا تو اذان ہو رہی تھی کوٹ چاندنہ کی طرف سے آذان کی آواز سن رہا تھا اور افغان مہاجرین کی جو بڑی مسجد ہے اس میں لوڈ سپیکر دھیکے خاموشی تھی ازان کی آواز نہیں آئی دل رو پڑا اللہ کے خوف سے مالک 🤲🤲🤲
2025-10-24 17:39:54
490
ribaia.x1
u sanam :
گھروں سے پتہ چلتا ہے کہ وہ لوگ سچے اور ایماندار تے😭😢😔
2025-10-26 15:26:39
332
awhab786
AbdulWahab Niazi :
تمام افغانی جو یہاں سے چلے گئے ہیں وہ کہتے ہیں کہ ہمارے قبرستانوں کا خیال کرو کیونکہ ہمارے پیارے یہاں دفن ہیں😥😥😥
2025-10-25 16:34:25
278
kaleemmarwat1122
kaleem rescuee 1122 :
ھم افغان بھایو کے جانے کے حق میں نہیی ھے ۔ حکومت غلط کر رہی ھے ۔ غلام حکومت
2025-10-26 10:37:28
156
khurram5499
Khurram Iqbal :
🙏 کبھی فرصت ملے تو ان لوگوں کے گھر کا بھی چکر لگا لیں جن کے پیارے خود کش بم دھماکوں میں مرے ھیں ان افغانیوں کی سہولت کاری سے
2025-10-25 04:57:50
88
azadawan571
تنہازادہ571 :
افغان مہاجرین کے کیمپ کے آثار ایسے ہی رہے گئے جیسے کوئی ظلم بادشاہ آیا ہو پرانے زمانے کی جنگوں کی طرح پورا شہر تباہ برباد کیا ہو کیا فائدہ ہوا ہمارے ظالم حکمرانوں کو ہمارے مسلمان بھائیوں کو اپنے مسلمان بھائیوں سے جدا کر کے ہمارے حکمرانوں نے تو پاکستان میں رہنا نہیں ہے اور ہم کو اپنے مسلمان بھائیوں سے کیوں جدا کر رہے ہیں
2025-10-24 22:22:59
120
mshanali50
M.shanali7867@ :
میں ایک پنجابی ہوں لیکن مجھے اس بات پر بہت دل سے افسوس ہوا ہے
2025-10-27 16:37:06
44
zahirshahzadran12
Zahir Shah :
الله کی قسم ان لوگوں کو جس نے بھی تکلیف دیے ہیں اس کو اللہ سزا دے گا
2025-10-26 16:30:34
37
hamaskhanlaghari
Hamas khan :
یہ جو ہمارے حکمران کہتے ہیں کہ افغانستان کے لوگ پاکستان کے مخلص نہیں ہیں حقیقت میں ہمارے حکمران پاکستان کے مخلص نہیں ہیں صرف کرپشن میں مخلص ہے
2025-10-26 17:58:29
18
ihsanabdaali
Ihsan Abdaali :
یورپ امریکہ آسٹریلیا باہر سے لوگوں کو لے آتے ہیں ان کو گھر 🏡 زمین دیتے ہیں ان کو اپنے ملک میں آباد کرتے ہیں گویا زمین پر انسانی کاش کرتے ہیں لیکن جاہل حکمران پہلے انسانوں کے خلاف پروپیگنڈا کرتا ہے پھر ان کو زلیل کر کے نکالتے ہیں تا کے سادہ عوام عارضی طور پر خوش ہوں اور اصل حقائق کے طرف ان کا دھیان نا جائیں
2025-10-26 13:42:55
12
decent_niazi7
NI么乙I♡᭄ᥫ᭡ :
میانوالی کی سرزمین غیرت مند لوگوں کی اور بہادر لوگوں کی ہے یہ منافقت نہیں کرتے افغان ہمارے بھائی ہیں سدا سلامت رہیں یہاں بھی ہو
2025-10-28 03:12:05
15
khan_niazi_8o4
☾༺𝓜𝓾𝓫𝓪𝓼𝓱𝓲𝓻 𝓚𝓱𝓪𝓷༻☽ :
Miss Afghani 🥲
2025-10-25 04:19:55
11
sherabbas74
مسافر جانان :
خاص کر میانوالی کے لوگوں نے بہت عزت دی
2025-10-25 18:19:34
10
ak.333999
🌹ÃLÅM KHÄÑ 🌹 :
بہت زیادہ ظلم ہوا ہے یہ وہ افغانی نہیں تھے اب وہ پاکستانی بن چکے تھے اتنا عرصہ یہاں رہے باقی اللّٰہ سے دعا ہے اللّٰہ انکی اور ہماری مشکلات کو ختم فرماۓ
2025-10-25 08:07:42
32
mashal_arman
Mashal Arman :
Ap logo ka boht shukura hum se mohabt ka hum ap logo kabhi nahi bolayngii Love you all🥹
2025-10-25 12:17:58
7
meerab_khan30
🅰️NM🅾️L :
لعنت ہو ایسے نظام پر
2025-10-25 06:21:27
15
sadiqnadan80
Sadiq Zadran :
افغان کا ہو لیکن کسی پاکستانی نے علط کمینٹ نہیں کیا ہے good یار
2025-10-26 19:18:40
8
saeedafridi27
Saeed Afridi :
دنيا کی خوشی عارضی خوشی ہے ورنہ کون اپنا گھر چھوڑتا ہے 😭
2025-10-26 17:51:41
6
khodadkhan282
🏳️خدائیداد 313پالاوان 🇦🇫 :
😔🥺😔🥺😔🥺😔🥺😔🥺♥
2025-10-26 16:08:55
6
qasimshah927
Qasimshah927 :
ساتھ میں رزق لے گئے😢😢
2025-10-25 05:06:24
6
ijazkhan142ml
👑A۔K 👑 zimri 👑 :
جو بے گھر ھو جاتاھے پتہ اوسے ھوتا ھے😭💔😭
2025-10-26 05:42:54
5
gondal_5_14_12
Taseer Abbas Gondal :
آخر اپنے ملک جانا تو تھا ھی
2025-10-24 22:07:48
5
alimuhammad73695
alimuhammad73695 :
I miss you Camp No 6 💔😭😭🥀
2025-10-24 13:36:58
7
amarbravo
Amir Sal :
Just only to make US happy!!!! 😏😏
2025-10-28 19:11:29
2
nam55040
NAM :
میرے بھائی قبرستان کی ویڈیو بھی لگانا
2025-10-25 18:40:36
4
To see more videos from user @rashid_niazi, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About