جنت نہیں ملے گی تو لوں گا دوزخ بھی نہیں 💗
میں اگر مومن نہیں تھا تو تھا میں کافر بھی نہیں 💗
2025-11-01 01:41:03
34
H B RinD :
فرشتے تو معز گواہی دے سکتے ہیں دیکھ تو وہ خود بھی رہا ہے
2025-10-26 06:57:41
41
Queen pari :
پھر اسی خوشی میں پانچ وقت کی نماز اور تہجّد پڑھا کرو میرے بہن بھائیوں🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
2025-10-30 18:38:02
19
Rooh Ullah :
دل بہلانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے
2025-10-26 04:08:53
24
Maلik Haسnain :
وہ تو رحمت اللعالمین ہے وہ کیوں جلاے گا جلیں گئے ہم۔اپنے گناہوں کی وجہ سے
2025-10-28 13:34:53
10
MuNaWaR🌹🌹 :
میں ایمان لاتا ہوں اللّٰہ پر اس کے رسول پر اور آسمانی کتابوں پر اور فرشتوں پر اور یوم آخرت پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
2025-11-16 13:53:06
24
Malik Abid :
میرا رب بہت بڑا ہے ہم بنا دیکھے اسکی زات پہ اتنا یقین کرتے ہیں تو سوچو کیا وہ ہم کو ایسے لاوارث چھوڑ دے گا کیا کبھی نہیں۔
2025-10-25 14:52:06
14
꧁☆☬Usman☬☆꧂ :
ہم نے نہیں کھایا جنت کا پھل 🥀
ہم یہاں بے قصور ائے ہیں 🥀🖤
2025-10-26 17:21:51
57
meerab :
صدقے جاؤں میں تیرے اس یقین پر
2025-10-25 11:22:50
46
✨محکمہ راجپوت👑 :
Rab k kehny pr hi likh rahy he wo
2025-10-24 23:26:01
16
Alone girl🥀💔🥀 :
jab duniya main insanu ko bejny ka Allah ny kaha to farishtu ny kaha k Insan to Zameen main fasaad phelayin gy lekin phir Allah ny farmaya Jo main Janta hu wo Tum nhi janty Jo neak hongy wo aisa nhi kry gy wo Allah pay emaan rakh k burai say door rahy gy phir isi Liye insanu ko Zameen main beja gya or Allah to gafoor or Raheem hai Allah maaf krny Wala h hzar lakh gunah b ho na to sachy Dil say maafi mangny pay Allah maaf kar dyta h apny bndy ko beshaq 🥹🤲🤲🤲🤲🤲
2025-10-25 10:59:00
38
خاک زادہ :
اگر کوئی تم سے اتنی محبت کرے
تُو کیا تم پر لازم نہیں کہ اُس کی مانو??
2025-10-25 17:31:17
10
꧁𒆜💫🆉🅰🅵🅰🆁💫𒆜꧂ :
انشاللہ سب جنت میں جائیں گے ٹینشن نہ لو، بس اپنے آپکو ایماندار رکھو۔
2025-10-26 07:37:23
15
shezadi :
فرشتے اک منٹ بھی اللہ تعالیٰ کے حکم سے غافل نہیں ھے اور اللہ تعالیٰ سب کچھ دیکھ رھے ھیں ھماری غفلت بھی اور فرشتوں کی اطاعت بھی اللہ تعالیٰ ھم سب پر رھم کرے
2025-10-25 16:07:26
9
To see more videos from user @hafiz.umar.9c3, please go to the Tikwm
homepage.