@borderline.magazine: Producción, edición y sabor mexicano 😎 Si tienes un negocio y quieres mostrar tu producto de forma profesional, yo puedo ayudarte a crear un video que haga que la gente se antoje, se emocione y te visite. 📩 Mándame mensaje para cotizar tu video publicitario. #videopublicitario #producciónaudiovisual #carnitas #ciudadjuárez #marketingdigital

Borderline Magazine
Borderline Magazine
Open In TikTok:
Region: MX
Friday 24 October 2025 19:28:46 GMT
1612
33
1
19

Music

Download

Comments

yehoyakim2.0
Yehoyakim :
🤣🤣🤣
2025-10-24 21:51:10
1
To see more videos from user @borderline.magazine, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

جس ملک میں کھیلوں کے میدان آباد اور سرگرم ہوتے ہیں، وہاں کے لوگ جسمانی طور پر توانا اور ذہنی طور پر مضبوط ہوتے ہیں۔ یہی صحت مند اور باصلاحیت افراد معاشرے کی تعمیر و ترقی میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں۔ ایسے معاشروں میں خوشحالی، استحکام اور ترقی مقدر بن جاتی ہے۔ خوش آئند بات یہ ہے کہ پشاور کے تاریخی اسلامیہ کالج میں آل پاکستان ویمن فٹبال چیمپئن شپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جہاں ملک بھر سے خواتین فٹبال ٹیمیں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کر رہی ہیں۔ یہ ایونٹ نہ صرف خواتین کے کھیلوں کے فروغ کے لیے اہم ہے بلکہ نوجوان نسل کے لیے بھی ایک مثبت پیغام رکھتا ہے۔ تاہم افسوس کی بات یہ ہے کہ اس قومی سطح کی چیمپئن شپ میں خیبر پختونخوا کی اپنی کوئی ٹیم شریک نہیں۔ یہ صورتحال صوبے کے کھیلوں کے شعبے کے لیے ایک لمحۂ فکریہ ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ خواتین کے کھیلوں، بالخصوص فٹبال، پر خصوصی توجہ دی جائے تاکہ مستقبل میں خیبر پختونخوا کی باصلاحیت کھلاڑی بھی قومی سطح پر اپنے صوبے کی نمائندگی کر سکیں اور کامیابیوں کے نئے باب رقم کریں🫠❤️#viralvideo #faryou #fyp #viral

About